04/06/2026
اگر آپ فیس بک کو تھوڑا بہت جانتے ہیں توآپ کو معلوم ہوگا فیسبک فیڈ پر جس نام کے ساتھ sponsored لکھا آئے۔وہ ایڈروٹائزنگ ہوتی ہے۔
پوسٹ میں نظر آنے والی شخصیت کو تو یقینًا آپ جانتے ہوں گے۔
جی جی! بلکل یہ بل گیٹس ہے۔اسکا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔
میرے خیال سے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ کہنے کا کیا مقصد ہے۔
نہیں !!
توآئیے سمجھتے ہیں۔
بل گیٹس کو ساری دنیا جانتی ہے پھر بھی انکو فیس بک پر ایڈورٹائزنگ کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔
کیونکہ پوزیشن کو بنانا آ سان ہے اسکو maintain رکھنا مشکل ہے۔
جتنے لوگ آپکو اور آ پکے کاروبار کو جانیں گے۔اتنا ہی آپکو long term فائدہ ہوگا
آ ج کے اس دور میں کاروبار کو دوسروں تک پہنچانا کوئی مشکل کام نہیں ۔
تو ابھی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروائیں ۔اور آ ن لائن دنیا میں اپنا نام بنا کر long-term
فائدہ حاصل کریں۔
مزید تفصیلات کے لیے ان باکس میں رابطہ کیجئے ۔
شکریہ