Waris

Waris Email. [email protected]
Whatsapp: 00923003218532
Instagram: warisali_66

14/01/2023

Non Pta Shoaib Akhtar

11/01/2023

Kumar Sanu sir sad mood

اس بندے پر 10 لاکھ قرض تھا.زندگی سے تنگ آ کر اس نے چھت سے چھلانگ لگائیاور نیچے بی ایم. ڈبلیو پر جا گرا.جان بچ گئی لیکن ق...
10/01/2023

اس بندے پر 10 لاکھ قرض تھا.
زندگی سے تنگ آ کر اس نے چھت سے چھلانگ لگائی
اور نیچے بی ایم. ڈبلیو پر جا گرا.
جان بچ گئی لیکن قرض 2 کروڑ ہو گیا 😂😂

10/01/2023

Zindgi Ak pal Chain aye na
is Gold

10/01/2023
07/01/2023

Beshak

ایک وقت تھا جب ہمارے گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں ...
07/01/2023

ایک وقت تھا جب ہمارے گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی اور پھر ایک ہوا چل گئ جس نے اپنے زور سے
وقت بدل دیا ، اور پھر
روڈ بدل گۓ
لوگ بدل گۓ ،
محبتیں بدل گئی،
بسیں بدل گئیں ،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گئ،
درخت کٹ گۓ،
چِڑیاں اُڑ گئیں ،
چہچہاہٹ تھم گئی ،
پیدل والے رستوں پر گھاس ہو گئ ،
امی ماما میں بدل گئ ،
ابو پاپا کا روپ اختیار کر گۓ ،

اور پھر میرے گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گۓ، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا۔۔۔۔💔

06/01/2023

ghamo

06/01/2023

ستايل ڇڙو 😀

06/01/2023

مٹھائی کی دوکان کی ترقی کے لیے راز ـ
مسلمان بھائیو جمع مبارک

Address

Nawabshah

Telephone

+923003218532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waris:

Share