Shaeeda watan

Shaeeda watan محفوظ جو یہ دھرتی ہے ۔۔۔۔۔۔اسکا سبب وردی ہے ۔۔۔۔پاکستا?

21/08/2026
16 اگست کو محترم صوبیدار میجر (اعزازی لیفٹیننٹ) منصب علی بار شہید کی پانچویں برسی ہے۔میں PMA سے تھا اور انہوں نے Sigs/MI...
20/08/2026

16 اگست کو محترم صوبیدار میجر (اعزازی لیفٹیننٹ) منصب علی بار شہید کی پانچویں برسی ہے۔

میں PMA سے تھا اور انہوں نے Sigs/MI مرحوم کا تعلق 6 PT JCO کے اسٹاف انسٹرکٹر اور L/C اور 128 /121 کی حیثیت سے اپنے فرائض نہایت محنت، لگن اور پیشہ ورانہ جذبے کے ساتھ سرانجام دیے۔

راولپنڈی میں CMH اگست 2021 ء کو وہ کینسر کے باعث 16 اس دارِ فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

!

ان کی خدمات تربیت نظم و ضبط اور اپنے شاگردوں کے لیے شفقت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

شکریہ اُستاد جی آپ کی بے لوث خدمات کو سلام

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

آپ ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہیں گے۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaeeda watan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaeeda watan:

Shortcuts

Share