Ji Youth Potha Sharif

Ji Youth Potha Sharif Jamat e islami pakistan youth Organization

30/01/2026
جے آئی یوتھ پوٹھہ شریف کے زیراہتمام یوتھ میٹ اپ کا انعقاد....بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت ۔۔۔۔صدر جے آئی یوتھ اپوٹھہ ش...
23/05/2025

جے آئی یوتھ پوٹھہ شریف کے زیراہتمام یوتھ میٹ اپ کا انعقاد....
بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت ۔۔۔۔
صدر جے آئی یوتھ اپوٹھہ شریف عطاء الرحمان عباسی اور امیر جماعت اسلامی پوٹھہ شریف احسن سراج عباسی نے شرکاء سے خطاب کیا۔



جے-آئی یوتھ پوٹھہ شریف کے زمہ داران کی ایک میٹنگ آج  علیوٹ کے مقام پر زیر صدارت صدر جے-آئی یوتھ پوٹھہ شریف عطاءالرحمان ع...
18/05/2025

جے-آئی یوتھ پوٹھہ شریف کے زمہ داران کی ایک میٹنگ آج علیوٹ کے مقام پر زیر صدارت صدر جے-آئی یوتھ پوٹھہ شریف عطاءالرحمان عباسی منقعد ہوئی۔ جس میں ائندہ جمعہ کو ہونے والے پروگرام کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور اسی حوالے سے زمہ داریاں بھی لگائی گئیں۔۔۔



جے آئی یوتھ پوٹھہ شریف کی میٹنگ  امیر جماعت اسلامی پوٹھہ شریف احسن سراج عباسی کی زیر صدارت علیوٹ میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ م...
04/05/2025

جے آئی یوتھ پوٹھہ شریف کی میٹنگ امیر جماعت اسلامی پوٹھہ شریف احسن سراج عباسی کی زیر صدارت علیوٹ میں منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں یوتھ کی نئی باڈی کا اعلان بھی کیا گیا اور مختلف فیصلے بھی کیے گئے۔مشاورت کے بعد درج ذیل ذمہ داران کا تقرر کیا گیا

صدرجے آئی یوتھ۔عطاء الرحمان عباسی
جنرل سیکرٹری۔۔۔قاسم جاوید
نائب صدر ۔۔انس اظہر عباسی
نائب صدر ۔۔صفی اللّه عباسی
نائب صدر ۔۔۔بلال عباسی
سینئر نائب صدر۔۔ولید اشفاق عباسی
مالیات۔۔انس عباسی
سوشل میڈیا۔۔۔انس ساجد ۔
۔صفی اللّه ۔۔ سفیان احمد
سپورٹس۔۔واصف عباسی ۔انیس الرحمان عباسی،مجتبی

آئیے آج مورخہ 11 جنوری بروز منگل دوپہر دن  دو بجے انشاءاللہ قائد کوہسار فخر کوہسار میرے خانماں بداماں شہر کی توانا آواز ...
11/01/2022

آئیے آج مورخہ 11 جنوری بروز منگل دوپہر دن دو بجے انشاءاللہ قائد کوہسار فخر کوہسار میرے خانماں بداماں شہر کی توانا آواز گروپ لیڈر جماعت اسلامی مری و کوٹلی ستیاں سفیان احمد عباسی امیر جماعت اسلامی تحصیل مری غلام احمد عباسی و صدر الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل مری عطاءالرحمان عباسی کے ہمراہ

سانحہ مری میں انتظامی اداروں کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں، سیاحوں کی ہلاکت، مری کے مقامی لوگوں کے خلاف نفرت آمیز پروپیگنڈا، برفانی طوفان سے متاثرہ مقامی آبادیوں کی مشکلات، الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے کیے گئے ریلیف آپریشن پر آج پریس کلب مال روڈ مری میں اک پرہجوم پریس کانفرنس منعقد کر رہے ہیں جس میں اداروں کی مجرمانہ غفلت کی قلعی کھولنے کے ساتھ ساتھ آئیندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گے،

خود بھی آئیے اور دُوسروں کو بھی لائیے صحافی حضرات اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے.
یاسر قریشی.

سیکرٹری انفارمیشن الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل مری

15/06/2021



Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Potha Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share