Mr. Mani

Mr. Mani Muslim | Pakistani 🇵🇰 | E-COMMERCE Expert | Social Media Marketer | Ai Content Creater | Social Activist | Self Employer | Entrepeneur.
(31)

  نہیں بلکہ جئے بوٹو ۔🥾زندہ ہے  #بوٹ زندہ ہے۔😎 چاٹنے میں   پہلے نمبر پر ہے 😅😛
21/05/2026

نہیں بلکہ جئے بوٹو ۔🥾
زندہ ہے #بوٹ زندہ ہے۔😎 چاٹنے میں
پہلے نمبر پر ہے 😅😛

ایسی عورتوں کا اچار ڈال لیں؟ ⚠️  والی عورتوں کو کوئی سمجھائے عورت ایسے بھی اپنا معیار بلند کرسکتی ہے۔   🧕_______________...
21/05/2026

ایسی عورتوں کا اچار ڈال لیں؟ ⚠️
والی عورتوں کو کوئی سمجھائے عورت ایسے بھی
اپنا معیار بلند کرسکتی ہے۔ 🧕
_________________

حدیقہ کیانی جس کے جسم پر 53 سالوں کی جھریاں ہیں
جس کے لیے حجاب کا حکم بھی نہیں کیونکہ اس کا جسم جنسی کشش سے محروم ہے

اسے دیکھ کر کسی مرد کے وحشی جذبات ہیجان زدہ نہیں ہوتے اور نہ کسی کے اندر کا بوکھلاہٹ زدہ درندہ باہر آتا ہے
یہی ضمانت ہے کہ وہ کسی داڑھی والے با حیا مرد سے کبھی ریپ نہیں ہو گی

کیوںکہ اس کے پاس معشوقوں جیسی کوئی ادا نہیں ہے
جو لائف بوائے یوز کرتے جوانوں کے جذبات بھڑکا سکے اور آدھی سفید داڑھی والے بوڑھے فارقیوں کے دل مچلا سکے۔

ایسی باوقار حساس طبع عورتیں فاروقی جیسے مشرقی اقدار کے پاسدار مردوں کی دھرتی پہ اضافی بوجھ ہیں
جو کسی کی ہوس کے تسکین کے لیے ناکافی ہیں
بند پیکنگ میں جن کے جسم بھی ان کی بیویوں کی طرح مرجھائے ہوئے بے کشش اور کوفتناک ہیں

یہ کیسی بے کار عورتیں ہیں جو عورت نہیں رہیں انسان بن گئی ہیں
اور انسان بھی کیسی، حدیقہ کیانی بن گئی ہیں۔

یہ تشویش ہے آدھ سفید داڑھی والے بوڑھے فاروقیوں کی
اگر سب عورتیں حدیقہ کیانی بن گئیں تو
پھر ریپ کس کا ہو گا؟

کس کو رانڈ ہونے کا طعنہ دیا جائے گا
کس کو ناقص عقل کہہ کر اس کے گلے میں اپنی مردانگی کا قلاوہ پہنایا جائے گا
اور کون تلوے چاٹی گی؟
اور کسے غیرت کے نام پر زندہ جلایا جائے گا

اگر عورتیں حدیقہ کیانی بن گئیں تو فاروقی نما مردوں کا کیا بنے گا؟

______________,

ٹیم ایڈمن: علیزہ خان 🧕

پاکستان کا اصل ہیرو کون؟ عمران خان🔥عاصم منیرٹیم ایڈمن: علیزہ خان 🧕
20/05/2026

پاکستان کا اصل ہیرو کون؟ عمران خان🔥عاصم منیر
ٹیم ایڈمن: علیزہ خان 🧕

عالمی میڈیا اور  #پنکی ڈرگز مافیہ کے بیان سےصاف ظاہر ہے۔  #عمران خان بے گناہ ہے ⚠️🚨ٹیم ایڈمن: علیزہ خان 🧕
18/05/2026

عالمی میڈیا اور #پنکی ڈرگز مافیہ کے بیان سے
صاف ظاہر ہے۔ #عمران خان بے گناہ ہے ⚠️🚨
ٹیم ایڈمن: علیزہ خان 🧕

سیلاب زدگان کو 100 سے زیادہ گھر بنا کردینے والی   ستارہ امتیاز 👑 ❤️پیج ایڈمن: علیزہ خان 🧕
17/05/2026

سیلاب زدگان کو 100 سے زیادہ گھر بنا کر
دینے والی ستارہ امتیاز 👑 ❤️

پیج ایڈمن: علیزہ خان 🧕

 #پنکی نے  #عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی نہیں دی ۔ پنکی نے ثابت کیا وہ نشہ فروش تو ہے مگر ضمیر فروش نہیں ہے ۔ ۔ ⚠️🚨پیج ...
17/05/2026

#پنکی نے #عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی نہیں
دی ۔ پنکی نے ثابت کیا وہ نشہ فروش تو ہے مگر ضمیر
فروش نہیں ہے ۔ ۔ ⚠️🚨

پیج ایڈمن : علیزہ خان

  کو فلاحی خدمات پر  ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے ۔ پہلی بار ستارہ امتیاز اُس کے اصل حقدار  کو ملا ❤️👑ٹیم ایڈمن: علیزہ خ...
14/05/2026

کو فلاحی خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
ہے ۔ پہلی بار ستارہ امتیاز اُس کے اصل حقدار کو ملا ❤️👑
ٹیم ایڈمن: علیزہ خان ⚠️

سالا چلتی پھرتی کوکین ہے کوکین ⚠️😎ڈرگز مافیہ  #پنکی 🤡
13/05/2026

سالا چلتی پھرتی کوکین ہے کوکین ⚠️😎
ڈرگز مافیہ #پنکی 🤡

12/05/2026

💔🥵

09/05/2026

ہم پر ایسے جوکر لوگ مسلط ہیں ⚠️😡 صدر #زرداری
جنہیں تمیز سے بولنا نہیں آتا اور قوم کی نمائندگی
کررہے ہیں۔ اللّٰہ انکی نسلیں غرق کرے۔ جنہوں نے
پاکستان اللّٰہ کی نشانی کو تباہ کیا۔ 💔🇵🇰

Address

Multan
59221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. Mani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share