DomrahOfficial Pp-214

DomrahOfficial Pp-214 Businessman, Malik Manzoor Ahmad Domrah
سیاسی و سماجی رہنما PP-214 (ملتان). Account Managed : By Social Media Team Domrah

25/08/2026
ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔مشتاق احمد انصاری (المعروف شیخ موبائل ) وا...
23/08/2026

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔
مشتاق احمد انصاری (المعروف شیخ موبائل ) والے کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین۔

ڈومرہ فارم ہاؤس ملک محمد ندیم ، چوھدری محمد ارشاد ، شیخ محمد راشد ، نعیم لودھی ، ملک شہباز کھوکھر  ، چوھدری محمد جمیل ود...
23/08/2026

ڈومرہ فارم ہاؤس
ملک محمد ندیم ، چوھدری محمد ارشاد ، شیخ محمد راشد ، نعیم لودھی ، ملک شہباز کھوکھر ، چوھدری محمد جمیل ودیگر احباب کی آمد ۔
یوسی77 جکھڑپور کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ۔
ملک اسد منظور ڈومرہ کی طرف سے یوسی کے مسائل کے حل کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ۔

ملک اسد منظور ڈومرہ کی یوسی78 ٹبہ مسعود پور ، بستی احمد پور بھٹہ جنازہ گاہ آمد ۔عمر لکھویرا کے کزن ، حمزہ لکھویرا کے دو ...
23/08/2026

ملک اسد منظور ڈومرہ کی یوسی78 ٹبہ مسعود پور ، بستی احمد پور بھٹہ جنازہ گاہ آمد ۔
عمر لکھویرا کے کزن ، حمزہ لکھویرا کے دو نومولود بچوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا ۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔نظام الدین شاہ کی وفات پر فاتحہ خوانی دی ا...
23/08/2026

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔
نظام الدین شاہ کی وفات پر فاتحہ خوانی دی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین۔
اس موقع پر ملک ریاض کھر ، خالد شاہ سابق کونسلر ، رشید جڑولہ بھی ہمراہ موجود تھے۔

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 77 گلشن شجاعت آمد۔چوہدری وسیم کارپوریشن کی والدہ کی نماز جن...
23/08/2026

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 77 گلشن شجاعت آمد۔
چوہدری وسیم کارپوریشن کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین۔

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔منیر پہلوان کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیا...
23/08/2026

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔
منیر پہلوان کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر خالد شاہ بھی ہمراہ موجود تھے ۔

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 80 محمد پور گھوٹہ آمد۔لطیف دوانہ کا بیٹے محمد ریاض دوانہ کی...
22/08/2026

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 80 محمد پور گھوٹہ آمد۔
لطیف دوانہ کا بیٹے محمد ریاض دوانہ کی وفات پر فاتحہ خوانی دی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین۔
اس موقع پر ملک ریاض کھر ، خالد شاہ سابق کونسلر بھی ہمراہ موجود تھے۔

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔رانا محمدافتخار ، رانا محمد لطیف کی بھابھی...
22/08/2026

ملک اسد منظور ڈومرہ نوجوان سیاسی و سماجی رہنما PP214 کی یوسی 79 قاسم بیلہ آمد۔
رانا محمدافتخار ، رانا محمد لطیف کی بھابھی ، رانا محمد عباس کی چچی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین ۔
اس موقع پر خالد شاہ سابق کونسلر ، عبدالحمید شاہ ، ملک ریاض کھر ، عبد الرشید جرولہ بھی ہمراہ موجود تھے ۔

Address

Garden Town
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DomrahOfficial Pp-214 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share