Lihaz in word

Lihaz in word this page is awarness motional and digital learn social media

10/08/2023

Don't Quit Your Goals When You're Tired - Take Rest and Reset Yourself

18/07/2023

ایک دفعہ ایک پیغمبر پر فیوچر آشکار ہو گیا کہ اس بستی پر عذاب آنے والا ہے۔ انہوں نے دیکھا کہ عذاب آنے والا ہے مگر عذاب نہیں آیا۔ پھر بڑی سخت پریشانی ، پشیمانی اور سخت واقعات ہوئے جن سے وہ گزرتے گئے اور پھر مچھلی کے پیٹ میں واقعات ہوئے۔ انہوں نے اللہ سے پوچھا کہ آپ نے تو مجھے دکھایا تھا تو اللہ نے کہا کہ دکھایا تو تھا مگر درمیان میں تو بہ کرنے والے معافی مانگنے والے دعائیں کرنے والے ہزار واقعات ہوتے ہیں کتنی بار تقدیر بدلتی ہے، مقدر جو ہے اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ رجوع کرتا ہے ۔ تو اُٹل مقدر کیا ہے ؟ تو اُٹل مقدر تیرے رجوع کا نام ہے ۔

حضرت واصف علی واصف ؒ
گفتگو 21 : 98

The people of   know very well that   is the symbol of the fight against corruption. He is the antidote to corruption. M...
09/05/2023

The people of know very well that is the symbol of the fight against corruption. He is the antidote to corruption. Most of the world knows that as well.
#پاکستانی عوام بخوبی جانتے ہیں کہ #عمران خان کرپشن کے خلاف جنگ کی علامت ہیں۔ وہ کرپشن کا تریاق ہے۔ دنیا کی اکثریت بھی یہ جانتی ہے۔
Imran Khan PTI #

07/05/2023

نماز میں اللّہ سے پانچ وقت باتیں کی جاتی ہیں۔یہ مقررہ وقت تو عوام کے لیے ہیں لیکن عاشقانِ خدا تو ہر وقت نماز یعنی خدا سے گفتگو میں لگے رہتے ہیں۔صرف پانچ وقت کی ملاقات سے اُن کا جی نہیں بھرتا اِس لیے کہ اُن کے دلوں میں لاکھوں راز ہیں جو وہ اللّہ سے کہنا چاہتے ہیں۔عاشقوں کی جان بہت پیاسی ہے اُس کو سیری کے لیے ہر وقت کی ملاقات درکار ہے۔مچھلی سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ تُو ایک دن چھوڑ کر دریا سے مِل لیا کر۔وہ تو تھوڑی دیر بھی پانی کی جدائی برداشت نہیں کر سکتی۔عاشق کا ہجر کا ایک لمحہ بھی سال کے برابر ہے اور مسلسل ایک سال کا وِصال بھی محض ناپائیدار خیال کی طرح ہے۔معشوق بھی عاشق کا پیاسا ہوتا ہے اور اُس کا طلبگار ہے۔عاشق اور معشوق کا حال ایسا ہی ہے جیسے دن اور رات کا کہ ایک دوسرے پر عاشق ہیں۔ہر وقت ایک کو دوسرے کی تلاش رہتی ہے۔

16/03/2023

عجَب نہیں کہ خدا تک تری رسائی ہو
تری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام
تری نماز میں باقی جلال ہے، نہ جمال
تری اذاں میں نہیں ہے مری سحر کا پیام
علامہ محمد اقبالؒ ❤️

09/02/2023

لھے شاہ
سچ کہواں تے بھانبڑ مچدا اے
جھوٹھ آکھیاں کجھ نہ بچدا اے
جی دوہاں گلاں توں جچدا اے
جچ جچ کے جیبھا کہندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
ایہ تلکن بازی ویہڑا اے
تھم تھم کے ٹرو اندھیرا اے
وڑ اندر ویکھو کیہڑا اے
کیوں خلقت باہر ڈھوڈیندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
جس پایا بھیت قلندر دا
راہ کھوجیا اپنے اندر دا
اوہ واسی ہے سکھ مندر دا
جتھے کوئی نہ چڑھدی لہندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
اِ ک لازم شرط ادب دی اے
سانوں بات معلومی سب دی اے
ہر ہر وچ صورت رب دی اے
کِتے ظاہر، کِتے چھپیندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
اساں پڑھیا علم تحقیقی اے
اوتھے اِکو حرف حقیقی اے
ہور جھگڑا سب ودھیکی اے
ایویں رَولا پا پا بہندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
شوہ، بُلھا! اساں تھیں دُکھ نہیں
بِن شوہ دے دوجا ککھ نہیں
پر ویکھن والی اکھّ نہیں
تہیں جان جُدائیاں سہندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے

03/02/2023

میری فیملی شاپنگ کررہی تھی اور میں مشاہدہ کررہا تھا۔
1۔ %80 خواتین بے ڈھنگی تھیں۔
2۔ %50 مردوں کے پیٹ نکلے ہوئے تھے۔
3۔ ٹرالیاں بریڈ، بیکری آیٹمزر اور پیپسی کوک سے بھری ہوئی تھیں
4۔ پیکجڈ فوڈ پر سب سے زیادہ رش تھا۔
5۔ بے رونق چہرے
6۔ چھوٹے چھوٹے بچے اور بچیاں پیپسی کوک کے کارٹن اٹھا رہے تھے۔
آج سے 80 سال پہلے نہ یہ خوراک تھی اور نہ یہ بیماریاں۔
کاربوہایئڈریٹس اور میٹھا آپ کے جسم کو تباہ کرتا ہے۔
متوازن غذا کھایں۔
آج سے سڑکوں پر چلتے لوگوں کو دیکھیں کہ کتنے لوگ بے ڈھنگے ہیں۔

15/12/2022

GPS will be history soon.
VPS is coming soon.....Visual Positioning System...
Don’t miss this video

03/12/2022

کیا ہمارے تعلیمی نظام میں تبدیلی ہونی چاہیے؟

01/12/2022

We waste millions of dollars worth of time and it doesn’t hurt us !
When we loose a little money, why does that hurt ?

30/11/2022

خوبصورت زندگی جینے کے دو قیمتی راز ہیں۔
پہلا: مسکراہٹ
مسکراہٹ میں بڑی طاقت ہے۔ بڑے سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کی طاقت۔ ایک مسکراہٹ مسائل کی کمر توڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ایک مسکراہٹ مخالفین کی قوت کو ملیا مِیٹ کر سکتی ہے۔ مسکراہٹ خطروں سے لڑ سکتی ہے، مصیبتوں کا رُخ موڑ سکتی ہے، دشمن کو دوست بنا سکتی ہے۔
دوسرا: خاموشی
خاموشی تحفہ ہے۔ خاموشی میں سُکھ ہے۔ خاموشی کنجی ہے۔ بڑے بڑے مسئلوں سے بچ نکلنے کی کنجی۔
خاموشی ڈھال ہے۔ خاموشی راز ہے۔ خاموشی طوفان ہے۔ خاموشی بھرم ہے۔ خاموشی پردہ ہے۔ خاموشی میں عزت ہے، برکت ہے، رکھ رکھاؤ ہے۔
مسکراہٹ اور خاموشی سے دوستی کیجئے۔ ان دونوں کو صحیح موقعے پہ استعمال کیجئے۔ ان دونوں کے پاس آپ کی زندگی کو کامیابی کے نئے افق پہ پہنچانے کی گارنٹی ہے۔

25/11/2022

ابراہام لنکن نے کہا تھا:*
"اگر میرے پاس ایک ڈالر ھو...اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ھو۔۔ اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ڈالر ھی ھوگا!
لیکن!!!
اگر ایک خیال میرے پاس ھو...
اور ایک خیال آپکے پاس ھو۔۔۔
اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ھوجائیں گے"
*زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رھا کریں...ھو سکتا ھے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے..
*مثبت سوچیں ، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*
🥰

Address

Pakistan Multan
Multan
59220

Telephone

+923026525109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lihaz in word posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lihaz in word:

Share