Thall News

Thall News نوکریوں کے اشتہارات،نور پور تھل اور اس کے گردونواع ملکی و غیر ملکی خبروں کے لیے وزٹ کیجیۓ 🤗

TN📡Ministry of Defence MOD Jobs October 2022Posted on: 9th October 2022Sender:Thall News📡  Location:  Pakistan Education...
09/10/2022

TN📡

Ministry of Defence MOD Jobs October 2022

Posted on: 9th October 2022

Sender:Thall News📡

Location: Pakistan

Education: Primary, Matric

Last Date: October 23, 2022

Vacancies: 467

TN📡پاکستان نیوی میں سویلین کی بھرتی۔اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔ جزاک اللہPakistan Navy Civilian Jobs 2022 Ba...
18/09/2022

TN📡

پاکستان نیوی میں سویلین کی بھرتی۔
اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔ جزاک اللہ

Pakistan Navy Civilian Jobs 2022 Batch A-2023

Posted on: 18th September 2022

Sender:Thall News📡

Location: Pakistan

Education: Primary, Middle, Matric, Intermediate, Bachelor

Last Date: September 30, 2022

TN📡 Pakistan Atomic Energy Commission JauharabadSender: Thall News📡Name of Post: Jr Teacher (level-lll)Location: Juahara...
17/09/2022

TN📡

Pakistan Atomic Energy Commission Jauharabad

Sender: Thall News📡

Name of Post: Jr Teacher (level-lll)

Location: Juaharabad

Education: BS/MA/MS/MSC

Last Date: 15-09-2022

TN📡 ترکی سے ایک محبت نامہ:ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس کے ساتھ پچاس لیرا (ترک کرنسی) کا نوٹ بھ...
12/09/2022

TN📡

ترکی سے ایک محبت نامہ:

ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس کے ساتھ پچاس لیرا (ترک کرنسی) کا نوٹ بھی تھا ، ذیل میں خط و کرنسی نوٹ کا عکس دیکھا جا سکتا ہے کہ جو پاکستانی سفارت خانے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔۔۔ خط اور رقم بھیجنے والا پانچ سالہ ترک بچہ "یونس ہاجد" ہے، خط کا ترجمہ کچھ یوں ہے:

”محترم سفیر صاحب،
ہم اپنے برادر ملک پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پہ بہت غمزدہ ہیں، اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعائیں پاکستان کے ساتھ ہیں ، میری والدہ آپ کے لیے قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہیں اور میرا پورا خاندان آپ کے لیے دعا گو ہے ۔ میں اسکول ٹرپ کے لیے اپنی جمع شدہ جیب خرچی اپنے برادر پاکستان کو دیتا ہوں ، اللہ آپ کی مدد فرمائے"۔ ❤️

11/09/2022

TN📡

اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔

انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ سوال پاکستان کیلئے امداد کا نہیں، پاکستان کے ساتھ انصاف کا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دورہ پاکستان کے موقع پر دوٹوک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی حدت میں پاکستان کا حصہ صرف ایک فیصد ہے، لیکن خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں دیکھی تباہی الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی، ترقی یافتہ ملک پاکستان کو تباہی سے نکالنے میں مدد کریں

Thall News📡

TN📡National Highways and Motorway Police NHMP Jobs 2022Posted on: 11th September 2022Sender:Thall News📡  Location: Pakis...
11/09/2022

TN📡

National Highways and Motorway Police NHMP Jobs 2022

Posted on: 11th September 2022

Sender:Thall News📡

Location: Pakistan

Education: Primary, Middle, Matric

Last Date: September 25, 2022

Vacancies: 490

TN📡 پاک افغان میچ میں ہنگامہ آرائی کرنیوالوں پر 2،2 لاکھ فی کس جرمانہ عائدآئندہ ایسا کیا تو جیل اور ڈی پورٹ بھی کیا جا س...
09/09/2022

TN📡

پاک افغان میچ میں ہنگامہ آرائی کرنیوالوں پر 2،2 لاکھ فی کس جرمانہ عائد

آئندہ ایسا کیا تو جیل اور ڈی پورٹ بھی کیا جا سکتا ہے: بلوائیوں کو دبئی پولیس کی وارننگ

Thall News📡

TN📡 ‏دریائے سندھ میں سیلاب کا خطرہ،میانوالی،بھکر،ڈی جی خان،لیہ،مظفر گڑھ،راجن پور اور رحیم یار خان کے اضلاع متاثر ہونے کا...
28/08/2022

TN📡

‏دریائے سندھ میں سیلاب کا خطرہ،میانوالی،بھکر،ڈی جی خان،لیہ،مظفر گڑھ،راجن پور اور رحیم یار خان کے اضلاع متاثر ہونے کا امکان۔پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔

*تھل نیوز*📡

TN📡Ministry of Defence Jobs 2022منسٹری آف ڈیفینس میں آسامیاں خالی ہیں۔ اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔ جزاک آللہ...
21/08/2022

TN📡

Ministry of Defence Jobs 2022

منسٹری آف ڈیفینس میں آسامیاں خالی ہیں۔ اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔ جزاک آللہ

Posted on: 21st August 2022

Location: AJK, FATA, Gilgit Baltistan, Pakistan

Sender:Thall News📡

Education: Primary, Middle, Matric, Intermediate, DAE, Bachelor, Master

Last Date: September 05, 2022

Vacancies: 350+

TN📡 ضلع خوشاب اور خاص کر نورپور تھل   کے لئے اعزازملک فہد رضا گجر برادر کو سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کا ٹریڈ اینڈ کمرشل قون...
19/08/2022

TN📡

ضلع خوشاب اور خاص کر نورپور تھل کے لئے اعزاز
ملک فہد رضا گجر برادر کو سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کا ٹریڈ اینڈ کمرشل قونصلر تعینات کردیا گیا ھے ۔
بیرون ملک اس اہم تعیناتی کے لئے گئے سول سروسز افیسرز کے امتحان میں پورے پاکستان میں پہلے نمبر پر آکر یقینا اپنے علاقے کا نام روشن کر دیا ھے

TN📡 تحصیل نورپور تھل میں تیز ترین سیلولر نیٹ ورک کے لیے فائبر آپٹک کیبل بچھانے کا کام تیزی سے جاری۔۔ آج کی مربوط دنیا کے...
18/08/2022

TN📡

تحصیل نورپور تھل میں تیز ترین سیلولر نیٹ ورک کے لیے فائبر آپٹک کیبل بچھانے کا کام تیزی سے جاری۔۔
آج کی مربوط دنیا کے ہر شعبئہ زندگی میں ترقی کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کلیدی کردار ہے۔ تحصیل نورپور تھل کو اس جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس تحصیل کےدوردراز کے علاقوں سمیت سیلولر نیٹ ورک کو اپگریڈ کرنے کے لیے ڈیڑھ سال پہلے کوشش شروع کی تھی جو الحمداللہ ثمر آور ثابت ہوئی ہے۔
تھل کی ترقی کی طرف ایک اور قدم۔۔

ملک احسان اللہ ٹوانہ

15/08/2022

TN📡

Weather Update

انتباہ: اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ۔جبکہ راولپنڈی/ اسلام آباد ، شکر گڑھ، سیالکوٹ، نارووال، ایبٹ آباد،مانسہرہ، دیر ،کرک،بنوں، لکی مروت اورکشمیر کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔اس دوران کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں،گلیات اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

Punjab Weather Update

پیر کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جز وی ابر آلود رہنے کے علاوہ میانوالی ،سرگودھا، بھکر،لیہ ، ڈ یر ہ غا زی خان ، خطہ پو ٹھوہار، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ، لاہور، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، منڈی بہاولدین اور فیصل آبا د میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش اور کہیں کہیں پر موسلا دھار بار ش کا امکان۔اس کے علاوہ ساہیوال، ملتان، بہاولپور، بہاولنگراور رحیم یار خان میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان۔

نوٹ: بہتر علم اللّه کریم ﷻ کی ذات ہی جانتی ہے

Address

Noorpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thall News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share