Pakistan People's Party Nawabshah Official

Pakistan People's Party Nawabshah Official Official Social Media Team District SBA

01/07/2023

صدر آصف علی زرداری ❤️✌️

نواب شاہ: سابق صدر آصف علی ذرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنماء وفاقی وزیر ادی شازیہ عطا مری صاحبہ اور سینیٹر ادی قرت العین مر...
01/07/2023

نواب شاہ: سابق صدر آصف علی ذرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنماء وفاقی وزیر ادی شازیہ عطا مری صاحبہ اور سینیٹر ادی قرت العین مری صاحبہ نے ملاقات کے اور عید مبارک دی ۔
اس موقع سید خورشید احمد شاہ، سید ناصر حسین شاہ، سید محمد شاہ ، عاشق حسین زرداری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

سپاف سندھ کے صدر منصور شاہانی نے قاضی ہائوس نوابشاھ پہنچ کر نو منتخب میئر نوابشاھ جناب قاضی محمد رشید بھٹی صاحب کو میئر ...
30/06/2023

سپاف سندھ کے صدر منصور شاہانی نے قاضی ہائوس نوابشاھ پہنچ کر نو منتخب میئر نوابشاھ جناب قاضی محمد رشید بھٹی صاحب کو میئر نوابشاھ بننے اور عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر میئر کے صاحبزادے شاجھان رشید بھٹی سپاف سندھ کے سینئر نائب صدر کلیم اللہ بھٹہ ، سپاف سندھ نائب صدر مزمل مری، سپاف ڈویژن صدر کراچی مدنی رضا، اکبر گلگتی ، سپاف ضلع صدر معراج گوپانگ ، سینئر نائب صدر شیر علی بروہی ، اسامہ جویو، آفاق لہڑی ، علی شیر اور دیگر سپاف کے دوستوں موجود

عید الاضحی کے دوسرے دن میئر نوابشاھ قاضی محمد رشید بھٹی ڈپٹی میئر نوابشاھ مبشر علی آرائین نے نوابشاھ شہر کا دورہ کیا اور...
30/06/2023

عید الاضحی کے دوسرے دن میئر نوابشاھ قاضی محمد رشید بھٹی ڈپٹی میئر نوابشاھ مبشر علی آرائین نے نوابشاھ شہر کا دورہ کیا اور میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کو شہر کی مکمل صفائی کی سختی سے ہدایت دی, انکے ہمرا میونسپل کمشنر عبدالرزاق شیخ انجینر یاسین بھنگوار زبیر جمالی منصور خواجہ اسامہ جویو یعقوب قریشی نبیل غوری بھی موجود تھے۔۔

30/06/2023

سابق صدر آصف علی زرداری کی نوابشاہ میں بالو جا قبا آمد

صدر آصف علی زرداری نے اپنے والد مرحوم حاکم علی خان زرداری کی قبر پر حاضری دی

صدر آصف علی زرداری نے اپنی والدہ ماجدہ کی قبر پر بھی حاضری دی

صدر آصف علی زردای نے مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی، دعا اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔

صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری، ڈاکٹر عذرا پیچوہو، ڈاکٹر فضلاللہُ پیچوھو ، فوزیہ زرداری اور عاشق زردای بھی موجود تھے

28/06/2023

شکریہ جناب آصف علی زرداری صاحب ۔۔ شکریہ پی پی پی شکریہ سندہ گورنمنٹ ۔
نوابشاہ کے ترقیاتی کام جن میں ( فلائی اور ، ڈرینج نالا، روڈز) جناب آصف علی زرداری صاحب کے حکم پر محترم حاجی علی حسن زرداری کی کوششوں سے اور عاشق حسین زرداری کی زیر نگرانی تکمیل ہو چکے ہیں اور کچھ ہونے کو ہیں ۔۔



میئر سکھر بیرسٹر ارسلان شیخ کی جانب سے سندھ کے تمام میئر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا...
26/06/2023

میئر سکھر بیرسٹر ارسلان شیخ کی جانب سے سندھ کے تمام میئر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، میئر حیدرآباد کاشف شورو، میئر شہید بےنظیر آباد قاضی عبدالرشید بھٹی, میئر میرپورخاص عبدالروف غوری، میئر لاڑکانہ انور علی نے شرکت کی جہاں عوام مسائل پر کام کرنے کے حوالے سے مختلف پلین ترتیب دیے گئے اور مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔



26/06/2023

چاچا علی اکبر جمالی صدر پی پی پی ضلع شہید بینظیر آباد اور چیئرمین ضلع کونسل کا کسانوں اور زمینداروں کے احتجاج میں پہنچ گئے

چاچا علی اکبر جمالی نے ان کے مسائل سنے اور محکمہ آبپاشی کے افسران کو ہدایات جاری کردیں اور شاخیں چلنا شروع ہوگٸی ہیں

اس موقعے پر پیپلز پارٹی کے ورکرز و عھدیداران بھی ان کےہمراہ موجود تھے۔

مئیر نوابشاہ قاضی محمد رشید بھٹی کے حکم پر بجٹ سیشن کا دوسرا اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت ڈپٹی میئر نوابشاہ چوہدری مبشر عل...
25/06/2023

مئیر نوابشاہ قاضی محمد رشید بھٹی کے حکم پر بجٹ سیشن کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا
جس کی صدارت ڈپٹی میئر نوابشاہ چوہدری مبشر علی آرائیں نے کی.
اس موقع پر میونسپل کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالرزاق شیخ صاحب ،اکاؤنٹ آفیسر وزیر میمن ، بجٹ آفیسر اختر رند, انجینئر یاسین بھنگوار ،انجینئر مٹھار بھنگوار معراج احمد گوپانگ و معزز ممبران، صحافی حضرات موجود تھے.

24/06/2023

ضلع صدر پاکستان پیپلز پارٹی شھید بینظیر آباد و ضلع چیٸرمین چاچا علی اکبر جمالی کی ضلع جنرل سیکریٹری غلام شاھ لغاری ، ضلع واٸس چیٸرمین عبدالرسول بروھی اور وسیم رضا جمالی کے ہمراہ شھیدوں کی مزار گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پر حاضری

ضلع چیٸرمین چاچا علی اکبر جمالی و دیگر نے شھید ذوالفقار علی بھٹو، شھید محترمہ بینظیر بھٹو ، مادر جمھوریت بیگم نصرت و دیگر شھیدوں کی مزار پر حاضری دی ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور فاتحہ خوانی بھی کی

سپاف ڈویزن کے صدر خالد لغاری اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.

بروز جمعہ (23 جون 2023).مئیر نوابشاہ قاضی محمد رشید بھٹی اور ڈپٹی میئر نوابشاہ چوہدری مبشر علی آرائیں نے ڈپٹی کمشنر شہید...
24/06/2023

بروز جمعہ (23 جون 2023).

مئیر نوابشاہ قاضی محمد رشید بھٹی اور ڈپٹی میئر نوابشاہ چوہدری مبشر علی آرائیں نے ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن سے ان کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں شہر نوابشاہ کے مسائل اور عیدالاضحیٰ کے پلان کے حوالے سے گفتگو کی گئی.

ڈپٹی میئر نوابشاہ چوھدری مبشر آرائیں کا سانگھڑ روڈ افضال شاہ ٹاؤن میں نئے بننے والے ڈسپوسل کا وزٹ کیا۔ اس دوران چیف میون...
24/06/2023

ڈپٹی میئر نوابشاہ چوھدری مبشر آرائیں کا سانگھڑ روڈ افضال شاہ ٹاؤن میں نئے بننے والے ڈسپوسل کا وزٹ کیا۔

اس دوران چیف میونسپل آفیسر رزاق شیخ اور انجینئر یاسین بھنگوار، سردار علی احمد جٹ ساتھ تھے۔

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party Nawabshah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category