Bin Wahid Digital

Bin Wahid Digital � AI Tools | Digital Tips | Canva Designs
� Learn • Create • Earn with Bin Wahid Digital
� Explore

ہم نے تو خوب صورت،نرم اور مہکتے پھول چنے تھے، پر نصیب میں فقط تپتی ہوئی تنہائی آئی دوستاااا🥀Copy
11/08/2026

ہم نے تو خوب صورت،نرم اور مہکتے پھول چنے تھے، پر نصیب میں فقط تپتی ہوئی تنہائی آئی دوستاااا🥀

Copy

04/08/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

03/08/2026
Available Now! 🎵​Experience amazing sound quality, great battery backup, and premium features! 🎧✨​📍 BIN Wahid Digital Ma...
03/08/2026

Available Now! 🎵
​Experience amazing sound quality, great battery backup, and premium features! 🎧✨
​📍 BIN Wahid Digital Mart
📞 03197292497 (WhatsApp available)

📢 کیا آپ بھی ایسی فیس بک اور واٹس ایپ ڈیجیٹل پوسٹ بالکل مفت بنوانا چاہتے ہیں؟ 🤔✨​بس نیچے دیے گئے چند آسان سٹیپس فالو کری...
02/08/2026

📢 کیا آپ بھی ایسی فیس بک اور واٹس ایپ ڈیجیٹل پوسٹ بالکل مفت بنوانا چاہتے ہیں؟ 🤔✨
​بس نیچے دیے گئے چند آسان سٹیپس فالو کریں:
1️⃣ کمنٹ میں اپنی تصویر شیئر کریں 📸
2️⃣ اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں 📲
3️⃣ پوسٹ کو لائک اور پیج کو فالو کریں 👍
​🛒 BWD MART (بن واحد ڈیجیٹل مارٹ) 🛍️
آپ کا اپنا آن لائن ڈیجیٹل اینڈ الیکٹرانکس اسٹور!
​🔹 ہماری تمام سروسز اور پروڈکٹس:
📱 موبائل گیجٹس (Mobile Gadgets)
🔋 پاور بینک (Power Banks)
🔌 فاسٹ چارجر اور کیبلز (Chargers)
🎧 بلوٹوتھ، ایئر بڈز اور ہینڈز فری (Airbuds & Handsfree)
​🌟 کیوں نہ چنیں BWD MART؟
✅ ۱۰۰٪ گارنٹی اور وارنٹی کے ساتھ سامان
✅ آن لائن ہوم ڈیلیوری کی سہولت 🚚
✅ بااعتماد اور معیاری پروڈکٹس
​📲 ابھی آرڈر کریں یا رابطہ کریں:
📞 03197292497
​💡 نوٹ: جلدی کریں اور اپنی فری ڈیجیٹل پوسٹ کے لیے کمنٹ میں اپنی تصویر لازمی شیئر کریں!

30/07/2026

اگر اللہ نے یہاں تک پہنچایا ہے، تو انشاءاللہ آگے بھی وہی کامیابی عطا فرمائے گا۔
ہر کامیابی کے پیچھے خاموش محنت، صبر اور قربانیوں کا ایک لمبا سفر ہوتا ہے۔ اگر راستے میں مشکلات ہیں اور قدم تھک رہے ہیں، تو یاد رکھیے کہ بہترین دنوں کو دیکھنے کے لیے انسان کو پہلے مشکل ترین وقت سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔
اپنے سفر اور اپنی محنت پر یقین رکھیے! 💪🏔️🏃‍♂️
​🌟 تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا!
​گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے!
​نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ بندگی ہے
امیدِ صبح رکھ، کاوش مسلسل زندگی ہے!
​ہزاروں الجھنیں راہوں میں، اور کوششیں بے حساب
اسی کا نام زندگی ہے، بس چلتے رہیے جناب! 💫✨

Bin Wahid Digital

26/07/2026

*اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسّنْ خُلُقِي*

*اے اللہ جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے، ہمارا کردار بھی خوبصورت بنا دے*
♥️✨
🇵🇸🇮🇷🤲🏻🤲🏻🤲🏻🇮🇷🇵🇸

Just 1000
25/07/2026

Just 1000


Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Wahid Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share