Umar Rasheed

Umar Rasheed Graphics and Editing

ہم سکل میں آگے کیوں نہیں بڑھ پا رہے؟ہر انسان کی خواہش ہے میں کامیاب ہوں لیکن آیا ہمارا خود کے ساتھ ایسا رویہ ہے کہ ہم کا...
19/10/2023

ہم سکل میں آگے کیوں نہیں بڑھ پا رہے؟
ہر انسان کی خواہش ہے میں کامیاب ہوں لیکن آیا ہمارا خود کے ساتھ ایسا رویہ ہے کہ ہم کامیاب ہو سکیں کسی بھی چیز میں کامیاب ہونے کیلئے ہمیں چند چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے
1
ہمارا مقصد کیا ہے ؟
میں کیا سیکھنا چاہتا ہوں؟
میں کس میں ماہر بننا چاہتا ہوں؟
صحیح راستے کا انتخاب ؟
2
میں اپنے شوق /سکل کو کتنا وقت دے رہا ہوں یا دیا ہے
آیا میں ماہر بن چکا ہوں؟
میں اتنا سیکھ چکا ہوں کہ لوگوں کو بتا سکوں یہ سروس میں آپکو دے سکتا ہوں اور لوگوں کی ریکوائرمنٹ کو پورا کر سکتا ہوں
3
میں نے اپنی سکل پہ کتنا پیسہ خرچ کیا ہے ؟
میں نے اپنی سکل پہ کتنا وقت خرچ کیا ہے؟
ہمارا رویہ
آج ہمارا رویہ یہ ہے نہ ہم کوئی سکل سیکھتے ہیں نہ کسی سکل کو وقت دیتے ہیں نہ ہی خود ہی انویسٹمنٹ کرتے ہیں اور ہم سوچتے ہیں ہمیں آڈر کیوں نہیں مل رہے آپ کو آڈر کیوں ملیں کبھی آپ نے سوچا ہے آپ کے پاس ایسا کیا ہے لوگ دوسروں کی بجائے آپ کے پاس آئیں اگر ایسا نہیں ہے تو خود پہ انویسٹمنٹ کریں چاہے یہ انویسٹمنٹ پیسے کی ہو یا وقت کی میں نے اکثر دیکھا ہے عمومی رویہ یہ جہاں بھی کوئی کورس ہو رہا ہوں وہاں ہم پہنچ جاتے ہیں مجھے یہ کورس کرنا ہے حالانکہ اس سے پہلے ہم کئی کورسز میں شامل ہوتے ہیں مثال کہ طور ابھی ایک فری گرافکس کا کورس شروع ہوتا ہے ہم وہاں بھی انرول ہو جاتے ہیں اور بعینہ اسی وقت ایک فری ویب ڈیزائننگ کا کورس شروع ہو جاتا ہے ہم وہاں میں پہلے نمبر پہ انرول ہوتے ہیں نتیجہ ہم کچھ بھی نہیں سیکھتے کیونکہ نہ ہم اپنے وقت کی انوسمینٹ کرتے ہیں اور نہ ہی اپنے پیسے کی اگر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو خدارا اپنا رویہ بدلیں
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
شکریہ
عمر رشید

Islamic thumbnail Design
09/09/2023

Islamic thumbnail Design

22/07/2023

Is video me Ham Apko YouTube channel pr success hony Ki 5 tips btain gy jis ko follow krny ka bd Apka channel grow krna start ho jay ga
video chapters
(00:00) intro
(00:10) maqsad
(00:46) your topic
(01:05) your channel name
(01:33) video Method
(01:52) iemandari
How to creat uniqe youtube channel
https://youtu.be/XKyU95u87zw
___Hashtags___



Topic Cover
how to start a youtube channel
how to start a successful youtube channel
youtube tips
how to grow your youtube channel fast
youtube channel
how to grow your youtube channel
youtube channel growth tips
how to grow a successful youtube channel
how to start a youtube channel for beginners
youtube tips to grow your channel
starting a youtube channel
grow your youtube channel
successful youtube channel
how to start a youtube channel in 2023
start a youtube channel
___________________________________
website link
https://muhammadumarrasheed.blogspot.com/
_______________________________________
page
https://www.facebook.com/M.umar.mugha
________________________________________
watsappp
+923012961612

20/07/2023
19/07/2023

your sim balance may be low facebook problem Solved✅|Facebook Video Uploading Problem 100% Solved

پیج کو لائک اور فالو،اور شئیر کرنا نہ بھولیں شکریہ ❤️
17/01/2023

پیج کو لائک اور فالو،اور شئیر کرنا نہ بھولیں شکریہ ❤️

فری موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورسآج شام 7 بجے کورس کے شرکاء کیلئے ❣️
15/01/2023

فری موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
آج شام 7 بجے کورس کے شرکاء کیلئے ❣️

موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کی رجسٹریشن جاری ہے
12/01/2023

موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کی رجسٹریشن جاری ہے

سکل زون اکیڈمی کی جانب سے موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس بیچ 3 کی رجسٹریشن سٹارٹ ہو چکی ہے لیکن کورس میں وہی احباب انرول کر سکیں گے جو کورس کی شرائط کو پورا کریں اکثر لوگوں کو صرف کورس جوائن کرنے کا شوق ہوتا معذرت کے ساتھ وہ اس کورس میں شرکت نہ کریں یہ کورس فری کروا رہے ہیں حالانکہ کے اس کورس کو پیڈ کتنے سٹوڈنٹس کو پینڈنگ پہ رکھا ہوا ہے اس سے پہلے دو بیچ ہمارے پیڈ ہی تھے
شرائط
📌روزانہ کی اسائنمنٹ جمع کروائی جائے
📌 اسائنمنٹ پوری نہ کرنے والوں کو بلا وارننگ ریمو کر دیا جائے گا
📌 روزانہ کی حاضری یقینی ہو۔
یہ شرائط ہر خاص و عام کیلئے یکساں ہیں
📌 انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے۔
جو احباب کورس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی فیسبک آئی ڈی پہ شئیر کر کہ مجھے مینشن کر دیں
فیسبک پیج
https://www.facebook.com/skillzoneacademy.pk
فیسبک گروپ

https://www.facebook.com/groups/807412463601184/?ref=share
رابطہ نمبر
https://wa.me/+923012961614
سکل زون اکیڈمی





ہو جائے ؟
12/01/2023

ہو جائے ؟

*موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کورس*
ویڈیو ایڈیٹنگ ایک ایسی سکل ہے جس کی ضرورت روزمرہ پڑتی ہے اگر چہ ہم خود ویڈیو ایڈیٹنگ نہیں کرتے لیکن دیکھتے ضرور ہیں دوسروں کے کنٹینٹ دیکھنے کیساتھ آپ اپنا کنٹینٹ کریٹ کریں اور اس سے اپنی ارننگ میں اضافہ کریں 10 جنوری 2023 کو ہمارا موبائل گرافِکس ڈیزائننگ کا ساتواں بیچ اختتام پذیر ہوا بندہ کا نو سالہ درسِ نظامی کا سفر اختتام کو ہے اب تک اکثر کورس،ورک موبائل پہ ہی کیا گیا لیکن اب سب کچھ کمپیوٹر پہ کنورٹ کرنے کا ارادہ ہے شاید بعد میں موبائل پہ کورس کروانے یا کام کرنے کو وقت نہ ملے تو سوچا آپ لوگوں کو ایک ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کروا دیا جائے اس سے پہلے موبائل ویڈیو ایڈیٹنگ کے2 بیچ پیڈ کروا چکا ہوں لیکن یہ کورس فری ہو گا
اگر آپ لوگ انٹرسٹڈ ہیں تو اپنی رائے کا اظہار ضرور فرمائیں
تفصیلی پوسٹ کچھ دیر بعد
سکل زون اکیڈمی




الحمد للّٰہ گزشتہ روز ہمارے موبائل گرافِکس ڈیزائننگ کورس کےساتویں بیچ کا اختتام ہوا اور ماشاءاللہ سٹوڈنٹس کو آڈر بھی ملن...
11/01/2023

الحمد للّٰہ گزشتہ روز ہمارے موبائل گرافِکس ڈیزائننگ کورس کےساتویں بیچ کا اختتام ہوا اور ماشاءاللہ سٹوڈنٹس کو آڈر بھی ملنا شروع ہو گئے ہیں اگر چہ موبائل سے کام پروفیشنل بنیادوں پہ نہیں ہوتا لیکن یہ ایک سیڑھی کی مانند ہے ہر نوجوان کو چاہیے اپنی جیب میں موجود موبائل سے فائدہ اٹھائے کچھ کام کرے فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے اسے کار آمد بنائے کم از کم اتنا تو کر سکے اپنی جیب سے والدین کی خون پسینے کی کمائی پیکجز پہ ضائع نہ کرے
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کے حالات کو بہتر بنائے آمین اور ملک پاکستان کے معاشی حالات کو بہتر کرنے کیلئے ہمارے نوجوانوں کو اہم کردار ادا کرنا پڑے گا جو کہ نہیں کر رہے
سکل زون اکیڈمی


آج ہمارے موبائل گرافِکس ڈیزائننگ کورس کےساتویں بیچ کی آخری کلاس ہو گیان شاءاللہ❣️❣️❣️
10/01/2023

آج ہمارے موبائل گرافِکس ڈیزائننگ کورس کےساتویں بیچ کی آخری کلاس ہو گی
ان شاءاللہ
❣️❣️❣️

Address

Narowal

Telephone

+923012961614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Rasheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Rasheed:

Share