عدیل خان راجہ

عدیل خان راجہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عدیل خان راجہ, Jhelum valley, Muzaffarabad.

جہلم ویلی گاؤں کھن بندوئے کے نوجوان زمہ داران کی آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن ( ر ) لیاقت ملک سے انکے آفس میں اہم ملاقا...
14/04/2026

جہلم ویلی گاؤں کھن بندوئے کے نوجوان زمہ داران کی آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن ( ر ) لیاقت ملک سے انکے آفس میں اہم ملاقات ۔ کھن بندوئے کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال-علاقے میں حالیہ ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد علاقے کے زمےداران نے آئی جی پولیس سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد بڑھتی ہوئی جرائم کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار اور سیکیورٹی کے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کرنا تھا۔
اور آئی جی آزاد کشمیر کو آگاہ کیا کہ علاقے میں ڈکیتی کی حالیہ وارداتوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے پولیس گشت بڑھانے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
آئی جی پولیس نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ واقعے میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا اور علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے-

Address

Jhelum Valley
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عدیل خان راجہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share