Asim Grafics & Creations

Asim Grafics & Creations Grafics designer, Content Writer, Digitel Marketing Expert.

in grafic design We offer services for social Media post, Banners, Poster, flex, flyer, Visiting Card, envelop Bill Book and Letter Head and other related services

26/12/2025
08/12/2025

السلام علیکم

عزیزان من
آگینک اینڈ فوڈ آئٹم سے متعلق میرے فیس بک پیج
Orgresh
کو فالو کریں۔
تاکہ آپکو اپڈیٹ ملتی رہیں
آگے شئیر کریں جزاک اللّہ

https://www.facebook.com/share/1Gg6ipVZCE/

11/11/2025

اگر آپ کا مٹھائی کا کاروبار ہے یا آپ گھر پر سوہن حلوہ بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ پوسٹ آپکے لیے ہے۔
انگوری سبزک یا سبزہ آٹا دلیہ نما ہوتا ہے جو گندم کو ایک خاص پراسس سے گزار کر بنایا جاتا ہے۔

ڈیلوری پاکستان کے تمام شہروں میں

Orgresh Food

call+whatsapp:
0310-6406530
or
join page.

https://www.facebook.com/share/1WVBLgvh5r/

Orgresh Whatsapp Goup.
https://chat.whatsapp.com/EzksBXi8dnd8kKIjFzva9v?mode=wwt

11/11/2025

کبھی سوہن حلوہ جنوبی پنجاب تک محدود تھا۔ لیکن اب یہ سوغات سارے ملک بلکہ دوسرے ممالک میں بھی اوورسیز پاکستانیوں کی وجہ سے معروف ہو چکی ہے۔

ہم یہ سوغات دے رہے ہیں انتہائی مناسب قیمت پر.
باآسان واپسی اور منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔۔

call & Whatsapp 0310-6406530
or
Join whatsapp
https://chat.whatsapp.com/EzksBXi8dnd8kKIjFzva9v?mode=wwt



#روایتی میٹھا

#مٹھائیاں






11/11/2025

مورنگا آج کل سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہا ہے جس کے فوائد اور استعمال سے تاحال اکثریت ناواقف ہے، یاد رکھیں مورنگا سے مجموعی طور پر فائدہ اٹھانے کے لیے اس کا صحیح استعمال نہایت ضروری ہے۔

مورنگا ایک درخت سے حاصل ہونے والے پتوں کا نام ہے، اس درخت کو ’ڈاکٹر ٹری‘، ’ اولیفیرا‘ اور ’سوہانجھنا‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اس سے حاصل ہونے والے پتے، ٹہنیاں، پھول اور پھلیاں سب ہی کچھ انسانی مجموعی صحت کے لیے نہایت مفید قرار دیتے جاتے ہیں۔

مورنگا کے پتے غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس درخت کو ’معجزاتی درخت‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔

مورنگا کے پتوں کے فوائد اور اس کے صحیح استعمال کا طریقہ درج ذیل ہے:

عام سا دکھنے والے اس پودے میں تین سو بیماریوں کا علاج ہے

غذائی ماہرین کے مطابق مورنگا کے پتے وٹامن اے، وٹامن سی، کیلشیم، پوٹاشیم اور آئرن سمیت ضروری وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتے ہیں، یہ سب غذائی اجزاء بہترین صحت کو برقرار رکھنے اور جسم کے مختلف افعال میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

مورنگا کے پتوں میں وٹامن سی اور دیگر غذائی اجزاء کی اعلیٰ سطح پائی جاتی ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد کرتی ہے، وٹامن سی کے استعمال سے انسانی جسم انفیکشن اور بیماریوں کے خلاف زیادہ مزاحمت پیدا پاتا ہے۔

مورنگا کے پتوں میں بائیو ایکٹیو مرکبات جیسے ’کیمفیرول‘ اور ’کوئرسیٹن‘ موجود ہوتے ہیں جو جسم میں سوزش کو کم کرنے اور سوزش سے متعلقہ حالات کی علامات کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

مورنگا کے پتوں میں فینولک مرکبات کی موجودگی کے سبب اینٹی آکسیڈینٹ کی بھی اعلیٰ سطح پائی جاتی ہے، اینٹی آکسیڈنٹس جسم میں نقصان دہ فری ریڈیکلز کو بے اثر کرتے ہیں، خلیات کو نقصان سے بچاتے ہیں اور کینسر اور دل کے افعال کی خرابی جیسی دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ مورنگا کے پتے آنتوں میں گلوکوز کے جذب ہونے کی شرح کو کم کرتے ہیں، انسولین کی حساسیت کو بہتر بنا کر خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

مورنگا کے پتے LDL (خراب) کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتے ہوئے ایچ ڈی ایل (اچھے) کولیسٹرول کی سطح کو بڑھانے میں کردار ادا کرتے ہیں، یہ دل کی صحت کو فروغ دیتے ہیں اور قلبی امراض کا خطرہ کم کرتے ہے۔

مورنگا کے پتے فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں، جو آنتوں کی صحت مند حرکت کو فروغ دینے اور قبض کو روکنے میں مدد دیتے ہیں۔

مورنگا کے پتوں میں پائی جانے والی اینٹی سوزش اور اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات جوڑوں کی سوزش اور آکسیڈیٹیو تناؤ کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں، گٹھیا کی علامات کو کم کرنے اور جوڑوں کی صحت کو فروغ دینے میں مورنگا کے پتے اہم کردار اداکرتے ہیں۔

غذائیت سے بھرپور مورنگا کے پتے قدرتی توانائی کو فروغ دیتے ہیں، قوت برداشت کو بہتر بناتے ہیں، تھکاوٹ کا مقابلہ اور توانائی کی مجموعی سطح کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔

مورنگا کے پتوں کو استعمال کرنے کا طریقہ:

مورنگا کے پتوں کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مورنگا کے پتوں کو ابال کر ان کا پانی بھی پیا جا سکتا ہے جبکہ انہیں سکھا کر ان کا پاؤڈر بنا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مورنگا کے پتوں سے قہوہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔

مورنگا کے پتوں کو سلاد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

جسم میں غذائیت کی کمی کو دور کرنے کے لیے مورنگا کے پتوں کو اسموتھیز یا جوس میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

مورنگا کے پتوں سے بنے پاؤڈر کو کیپسول یا سپلیمنٹس کی شکل میں بھی کھایا جا سکتا ہے، یہ کیپسول مارکیٹ میں بھی باآسانی دستیاب ہیں۔

مورنگا پاؤڈر آگریش
(Orgresh)
سے منگوائیں آپ کو بترین ڈسکاؤنٹ پر مارکیٹ سے کم ریٹ پر آپکو مہیا کرےگا۔

Call or Whatsapp. 0310-6406530


#مورنگا




















11/11/2025

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Grafics & Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share