13/08/2022
ننھے بچے کا قومی اسمبلی میں دل کو چھو جانے والا خطاب سنیں۔۔😍👇❤
اس بچے سید علی اکبر ہاشمی نے اپوزیشن لیڈر کی نشست سےتقریرکرتے ہوئے
وزرا کا نام لے لیکر امپورٹڈ کو اتنا دھویا کہ سپیکر بھی کہنے پر مجبور ہوگئے کہ ہاشمی آپ اپوزیشن لیڈر کی سیٹ پر ہیں.
🇵🇰✌