17/01/2024
کیا سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی ڈرون حملہ جس میں درجن کے قریب فوجی مارے گئے تھے تب امریکی سفیر کو ملک بدر کیا گیا تھا کیا ساہیوال میں انڈین مزائل گرنے پر انڈین سفیر کو ملک بدر کیا گیا تھا
یقیناً جواب نہیں
تو پھر اب کیوں
جواب کی منتظر نہتی مظلوم پاکستانی عوام