13/01/2023
سردی کی رات میں ایک اجنبی مرد اور عورت ٹرین کے ایک ہی کیبن میں سفر کر رہے تھے ۔۔۔
مرد اوپر والی برتھ پر لیٹا ہوا تھا جبکہ اس کا سامان نیچے پڑا تھا اور عورت نیچے والی برتھ پر لیٹی ہوی تھی ۔۔۔
رات کو مرد کو سردی لگی تو اس نے عورت سے کہا کہ اگر آپ برا نا مانیں تو کیا نیچے رکھے
سامان سے مجھے میرا کمبل پکڑا سکتی ہیں؟
عورت نے بڑے پیار سے جواب دیا:۔۔
کیا یہ ممکن ہے کہ صرف آج رات کیلئے ہم سفر میں میاں بیوی بن جائیں؟
مرد نے حیرت اور خوشی سے کیبن کی کُنڈی پر نظر ڈالی کہ لگی ہے یا نہیں
اور ہکلاتے ھوئے ہ ہ ہاں میں جواب دیا
اس کی ہاں سن کر عورت نے کہا:۔۔۔
تمہارے ہاتھ ٹوٹے ہوئے ہیں
خود نیچے آکر کمبل اٹھاؤ زندگی میں اپنا کام خود بھی کر لیا کرو
ورنہ
ہڈیاں توڑ دونگی...
یو ٹرن
😜😜😜😜😜😜