Pak Galyat Vlogs

Pak Galyat Vlogs This page is for tourism information and this page shows the beautiful northern areas of Pakistan and funny videos are added to it to keep you guys happy.♥️

24/05/2026

🔥 Blue Pine Hotel Nathia Gali | Hidden Paradise Near Ayubia Top 🌲🏔️

Experience the most beautiful mountain view hotel in نتھیا گلی surrounded by lush green forests, peaceful atmosphere, and breathtaking valley views. 😍

✨ Features:
✔️ Luxury Rooms
✔️ Huge Glass Window Views
✔️ Beautiful Terrace
✔️ Family Friendly Environment
✔️ Budget Friendly Rooms
✔️ Home Away From Home ❤️

If you visit once, you will definitely come again! 🌲🏡

📍 Blue Pine Hotel – Near Ayubia Top, Nathia Gali

📞 Contact Number: 03265676795
📲 WhatsApp Number: 03467733378

👇 Join Our Tourist WhatsApp Group 👇
واٹس ٹورسٹ واٹس ایپ گروپ ❤️
👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/L8d15J5GhYHHEGi7dSNK6O

ایبٹ آباد والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ❤️انشاء اللہ بہت جلد شملا پہاڑی ایبٹ آباد پر ایک زبردست اور منفرد ریسٹورنٹ “Anaya...
23/05/2026

ایبٹ آباد والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ❤️

انشاء اللہ بہت جلد شملا پہاڑی ایبٹ آباد پر ایک زبردست اور منفرد ریسٹورنٹ “Anaya Restaurant” اوپن ہونے جا رہا ہے۔ جہاں آپ کو بہترین کھانے، فاسٹ فوڈ، ریفریشمنٹس اور خوبصورت ماحول ایک ہی جگہ ملے گا۔

انشاء اللہ جیسے ہی ریسٹورنٹ اوپن ہوگا، اس کی مکمل ویڈیو آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ ایک بار ضرور وزٹ کریں شملا پہاڑی ایبٹ آباد اور ہمارے ساتھ خوبصورت لمحات کا حصہ بنیں ❤️

23/05/2026
21/05/2026

ایبٹ آباد میں شدید بارش نے موسم کو مزید حسین بنا دیا، ٹھنڈی ہواؤں اور بادلوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، جبکہ پہاڑوں اور سبز مناظر نے دل موہ لیے۔ 🌧️☁️✨
#بارش

Golf club Bhurban Murree....Awesome place in pakistan
21/05/2026

Golf club Bhurban Murree....Awesome place in pakistan

18/05/2026

ایبٹ آباد کالج گراؤنڈ نمبر ون میں نماز جنازہ کے دوران دو گروپوں میں تصادم فائرنگ زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل۔

بریکنگ نیوز 🚨باڑہ گلی کے قریب جنگلات میں آگ بھڑک اٹھیایبٹ آباد سے نتھیاگلی جانے والی ٹرانسمیشن لائن کے قریب باڑہ گلی کے ...
18/05/2026

بریکنگ نیوز 🚨
باڑہ گلی کے قریب جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
ایبٹ آباد سے نتھیاگلی جانے والی ٹرانسمیشن لائن کے قریب باڑہ گلی کے جنگلات میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ آگ کے باعث قریبی جنگلات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے جبکہ بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔
انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کی اپیل، جبکہ عوام سے گزارش ہے کہ جنگلات میں آگ لگانے یا سگریٹ وغیرہ پھینکنے سے گریز کریں۔
احتیاط کریں، جنگلات بچائیں 🌲🔥
Pak Galyat Vlogs

17/05/2026

Cheapest Luxury Hotel in Nathia Gali Pakistan 🇵🇰 | Best View Hotel in Galiyat 2026

Address

Murree

Telephone

+923467733378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Galyat Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Galyat Vlogs:

Share