Alhafiz Online Quran Academy

Alhafiz Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alhafiz Online Quran Academy, Graphic designer, Main City Muzaffar Garh, Muzaffargarh.
(3)

✨Improve Quran Recitation

📖 Learn Quran Proper
Pronunciation
🎧One to One Online Classes
🌍Students from All Countries
🕰️Time as per Your Country

✅Online teacher Course
✅Graphic & Video Editig
✅Facebook Ads Running

📲👉https://wa.link/ieskwx

گناہ انسان کو اتنا کمزور کر دیتے ہیں کہ بندہ پھر قریبی مسجد تک بھی نماز پڑھنے جا نہیں سکتا سامنے رکھا ہوا مصحف (قرآن) بھ...
04/10/2026

گناہ انسان کو اتنا کمزور کر دیتے ہیں کہ بندہ پھر قریبی مسجد تک بھی نماز پڑھنے جا نہیں سکتا سامنے رکھا ہوا مصحف (قرآن) بھی اٹھا نہیں سکتا، اور ہلکا سا ذکر بھی زبان پر لا نہیں سکتا۔

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی

*ہاتھ میں ایک کاؤنٹر تسبیح رکھا کریں جیسے موبائل ہاتھ میں ہوتا ہے تو اسے استعمال کرنے کو دل کرتا رہتا ہے ایسے ہی تسبیح بھی ہاتھ میں ہوگی تو استعمال ہوتی رہے گی آپ کا پڑھنے کو دل کرتا رہے گا اور ساتھ ایک راز کی بات بتاؤں تو بات یہ ہے کہ تسبیح ہاتھ میں رکھنا آپ کو گناہوں سے بھی روکتا ہے آپ آزما کر دیکھ لیجیے😊🌷*

https://wa.link/ieskwx

https://chat.whatsapp.com/ErLNY2W7NtP3VY1TcvUGdY

Alhafiz Online Quran Academy
Online Teacher Training Institute

04/10/2026
05/04/2026

Online Teacher Training Institute

*آج کا انسان...!*

آج ہر بندہ دوسرے کو گرانے کے چکر میں ہے،
کوئی جھوٹ بول رہا ہے، کوئی دھوکہ دے رہا ہے،
کوئی دوغلا پن اپنا رہا ہے…

اور پھر جب زمین ہلتی ہے، زلزلے آتے ہیں،
تو سوال کرتا ہے: "ایسا کیوں ہو رہا ہے؟"

*یاد رکھو!*
جب گناہ عام ہو جائیں،
جب سچ دب جائے اور جھوٹ عام ہو جائے،
جب انسان انسان کا دشمن بن جائے…
تو پھر آزمائشیں بھی عام ہو جاتی ہیں۔

یہ صرف سزا نہیں،
یہ ایک وارننگ ہے… ایک موقع ہے…
واپس پلٹ آنے کا!

اپنے دل کو صاف کرو،
سچ کو اپناؤ،
اور کسی کا حق نہ مارو…

*شاید اللہ ہم پر رحم فرما دے 🤲*

✍️ *Alhafiz Online Quran Academy*

“ *مزید قرآن کی خوبصورت باتوں اور آن لائن کلاسز کے لیے ہمارا پیج Follow کریں 🤍📖”اپنی رائے دیں* 👇

https://www.facebook.com/share/1AGLk8QiYN/

*Like* 👍
*Follow* 🔔
*Share* 🔁

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

Online Teacher Training Institute *ہر شے تیرے جمال کی آئینہ دار ہے**ہر شے پکارتی ہے تو پروردگار ہے.🌷*“ *مزید قرآن کی خوب...
04/04/2026

Online Teacher Training Institute

*ہر شے تیرے جمال کی آئینہ دار ہے*

*ہر شے پکارتی ہے تو پروردگار ہے.🌷*

“ *مزید قرآن کی خوبصورت باتوں اور آن لائن کلاسز کے لیے ہمارا پیج Follow کریں 🤍📖”اپنی رائے دیں* 👇

https://www.facebook.com/share/1AGLk8QiYN/

*Like* 👍
*Follow* 🔔
*Share* 🔁

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

03/04/2026

Online Teacher Training Institute

🌙 *آن لائن قرآن پاک کلاسز – محبت، محنت اور رہنمائی کے ساتھ* 🌙

*السلام علیکم !*

میں ایک تجربہ کار قرآن پاک ٹیچر ہوں اور الحمدللہ بچوں اور خواتین کو آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دے رہی ہوں۔ میرا مقصد صرف پڑھانا نہیں بلکہ قرآن سے محبت پیدا کرنا ہے۔

📖 کلاسز میں شامل ہے :
✔ ناظرہ قرآن پاک (صحیح تجوید کے ساتھ)
✔ نورانی قاعدہ برائے ابتدائی طلباء
✔ تجوید کے اصول آسان انداز میں
✔ حفظ القرآن کی رہنمائی
✔ دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات
کیوں منتخب کریں؟ Online✨
✔ انفرادی توجہ (One-on-One Classes)
✔ بچوں اور خواتین کے لیے محفوظ اور دوستانہ ماحول
✔ آسان اور سمجھ آنے والا طریقہ تدریس
✔ لچکدار اوقات (Flexible Timings)
✔ مناسب فیس
📱 آن لائن کلاسز (Zoom / Skype / WhatsApp)
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک صحیح طریقے سے سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
🤲 آئیں مل کر قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں۔

*کیا آپ قرآن مجید صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں؟*
تجوید آسان طریقہ
مخارج الحروف
قرآن پاک کی درست ادائیگی
قاعدہ
قرآن سیکھیں
** قرآن مجید کی درست ادائیگی*
*نماز میں درست ادائیگی سیکھیں*
*کیا ہم قرآن اور نماز کےالفاظ* *صحیح ادا کر رہے ہیں؟*
نماز کے دوران التحیات، تشہد، صلوٰۃ اور دیگر اذکار میں معمولی سی تلفظ کی غلطی بھی معنی بدل سکتی ہے۔
اپنی نماز اور قرآن کو مزید خوبصورت اور درست بنا ئیں۔
آہستہ پڑھیں، سمجھ کر پڑھیں، صحیح مخارج کے ساتھ پڑھیں۔
بہترین تجوید اور اصلاحِ قراءت کے لیے آ نلا ئن قرآن اکیڈمی کو فالو کریں۔

*نوٹ: ماؤں، بہنوں اور بچیوں(اسکول ،کالج)کے لیے بہترین موقع ۔اپنی زندگی کی شدید مصروفیت میں گھر بیٹھے آن لائن قرآن ناظرہ تجوید کے ساتھ پڑھیں ۔*
Contact :
Whatsapp
+923483182560
*ابھی رجسٹریشن کروائیں اور کلاسز شروع کر یں*

“ *مزید قرآن کی خوبصورت باتوں اور آن لائن کلاسز کے لیے ہمارا پیج Follow کریں 🤍📖”اپنی رائے دیں* 👇

https://www.facebook.com/share/1AGLk8QiYN/

*Like* 👍
*Follow* 🔔
*Share* 🔁

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

02/04/2026

Online Teacher Training Institute

*آخرت میں پُلِ صراط پرچلنا آسان ہے ،اگردنیا میں ہم صراطِ مستقیم پرچلیں💙🥀*

“ *مزید قرآن کی خوبصورت باتوں اور آن لائن کلاسز کے لیے ہمارا پیج Follow کریں 🤍📖”اپنی رائے دیں* 👇

https://www.facebook.com/share/1AGLk8QiYN/

*Like* 👍
*Follow* 🔔
*Share* 🔁

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

29/03/2026

Online Teacher Training Institute

🌟 آن لائن قرآن اکیڈمی 🌟

اپنے بچوں اور بڑوں کے لیے بہترین آن لائن قرآن سیکھنے کا موقع!
✅ قرآن پاک کی ناظرہ اور صحیح تلفظ
✅ مدنی قاعدہ اور آسان طریقے سے سیکھنا
✅ نماز، چھ کلمے، چالیس احادیث اور مسنون دعائیں
✅ تمام عمر کے طلباء کے لیے کلاسز
✅ دوستانہ اور آسان آن لائن ماحول
📱 رابطہ کریں :

+923483182560

✨ English Version:
🌟 Online Quran Academy 🌟
Learn the Holy Quran from the comfort of your home!
✅ Proper Tajweed and correct pronunciation
✅ Madni Qaida for easy learning
✅ Salah, Six Kalimas, Forty Hadiths, and Masnoon Duas
✅ Classes for all ages
✅ Friendly and interactive online environment
📱 *Contact :*

+923483182560

“ *مزید قرآن کی خوبصورت باتوں اور آن لائن کلاسز کے لیے ہمارا پیج Follow کریں 🤍📖”اپنی رائے دیں* 👇

https://www.facebook.com/share/1AGLk8QiYN/

*Like* 👍
*Follow* 🔔
*Share* 🔁

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

Alhafiz Online Quran Academy *ہمارا سات انچ کا موبائل جب کوئی بڑا کھولنے لگے تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کل جب میدانِ حش...
29/03/2026

Alhafiz Online Quran Academy

*ہمارا سات انچ کا موبائل جب کوئی بڑا کھولنے لگے تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کل جب میدانِ حشر میں ساری زندگی کا ریکارڈ سامنے آئے گا تو کیا کیفیت ہو گی*🥹

“ *مزید قرآن کی خوبصورت باتوں اور آن لائن کلاسز کے لیے ہمارا پیج Follow کریں 🤍📖”اپنی رائے دیں* 👇

https://www.facebook.com/share/1AGLk8QiYN/

*Like* 👍
*Follow* 🔔
*Share* 🔁

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

Address

Main City Muzaffar Garh
Muzaffargarh
066

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhafiz Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share