DigiLinkz

DigiLinkz Unlock Your Business Potential With DigiLinkz

Jumaa Mubarik السلام علیکم!       میں نے آج سے تقریبا دو ماہ پہلے ڈیجیٹل مارکیٹنگ    کورس شروع کیا تھا۔ شروع شروع میں مج...
25/08/2023

Jumaa Mubarik

السلام علیکم!

میں نے آج سے تقریبا دو ماہ پہلے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس شروع کیا تھا۔ شروع شروع میں مجھے ڈر تھا کہ مجھے کلائنٹ کیسے ملیں گے۔ ابھی میرا سٹارٹ ہی ہے۔ اور ابھی تک مجھے تقریبا چار سے پانچ کلائنٹس مل چکے ہیں کیونکہ میں نے یہ کورس ابھی مکمل نہیں کیا تو میں نے اپنے متعلقہ ٹرینر سے اس حوالے میں بات کر کے ان کا کام فلحال کرنے سے معذرت کر دی۔
لیکن ان کلائنٹ سے چار پانچ منٹ بعد کر کے میں نے ان کو بتایا کہ جب بھی میرا کورس مکمل ہو جائے گا میں ان کے کام کو بخوبی سر انجام دینےکا خواہش مند رہوں گا۔

چنانچہ میرا بتانے کا مقصد یہ ہے کہ جب آپ کوئی بھی کام شروع کر دیتے ہیں تو اللہ تعالی کوئی نہ کوئی وسیلہ آپ کے لیے بنا ہی دیتا ہے بس اس کے لیے لازم ہے کہ آپ مسلسل محنت جاری رکھیں اور ہدف کو پانے کے لیے خود کو اس کے لیے وقف کر دیں۔

کوئی بھی سکل سیکھ رہے ہیں ڈیجیٹل ہو یا فزیکل آپ اپنے ہدف کے ساتھ اگر مخلص ہیں تو اپ کو اپنا مستقبل سنوارنے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ نہ آپ صرف اپنی زندگی میں خوشحالی لا سکتے ہیں۔ بلکہ خاندان میں ہی نہیں اپنے علاقے بھر میں بھی نام بنا سکتے ہیں۔

میری ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی ٹرینر میم سدرا نسیم ہیں جو کہ کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں۔ الحمدللہ آج تک ان کے جتنے بھی لیکچر میں نے لیے ہیں۔ انہوں نے بہت عمدہ انداز میں سمجھائے ہیں۔ میم نے نہ صرف ڈیجیٹلائزیشن کی دنیا میں شہرت حاصل کی بلکہ تمام میانوالی کے۔ لوگوں کے لیے ایک زندہ اور واضح مثال بھی ثابت ہوئیں ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے مقصد میں کامیاب فرمائے اور اپنے ہدف کے لیے مسلسل محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین۔

# محمد فیضان

نصیحت کیجئے شرمندہ نہ کیجئے مقصد دستک دینا ہوتا ہے.  دروازہ توڑنا نہیں
27/07/2023

نصیحت کیجئے شرمندہ نہ کیجئے
مقصد دستک دینا ہوتا ہے. دروازہ توڑنا نہیں

21/07/2023

Welcome to my page! I'm so glad you're here. I'm a digital marketing expert with a lot of experience, and I've helped many businesses grow their online presence.

I know you're a busy person, so I'll keep my welcome note short and sweet. But I wanted to take a moment to introduce myself and let you know that I'm here to help.

If you have any questions about digital marketing or if you're looking for help growing your business online, please don't hesitate to reach out.
My WhatsApp number is 0343-4292320.

I look forward to working with you!

Thanks For Visiting

Address

Mianwali
Musa Khel

Telephone

+923434292320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiLinkz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigiLinkz:

Share