The Social Expert

The Social Expert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Social Expert, Advertising/Marketing, 34, Multan.

Facebook Marketing | SEO | Google Ads
On-Page SEO | Off-Page SEO | Backlinks | Guest Posting
Helping Businesses Grow Online
https://digitalmarketingraheela.blogspot.com/
DM for Services
03037121148
Let’s Work Together –DM NOW

ہر کامیاب بزنس کے پیچھے صرف قسمت نہیں، مستقل مزاجی ہوتی ہے۔آج کا دن کافی مصروف تھا۔ رات دیر سے سونے کی وجہ سے صبح بہت تھ...
22/07/2026

ہر کامیاب بزنس کے پیچھے صرف قسمت نہیں، مستقل مزاجی ہوتی ہے۔

آج کا دن کافی مصروف تھا۔ رات دیر سے سونے کی وجہ سے صبح بہت تھکن محسوس ہو رہی تھی، لیکن ذمہ داری سب سے پہلے آتی ہے۔

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے فوراً اپنے کلائنٹ کی ویب سائٹ پر کام شروع کیا۔ ان کے لیے SEO کے مطابق بلاگ لکھا، ہر چیز کو احتیاط سے آپٹمائز کیا تاکہ ان کی ویب سائٹ گوگل پر بہتر رینک کرے۔ دوپہر تک کام مکمل کیا، پھر کھانا بنایا اور تھوڑا آرام کیا۔

میں ہمیشہ ایک بات پر یقین رکھتی ہوں:

کلائنٹ صرف سروس نہیں خریدتا، وہ اعتماد خریدتا ہے۔

اسی لیے میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر پروجیکٹ وقت پر مکمل ہو، بہترین معیار کے ساتھ ہو، اور کلائنٹ کے برانڈ کو اس انداز سے بنایا جائے کہ اس کا کاروبار آہستہ آہستہ مضبوط ہوتا جائے۔

بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ آج بزنس شروع کریں اور کل ہی رزلٹ آ جائے۔ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

✔️ فیس بک یا انسٹاگرام پر مستقل برانڈنگ کریں۔
✔️ مہینے میں کم از کم 1 سے 2 بار اچھی پلاننگ کے ساتھ اشتہارات چلائیں۔
✔️ اگر یوٹیوب پر کام کر رہے ہیں تو مسلسل ویڈیوز اپ لوڈ کریں۔
✔️ اگر بلاگنگ یا ویب سائٹ پر کام کر رہے ہیں تو SEO پر توجہ دیں اور صبر رکھیں۔

ہر پلیٹ فارم کا اپنا الگورتھم ہوتا ہے، اور ہر کامیابی وقت مانگتی ہے۔ اکثر اچھے نتائج 3 سے 6 ماہ کی مستقل محنت کے بعد سامنے آتے ہیں۔

میرا تجربہ یہی کہتا ہے کہ شارٹ کٹ نہیں، صحیح حکمت عملی اور مستقل مزاجی ہی اصل کامیابی ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار بھی اگلے لیول پر جائے، زیادہ لوگوں تک پہنچے، اور مضبوط برانڈ بنے، تو ہم آپ کے لیے مکمل مارکیٹنگ اسٹریٹجی تیار کریں گے۔

📞 0315-7955052

آج ہی رابطہ کریں اور اپنی فری مشاورتی میٹنگ بک کریں۔ آئیے، مل کر آپ کے بزنس کو ایک نئی کامیابی کی طرف لے چلتے ہیں۔
03157955052
The Social Expert
Raheela Akhtar







Visit and read
21/07/2026

Visit and read

اپنے بزنس کو دوبارہ Grow کرنے کا وقت آ گیا ہے!الحمدللہ، میں کافی عرصے سے اپنے کلائنٹس کے ساتھ Facebook Marketing اور Soc...
21/07/2026

اپنے بزنس کو دوبارہ Grow کرنے کا وقت آ گیا ہے!

الحمدللہ، میں کافی عرصے سے اپنے کلائنٹس کے ساتھ Facebook Marketing اور Social Media Management پر کام کر رہی ہوں، اور ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت اچھے نتائج ملے ہیں۔

اب میں اپنے کام کو مزید بڑھا رہی ہوں، اس لیے اگر آپ پہلے میرے ساتھ کام کر چکے ہیں یا اب اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں، تو مجھے Inbox کریں۔

Monthly Social Media Management Package

✅ 30 دن کی مکمل پلاننگ
✅ 20 Professional Posts
✅ 10 Creative Reels
✅ Regular Stories (ہفتے میں 1–2 یا ضرورت کے مطابق)
✅ Facebook & Instagram Management
✅ Attractive Captions اور Hashtags
✅ Audience Engagement Strategy

میرا مقصد صرف پوسٹس کرنا نہیں بلکہ ایسی Storytelling Strategy بنانا ہے جو آپ کے برانڈ پر اعتماد پیدا کرے، زیادہ لوگوں تک پہنچائے، نئے Followers لائے اور آخرکار زیادہ Leads اور Sales حاصل کرنے میں مدد دے۔

اگر آپ اپنی Services یا Products کو زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

Contact: 03157955052
page:The Social Expert

🚀 Small Step, Big Vision!Today I connected my blog with Google Analytics 4 (GA4). 📊Every successful website starts with ...
21/07/2026

🚀 Small Step, Big Vision!

Today I connected my blog with Google Analytics 4 (GA4). 📊

Every successful website starts with tracking, learning, and improving. Without data, you're just guessing—but with GA4, you can understand your visitors and make smarter marketing decisions.

💡 Storytelling + Data = Better Results

If you also want to grow your website or business online, start tracking your performance today.

📞 Contact: 03157955052
The Social Expert

گوگل پر ٹاپ رینک حاصل کرنے کے لیے 5 SEO ٹپساگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ گوگل پر اوپر آئے تو ان آسان مگر مؤثر ٹپس پ...
20/07/2026

گوگل پر ٹاپ رینک حاصل کرنے کے لیے 5 SEO ٹپس

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ گوگل پر اوپر آئے تو ان آسان مگر مؤثر ٹپس پر عمل کریں:

درست Keywords استعمال کریں۔
معیاری اور منفرد Content لکھیں۔
On-Page SEO کو مکمل Optimize کریں۔
High-Quality Backlinks بنائیں۔
Website کی Speed اور User Experience بہتر بنائیں۔

💡 یاد رکھیں: SEO ایک دن کا کام نہیں، بلکہ مستقل محنت کا نتیجہ ہے۔ صحیح حکمتِ عملی کے ساتھ آپ اپنی ویب سائٹ پر Organic Traffic اور زیادہ Customers حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اپنے بزنس کی Professional SEO Services چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔


6 Facebook Marketing Tips for Small Business OwnersKnow Your Audienceاپنے اصل کسٹمر کو سمجھیں اور اسی کے مطابق پوسٹس بنا...
14/07/2026

6 Facebook Marketing Tips for Small Business Owners
Know Your Audience
اپنے اصل کسٹمر کو سمجھیں اور اسی کے مطابق پوسٹس بنائیں۔
Post Consistently
ہفتے میں کم از کم 3–5 بار باقاعدگی سے پوسٹ کریں۔
Use High-Quality Images & Videos
اچھی تصاویر اور شارٹ ویڈیوز زیادہ لوگوں کی توجہ حاصل کرتی ہیں۔
Reply Quickly
کمنٹس اور میسجز کا جلد جواب دیں تاکہ اعتماد بڑھے۔
Run Targeted Facebook Ads
صحیح آڈینس کو ٹارگٹ کریں تاکہ کم بجٹ میں بہتر رزلٹ ملے۔
Track Your Results
Facebook Insights دیکھیں اور جو پوسٹس بہتر چلیں، ویسا ہی مزید کانٹینٹ بنائیں۔

Grow Your Business & Increase Your Profits
Message us today for a FREE consultation!
0315 7955052
The Social Expert
Raheela Akhtar






new website pe work kr rahi hun
13/07/2026

new website pe work kr rahi hun

ایسا Content بنائیں جو Attention لے اور کسٹمر کو Action لینے پر مجبور کر دے! آپ کا کمپیٹیٹر صرف اس لیے آگے نکل رہا ہے کی...
10/07/2026

ایسا Content بنائیں جو Attention لے اور کسٹمر کو Action لینے پر مجبور کر دے!
آپ کا کمپیٹیٹر صرف اس لیے آگے نکل رہا ہے کیونکہ وہ مسلسل Smart Marketing، Strong Strategy اور ایسا Content استعمال کر رہا ہے جو لوگوں کی توجہ حاصل کرتا ہے اور انہیں فوراً ایکشن لینے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس زیادہ لوگوں تک پہنچے، زیادہ Leads حاصل کرے اور اپنے کمپیٹیٹرز سے آگے نکلے، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے بزنس کے لیے ایسی مارکیٹنگ اسٹریٹجی اور کنٹینٹ تیار کریں گے جو حقیقی نتائج دے۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو Smart Marketing کے ساتھ اگلے لیول پر لے جائیں!

اپنے کاروبار میں سرمایہ کاری کریں، تبھی آپ کا بزنس گرو کرے گا!اگر آپ صرف یہ سوچتے رہیں کہ کوئی خود آئے گا اور آپ کی پروڈ...
09/07/2026

اپنے کاروبار میں سرمایہ کاری کریں، تبھی آپ کا بزنس گرو کرے گا!

اگر آپ صرف یہ سوچتے رہیں کہ کوئی خود آئے گا اور آپ کی پروڈکٹ خرید لے گا یا آپ کی سروس لے لے گا، تو یہ ایک بہت بڑی غلطی ہے۔

آج ہی اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جانے کا فیصلہ کریں۔

✅ سب سے پہلے اپنا page بنائیں۔
✅ پھر Instagram Business Account بنائیں۔
✅ اس کے بعد ایک پروفیشنل Website تیار کریں۔
✅ پھر Website کی SEO کروائیں تاکہ آپ کی ویب سائٹ گوگل پر ٹاپ رینک کرے اور آپ کو آرگینک کسٹمرز ملیں۔

اپنے بزنس کو قسمت کے سہارے نہ چھوڑیں، صحیح ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے اسے آگے بڑھائیں۔

میں فراہم کرتی ہوں:
Website SEO
Facebook Marketing
Instagram Marketing
Google Ads

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو گوگل کے ٹاپ رزلٹس تک پہنچائیں!
The Social Expert
Raheela Akhtar
0315 7955052




نئی ویب سائٹ - SEO کے ذریعے رینکنگ میں ایک نئی ویب سائٹ پر کام کر رہے ہیں۔ہدف: 3 ماہ میں گوگل کے ٹاپ پیجز پر رینک کرنا۔ ...
09/07/2026

نئی ویب سائٹ - SEO کے ذریعے رینکنگ

میں ایک نئی ویب سائٹ پر کام کر رہے ہیں۔
ہدف: 3 ماہ میں گوگل کے ٹاپ پیجز پر رینک کرنا۔

روزانہ کا کام (6-8 گھنٹے):

صبح: 3-4 گھنٹے فوکسڈ SEO کام
• کلیدی الفاظ کی تحقیق
• کنٹینٹ آپٹمائزیشن
• ٹیکنیکل SEO فکسز

شام: 3-4 گھنٹے لنک بلڈنگ
• روزانہ 1 گیسٹ پوسٹنگ
• اعلیٰ معیار کی بیک لنکس
• سوشل بک مارکنگ

اضافی کام:
• ڈائریکٹری سبمیشن
• Broken Link Outreach
• Local SEO Optimization
• On-Page Schema Markup

اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
اپنی ویب سائٹ گوگل کے ٹاپ پیج پر رینک ہو
آرگینک ٹریفک حاصل کریں (بغیر اشتہارات کے)
مستقل نتائج دیکھیں
ایس سی یو کے ذریعے

ابھی ہم سے رابطہ کریں!
WhatsApp
03157955052

100% شفاف قیمتیں
3 ماہ میں نتائج کی ضمانت
بغیر چھپے کاموں کے

The Social Expert
---



Address

34
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Social Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share