Thotha ٹھوٹھہ

Thotha  ٹھوٹھہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thotha ٹھوٹھہ, Advertising/Marketing, Muzaffarabad.

24/07/2024
اِیوانوں میں بیٹھے ظالم اور یزید حکمرانوں کو عوام کی للکار،انشاءاللّہ جیت عوام کی ھو گی۔متحدہ عوامی محاذ گڑھی دوپٹہ کا ت...
22/08/2023

اِیوانوں میں بیٹھے ظالم اور یزید حکمرانوں کو عوام کی للکار،
انشاءاللّہ جیت عوام کی ھو گی۔
متحدہ عوامی محاذ گڑھی دوپٹہ کا تاریخی احتجاجی دھرنا۔

گزشتہ ایک ہفتے سے ٹھوٹھہ میں چیتا🐅 آزادی سے دن رات گھوم رہا ھے اور ساتھ ہی درجن سے زیادہ بکریاں بھی شکار کر گیا ھے۔محکمہ...
07/06/2023

گزشتہ ایک ہفتے سے ٹھوٹھہ میں چیتا🐅 آزادی سے دن رات گھوم رہا ھے اور ساتھ ہی درجن سے زیادہ بکریاں بھی شکار کر گیا ھے۔
محکمہ وائلڈ لائف کو بار ہا بار اطلاع دی گئی لیکن مجال ھے کہ کوئی حرکت ھوئی ھو۔
محکمہ وائلڈ لائف پہلے سویا رہتا ھے اور جب عوام اپنے جانی و مالی تحفظ کے لیے انکے لاڈلے جنگلی جانوروں کو کوئی نقصان پہنچائے تو یہ دوڑے پہنچ آتے ھیں۔
اہل علاقہ ٹھوٹھہ کی طرف سے محکمہ وائلڈ لائف کو یہ پیشگی اطلاع ھے کہ مزید کسی بھی قسم کے حالات کے زمہ دار وہ ہوں گے۔۔کیونکہ عوام علاقہ کے لیے اپنی جان انکے جنگلی حیات سے زیادہ قیمتی ھے۔
Wildlife & fisheries Department AJ&K
ٹھوٹھہ کی آواز

بارش کے بعد لی گئی ایک تصویر 😍
26/05/2023

بارش کے بعد لی گئی ایک تصویر 😍

جبار خان مغل پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ٹو وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی کنوئنیر آئ ایس ایف آزاد کشمیر کی خصوصی کاوشیں رنگ لے آئی...
04/03/2023

جبار خان مغل پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ٹو وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی کنوئنیر آئ ایس ایف آزاد کشمیر کی خصوصی کاوشیں رنگ لے آئیں ۔
متاثرین سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ کے 20٪ پلاٹ کی قرعہ اندازی اور منتقلی کے سلسلہ میں ورکنگ تیزی سے آخری مراحل کی طرف گامزن MDA کے عملہ شبیر اعوان نائب تحصیلدار کی نگرانی میں موقع پر آکر کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر ورکنگ شروع کی جو کہ آئندہ چند روز میں مکمل ہو جائے گی۔
ہم اہلیان ٹھوٹھہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، اور جبار مغل صاحب کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے عوام علاقہ کے حقوق کی جدوجہد کی اور انکی دہلیز پر ہی عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے ۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thotha ٹھوٹھہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share