Aqash Arshad Abbasi

Aqash Arshad Abbasi كُلُّ_نَفْسٍ_ذَآئِقَةُ_الْمَوْتِ -❤️
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️
Muslim ♥️
Graphic Designer✨
President ISF ( UC Daryagali )

🇵🇰 نیشنل ہیرو مہتاب تماس عباسی کو سلام 🇵🇰الحمدللہ! ہمارے پیارے بھائی مہتاب تماس عباسی اپنی منزل پر بحفاظت پہنچ گئے اور ص...
29/08/2026

🇵🇰 نیشنل ہیرو مہتاب تماس عباسی کو سلام 🇵🇰

الحمدللہ! ہمارے پیارے بھائی مہتاب تماس عباسی اپنی منزل پر بحفاظت پہنچ گئے اور صرف 28 دن میں خیراگلی سے چائنہ بارڈر تک تقریباً 700 کلومیٹر کا پیدل سفر طے کرکے ایک شاندار تاریخ رقم کر دی۔ ❤️

یہ محض ایک سفر نہیں بلکہ عزم، حوصلے، صبر اور استقامت کی لازوال داستان ہے۔ 28 دن کے اس طویل سفر میں بھائی نے شدید درد، بھوک، پیاس، دھوپ، سردی اور پاؤں کے چھالوں سمیت بے شمار مشکلات کا سامنا کیا، لیکن ان کے قدم نہ رکے اور نہ ہی ہمت نے جواب دیا۔

700 کلومیٹر کا یہ سفر 28 دن میں مکمل کرنا یقیناً ایک غیر معمولی کارنامہ ہے۔ مہتاب تماس عباسی نے ثابت کر دیا کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو انسان مشکل سے مشکل راستہ بھی عبور کر سکتا ہے۔

یوسی پلک کے اس باہمت نوجوان نے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ ان کی یہ جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے ہمت، حوصلے اور عزم کی ایک بہترین مثال رہے گی۔

ہم اپنے اس نیشنل ہیرو مہتاب تماس عباسی کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔ 🫡🇵🇰

اللہ تعالیٰ ان کی اس محنت اور جدوجہد کو قبول فرمائے، انہیں صحت، کامیابی اور مزید عزت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

❤️ مہتاب تماس عباسی — آپ نے واقعی تاریخ رقم کر دی! ❤️

مہتاب تماس عباسی

🌙 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙وہ نبی ﷺ کہ جن کی آمد سےدنیا کو رحمت، محبت اور ہدایت ملی۔ ❤️12 ربیع الاول مبارکاللہ تعالیٰ ہمیں ...
25/08/2026

🌙 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙

وہ نبی ﷺ کہ جن کی آمد سے
دنیا کو رحمت، محبت اور ہدایت ملی۔ ❤️

12 ربیع الاول مبارک
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرت و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ﷺ

نیا اسلامی سال مبارک ہو ❤️
16/06/2026

نیا اسلامی سال مبارک ہو ❤️

16/06/2026

Lieutenant Taha Abbasi, who had been married just two months ago, was martyred in a tragic plane crash in Mardan. The incident occurred during a training or operational flight, resulting in the loss of the young officer. His martyrdom has left his family and colleagues in deep grief, with tributes pouring in for his service and sacrifice.

11/05/2026

عرف کی یہ اوقات کل اس نے #کوھالہ کے مقام پر انتہائی گھٹیا، زبان استعمال کی تو کے چمکتے ستارے پی ٹی آئی کے ورکر نے بہترین طریقہ سے جب کو ائینہ دیکھایا تو اس کے کسی مفاد پرست چمچے جس کا نام۔ ہیں۔۔
جو سمیع عباسی کو کال کرکے دھمکیاں لگانا شروع ہوگیا۔۔
واہ رے واہ ڈپٹی صاحب اپ کی یہ اوقات 🖐🖐
مگر یاد رکھے اب نوجوان اپ کی ان کھڑچوں چمچوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔۔
انشاءاللہ ہم۔ اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپ کے ان چمچوں کو مہو توڑ جواب دے گئے۔۔

اناللہ وانا الیہ راجعون۔ بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی۔ ایک شخص سارے  #مری کو ویران کر گیا😰   کے فروغ اور اپنے من...
08/05/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی۔
ایک شخص سارے #مری کو ویران کر گیا😰
کے فروغ اور اپنے منفرد انداز سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اللہ پاک کے حضور پیش ہوگئے۔۔
اللہ پاک پیارے نبی کریم ﷺ کے صدقہ کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو یہ گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یارب العالمین😰

تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ❤️           President ISF ( UC Daryagali )Aqash Abbasi
20/03/2026

تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ❤️





President ISF ( UC Daryagali )
Aqash Abbasi

09/02/2026

The members of Islami Jamiat-e-Talaba Islamabad have elected Hashir Abbasi as Chapter President for the session 2026–27.
May Allah grant him steadfastness, wisdom, and insight in the path of Allah. Ameen.

Address

Murree
Murree

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923175650924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqash Arshad Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqash Arshad Abbasi:

Shortcuts

Share