YasirNiaz

YasirNiaz content creator For YouTube and other social Media platform

کسی بھی ٹرینڈنگ نچ کا ماسٹر پرامپٹ بنانے کے لیۓ ریورس پرامپٹنگ بہترین تکنیک ہے
07/03/2026

کسی بھی ٹرینڈنگ نچ کا ماسٹر پرامپٹ بنانے کے لیۓ ریورس پرامپٹنگ بہترین تکنیک ہے



07/03/2026
07/03/2026

Whole country situation 🤒😄

07/03/2026

Dee see exploration underwater viral content for FB,Tk,YT

07/03/2026

Deep see exploration vital nich
اگر پرامپٹ چاہیۓ تو کمنٹ کریں(Deep see)



07/03/2026

اگر آپ اس طرح کی وائرل ویوڈیوز بنانی ہیں تو کمنٹ کریں (Prompt) تو آپ کو مکمل پرامپٹ انباکس میں مل جاۓ گا
Decomposition Time-lapse videos

امریکہ کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے 🚀❌، یہ ایک بالکل سادہ طریقہ ہے ✅۱️⃣سب سے پہلے اپنے موبائل سے پرانا...
05/03/2026

امریکہ کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے 🚀❌، یہ ایک بالکل سادہ طریقہ ہے ✅
۱️⃣
سب سے پہلے اپنے موبائل سے پرانا ٹک ٹاک ایپ اَن اِن اسٹال کریں 📵
۲️⃣
وی پی این کو امریکہ کی لوکیشن پر سیٹ کریں 📍
وی پی این کوئی بھی ہو سکتا ہے، جیسے کہ براؤسک وی پی این وغیرہ 🌐
۳️⃣
وی پی این آن کرنے کے بعد کوئی پرائیویٹ براؤزر کھولیں،
مثال کے طور پر اورائن براؤزر، ڈَک ڈَک گو یا کوئی اور براؤزر 🌍
اس میں ٹک ٹاک کی ویب سائٹ پر جا کر نیا اور فریش جی میل استعمال کرتے ہوئے آسانی سے اکاؤنٹ بنا لیں ✉️
۴️⃣
اب پاکستانی ٹک ٹاک ایپ دوبارہ اِن اسٹال کریں 📲
اور اسی نئے امریکہ والے اکاؤنٹ سے لاگ اِن کریں 🔐
۵️⃣
پہلے تین دن صرف اسکرول کریں 👆
اور اپنے کانٹینٹ سے متعلق ویڈیوز دیکھیں 🎥
روزانہ اپنے نِچ (موضوع) سے متعلق تین اکاؤنٹس فالو کریں ➕
اور دس ویڈیوز لائک کریں ❤️
۶️⃣
تین دن کے بعد روزانہ تین ویڈیوز اپلوڈ کریں ⏫
ایک صبح 🌅
ایک دوپہر 🌤️
اور ایک رات 🌙



05/03/2026

Trending nich for tiktok and YouTube



05/03/2026

یے نچ اس وقت ٹک ٹاک اور فیس بک پر ٹرینڈنگ میں جارہی ہے اگر پرامپٹ چاہیۓ تو کمنٹ کریں اور لکھیں "Macro animal"


15/02/2026

وی ای او تھری اگر گیا تو کیا ہوا سورا تو ہے نہ

Address

Khangarh
Muzaffargarh
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YasirNiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YasirNiaz:

Share