Minhaj Youth League District Multan

Minhaj Youth League District Multan یہ منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع ملتان کا آفیشل پیج ہے

26/05/2026

26/05/2026

میڈا حج زکوۃ تے صوم صلوۃ
مُصحف تے قرآن وی توں ﷺ

منہاج القرآن ملتان کی قیادت اور کارکنان کو جنوبی پنجاب زون میں اول آنے پر منہاج یوتھ لیگ ڈی ایچ کیو ملتان کی جانب سے مبا...
24/05/2026

منہاج القرآن ملتان کی قیادت اور کارکنان کو جنوبی پنجاب زون میں اول آنے پر منہاج یوتھ لیگ ڈی ایچ کیو ملتان کی جانب سے مبارکباد

جملہ تحصیلات کے صدور و ناظمین کو بہت بہت مبارک
اللہ تعالیٰ جملہ کارکنان کی مساعی کو قبولیت عطا فرمائے اور مشن پر کاربند فرمائے

24/05/2026

بڑا مزا آتا تھا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کی ذاتی دلچسپی پر مرکزی ددگاہ حضرت موسیٰ پاک کے جامع مسجد دروس عرفان القرآن کی افتتاحی تقریب...
24/05/2026

چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کی ذاتی دلچسپی پر مرکزی ددگاہ حضرت موسیٰ پاک کے جامع مسجد دروس عرفان القرآن کی افتتاحی تقریب کی میڈیا کوریج ۔۔۔۔

نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے شاگرد (فاضل منہاج یونیورسٹی) علامہ قمر جاوید قادری صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا ۔۔۔۔

منہاج القرآن ملتان کی قیادت کی شرکت

درس قرآن کا یہ سلسلہ ہر ماہ ہوگا۔ انشاء اللہ
رپورٹ: منہاج یوتھ لیگ ضلع ملتان

24/05/2026

پاکستانی میں پیران کرام کی تو کثرت ہے لیکن پھر بھی ہمارے اخلاق کیوں نہیں بدل رہے ہیں ؟

22/05/2026

ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے ہیں

مومن کی فراست سے ڈرو وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
(الحدیث)



#گروپ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمنہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام مورخہ 17 مئی بروز اتوار شام 4 بجے تا 6 بجے “Youth Learning ...
17/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام مورخہ 17 مئی بروز اتوار شام 4 بجے تا 6 بجے “Youth Learning Hub” کے پلیٹ فارم سے “Lead Leaders” کے عنوان پر ایک اہم آن لائن ٹریننگ سیشن منعقد ہو رہا ہے، جو Zoom Link کے ذریعے ہوگا۔

اس ٹریننگ ورکشاپ میں ڈسٹرکٹ ٹیم، ڈویژنل ذمہ داران، زونل ذمہ داران، سنٹرل یوتھ ایگزیکٹو اور سنٹرل یوتھ کونسل کے تمام ذمہ داران کی شرکت لازمی ہے۔

تمام ذمہ داران سے گزارش ہے کہ بروقت جوائن کرتے ہوئے اس اہم ٹریننگ سیشن کا حصہ بنیں اور اپنی اپنی ٹیمز کے تمام ممبران کی شرکت بھی یقینی بنائیں۔

زوم لنک آپ کو تقریباً شام 3 بجے تک ارسال کر دیا جائے گا۔

ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز شام 4 بجے بالکل وقت پر ہو جائے گا۔

سعد گوندل
مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن منہاج یوتھ لیگ

17/05/2026

لا الہ الا الله اور نسبت بندگی❤
گفتگو: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

"لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا"ملتان: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں جاری "انوویٹرز کیمپ 26"...
13/05/2026

"لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا"
ملتان: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں جاری "انوویٹرز کیمپ 26" کے سلسلے میں ضلع ملتان میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

کیمپ میں منہاج یوتھ لیگ ڈی ایچ کیو ملتان کے سوشل میڈیا ہیڈ محمد سلیمان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔۔۔۔
منہاج القرآن ملتان کینٹ کی قیادت محترم راؤ شفیق اور ناظم دعوت محترم امجد گجر صاحب نے بھی شرکت کی

کیمپ میں طلبہ کو خدمتِ دین کی توفیق، احساسِ ذمہ داری، اوصافِ قیادت، دعوت کی ضرورت و اہمیت اور فکرِ تحریک جیسے اہم موضوعات پر جامع ٹریننگ دی گئی۔ اس کے علاوہ طلبہ کی خود اعتمادی بڑھانے کے لیے فنِ خطابت کی عملی مشق بھی کروائی گئی۔
اس موقع پر سفیان رضا سیکرٹری انفارمیشن MSMجنوبی پنجاب، محمد اویس بندیشہ صدر MSM ملتان ڈی ایچ کیو، محمد آصف صدر MSM ملتان صدر، محمد عبد الرحمن اور کاشف شیر خان سمیت طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

12/05/2026

اللہ و اکبر

رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ ہٰذَا بَاطِلًا ۚ ۝
ترجمہ: اے ہمارے رب، تو نے یہ سب بے مقصد نہیں بنایا۔
سورۃ آل عمران | سورة نمبر: 3 | آیت نمبر: 191

نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں
کوئی بُرا نہیں قدرت کے کارخانے میں

تشریح
خدائے عزوجل نے اس عالم رنگ و بو میں جن چیزوں کو بھی پیدا کیا ہے ان میں سے کوئی شے بھی بیکار نہیں بلکہ ہر چیز کوئی نہ کوئی مقصد لیے ہوئے ہے۔

شارح: اسرار زیدی
نظم: ایک پہاڑ اور گلہری
کتاب: بانگِ درا

Address

Lahore
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League District Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share