SUFI Marketing

SUFI Marketing Sufi marketing is the reputed digital media marketing Agency in Pakistan

21/04/2026

یہ وہ ویڈیو ہے جس میں میں نے ایک مکمل فنل کو سادہ اور پریکٹیکل طریقے سے توڑ کر سمجھایا ہے کہ اگر آپ صرف تین پلیٹ فارمز یعنی ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام کو صحیح ترتیب کے ساتھ استعمال کریں تو آپ کس طرح ایک سسٹم بنا سکتے ہیں جو صرف ویوز نہیں بلکہ رزلٹ دیتا ہے
اکثر لوگ پلیٹ فارمز کو الگ الگ استعمال کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رزلٹ نہیں آ رہا، مسئلہ پلیٹ فارم میں نہیں ہوتا بلکہ سٹریٹیجی میں ہوتا ہے
اس ویڈیو میں میں نے واضح کیا ہے کہ
ٹک ٹاک کو آپ صرف کنٹینٹ پوسٹ کرنے کے لیے نہیں بلکہ ٹاپ آف فنل کے طور پر کیسے استعمال کریں گے جہاں سے آپ اٹینشن اور ٹریفک لے کر آئیں گے
پھر وہی ٹریفک فیس بک پر آ کر کیسے وارم ہوتی ہے، کیسے ریٹارگٹنگ کے ذریعے آپ اس آڈینس کو دوبارہ ہٹ کرتے ہیں اور کس طرح مڈل آف فنل میں اس کو کنورژن کے قریب لاتے ہیں
اور آخر میں فیس بک اور انسٹاگرام کو ملا کر باٹم آف فنل میں کیسے سیلز یا لیڈز نکالی جاتی ہیں
یہ کوئی تھیوری نہیں ہے بلکہ ایک پراپر فلو ہے جس میں ہر پلیٹ فارم کا اپنا رول ہے اور اگر آپ اس کو صحیح طریقے سے کنیکٹ کر لیں تو آپ کا پورا ڈیجیٹل سسٹم بدل سکتا ہے
یہ اس سیریز کا پارٹ ون ہے
آگے آنے والی ویڈیوز میں ہم مزید ڈیپ جائیں گے اور خاص طور پر یہ سمجھیں گے کہ فیس بک کے فنلز اصل میں کام کیسے کرتے ہیں اور ان کو صحیح طریقے سے سیٹ اپ کیسے کیا جاتا ہے
اگر آپ فیشن یا ای کامرس بزنس چلا رہے ہیں یا آن لائن سیلز بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کو پورا دیکھیں کیونکہ آدھا سسٹم سمجھ کر رزلٹ نہیں آتا مکمل تصویر دیکھنا ضروری ہوتا ہے

15/04/2026

زیادہ تر فیشن برانڈز روزانہ پوسٹ کرتے ہیں — لیکن پھر بھی انہیں کوئی سیلز (sales) نہیں ملتیں۔
مسئلہ فریکوئنسی (پوسٹنگ کی تعداد) کا نہیں ہے۔
مسئلہ سٹرکچر
(structure) کا ہے۔
کوئی بھی ایڈ چلانے سے پہلے، ہر برانڈ کو 4 واضح پِلرز
(pillars)
پر بنا ہوا ایک کنٹینٹ فنل
(Content Funnel) چاہیے ہوتا ہے Education (معلومات)، Social Proof (لوگوں کا اعتبار)، Emotion (جذبات)، اور Offer (آفر)۔
اس ویڈیو میں، میں نے آسان الفاظ میں سمجھایا ہے کہ ہر پِلر کا کیا مطلب ہے، یہ کیوں ضروری ہے، اور ایک پاکستانی فیشن برانڈ کس طرح ان چاروں کو اپنے ایک ہفتے کے کنٹینٹ میں استعمال کر سکتا ہے۔
کوئی ادھر ادھر کی کہانیاں نہیں۔ صرف ایک ایسا فریم ورک جسے آپ آج ہی اپلائی کر سکتے ہیں۔

محمد حسن

12/04/2026

رمضان آیا عید آئی مگر اپ کی سیل نہیں آئی اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی اگلی عید پچھلی عید کی طرح بری نہ گزرے اور اپ اگلی عید پر اچھے آرڈرز لے کر ائیں اور شادیوں کا سیزن بھی اپ کا اچھا لگے تو یہ ویڈیو اپ کے لیے

Address

Murree

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 16:00

Telephone

+923215061707

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUFI Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUFI Marketing:

Shortcuts

Share