25/12/2025
`500 Posts Sargeant In PERA.`
*انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی PERA میں سارجنٹ BPS-07 کی 500 آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے*
✅ *ڈومیسائل: آل پنجاب*
✅ *تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ*
*(FA/FSc/ICS or Equivalent )*
*عمر کی حد : 18 سال سے 26 سال تک*
*مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں*
*آخری تاریخ: 15 جنوری ،2026*
یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر 03196303482 واٹس ایپ کر دیں