Mealworm farmer's multan

Mealworm farmer's multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mealworm farmer's multan, Marketing Agency, Ganj shakar colony Multan, Multan.

26/12/2023

میل وامز سے پیوپا کو کیسے الگ کیا جاتا ہے۔۔۔ پیوپا سپریٹر بھی دستیاب ہے۔۔۔03003478764

24/12/2023

میل وارمز مستقبل قریب میں سویابین کا متبادل ذریعہ ہے جس پر پاکستان کے ماہرین بھی اپنی تحقیق میں یہ بات ثابت کر چکے ہیں کہ اسکی والیو سویابین سے بہت زیادہ ہے۔۔۔ لہزا اس کو وقت کی ضرورت سمجھتے ہوئے اس پر توجہ دیکر ایک کثیر سرمایہ حاصل کیا جس سکتا ہے

24/12/2023
Mealworms super food for animal,chicken, birds,fish.....میل وارمز کیڑے ہیں جو مچھلیوں مرغیوں اور دیگر پرندوں. کی خوراک ک...
22/12/2023

Mealworms super food for animal,chicken, birds,fish.....
میل وارمز کیڑے ہیں جو مچھلیوں مرغیوں اور دیگر پرندوں. کی خوراک کے طور پہ استعمال ہوتے ہیں ۔ أج کل ان کی باقاعدہ فارمنگ کی جاتی ہے۔ یہ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ اس کو تھوڑے سے سرماۓ سے شروع کیا جا سکتا ہے اور چار ماہ بعد یہ أمدن دینا شروع کر دیتا ہے۔
میل وارمز فارمنگ کے لیے پہلے مرحلے میں آپ وارمز خریدیں گے ۔ ان وارمز کو تقریبا ایک انچ موٹی چوکھر کی تہہ میں رکھنا ہے اور آلو یاگاجر کے کچھ ٹکڑے ڈالنے ہیں۔ ایک بڑے آلو کے قتلے ایک ڈبے میں کافی ہیں ۔
میل وارم لائف سائیکل
میل وارم ڈارکلنگ بیٹل کا لاروا ہے۔ بیٹل اپنی پیدائش کے تین دن بعد انڈے دینا شروع کرتی ہے۔یہ تقریبا تین ماہ تک زندہ رہتی ہے۔اس دوران یہ 200 سے 400کے درمیان انڈے دیتی ہے۔ ان انڈوں سے دس سے بارہ دن میں وارمز نکلتے ہیں ۔یہ وارمز 6سے 8ہفتے میں پیوپا بن جاتے ہیں ۔
پیوپا سے تقریبا ایک ہفتے بعد بیٹل بن جاتی ہے۔
یہ بیٹل تین دن بعد انڈے دینا شروع کر دیتی ہے۔
یعنی چار ماہ بعد أپ کے نئے وارمز تیار ہوں گے۔ ان میں سے پہلے کچھ وارمز کو أپ بریڈنگ کے لیے رکھ لیں تاکہ پہلے والی بیٹلز ختم ہونے سے پہلے نئی بیٹلز تیار ہوں۔ اس طرح أپ کے سرکل میں کمی نہیں أئے گی۔ بلکہ ہر دفعہ بیٹلز کی تعداد میں اضافہ کرتے جائیں۔ بیٹلز جتنی زیادہ ہوں گی وارمز میں اضافہ اتنی تیزی سے ہوگا۔
ہم پورے پاکستان میں وارمز ڈیلیور کرتے ہیں۔ ایک وارم10 روپے کا ہے اپ 500سے زیادہ لیں گے تو 5 روپے کے حساب سے ہو جائےگا۔ 500ڈیلیوری چارجز۔۔۔ میل وارمز لینے کے لئے رابطہ کریں 03003478764

Address

Ganj Shakar Colony Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mealworm farmer's multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share