Dastk dil ya rasoollah

Dastk dil ya rasoollah Salam

22/05/2022
 #شکریہ
27/12/2021

#شکریہ

پریشان نہ ہوں ۔۔ 🙂کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں...
23/12/2021

پریشان نہ ہوں ۔۔ 🙂

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا.

کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔۔۔ 💗

💞ہر حال میں خوش رہیں سلامت رہیں💞

16/12/2021

 🌹🌹ایک عظیم علمی روحانی ہستی کا مختصر تعارف🌹🌹* *صفات وکمالات*(1): آپکی کی عمر مبارک 83 برس ہے۔(2): آپ کے  استاذہ میں مفت...
04/12/2021


🌹🌹ایک عظیم علمی روحانی ہستی کا مختصر تعارف🌹🌹*
*صفات وکمالات*
(1): آپکی کی عمر مبارک 83 برس ہے۔
(2): آپ کے استاذہ میں مفتی اعظم سرحد مفتی شائستہ گل صاحب حضور محدث اعظم پاکستان ۔جامع المعقولات مولانا اللہ بخش تونسوی صاحب ۔شیخ الحدیث علامہ عبد المصطفی الازہری صاحب اور ملک المدرسین علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیھم جیسی عظیم ہستیاں شامل ہیں۔
(3):آپ کے مربی و استاذ آپ کے والدِ گرامی مفتی اعظم ( کے پی کے) مفتی شائستہ گل رحمہ اللہ ہیں جو کہ اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالى کے شاگرد ہیں۔
(4):آپکی ساری زندگی درس وتدریس اور خدمتِ دین گزری اور گزر رہی ہے (بارک اللہ فی عمرہ)
(5): جن کا تدریسی تجربہ کم و بیش باسٹھ برس پر محیط ہے۔
(6):آپ مختلف علوم وفنون بالخصوص علم العقیدہ والکلام کے ماہر ہیں۔
(7): ہزاروں کی تعداد میں علما و مفتیان آپ کے شاگرد ہیں جو کہ ملک و بیرون ملک خدمتِ دین کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں-
(8): آپ کے علوم وفنون اور علم العقیدہ کی سند" علامہ فضل حق خیرآبادی، نظام الدین سہالوی، جلال الدین دوانی، سید شریف جرجانی، قاضی بیضاوی، امام رازی، امام غزالی، امام الحرمین الجوینی سے ہوتی ہوئی امام الائمہ امام ابو الحسن الاشعری" تک پہنچتی ہے۔
(9):فقہ میں آپ کی سند اعلى حضرت امام احمد رضا، مفتی مکہ مفتی عبد اللہ سراج، عبد الغنی النابلسی، حسن شرنبلالی، علامہ عمرابن نجیم صاحب النہر الفائق، علامہ ابن ِ ہمام، خبازی، قاری الہدایہ، بزدوی، حلوانی، امام محمد، امام اعظم ابو حنیفہ ، پھرصحابی رسول حضرت عبد اللہ بن مسعود کے واسطے سے نبی مکرم صلى اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ تک جاپہنچتی ہے۔
(10): آپ کا اندازِ تدریس انتہائی سہل,الفاظ نپے تلے,اور جس موضوع پر بھی کلام کرتے ہیں اس کے مالھا و ماعلیھا کا کوئی گوشہ تشنہ نہیں چھوڑتے کمالِ حیرت یہ ہے کہ اتنی عمر کے باوجود حافظہ کمال درجے کا قوی ہے- آپ بغیر سہارا لیے اور کروٹ بدلے ایک ہی انداز میں دو دو تین تین گھنٹے تک تدرریس فرماتے ہیں۔
(11): طبیعت نہایت ہی سادہ ، تصنع وبناوٹ سے بے نیاز، عاجزی وانکساری کے پیکر، علم وعلماء کی دل سے قدرکرنے والے ہیں-
(12): طلبہ زمین پر بیٹھ کر پڑھیں تو خود بھی زمین پر بیٹھ کر پڑھانا پسند کرتے ہیں اور اوپر بیٹھنے کو طلبہ کی بے ادبی تصور کرتے ہیں۔
(13): فی الوقت جس کتاب کا درس دے رہے ہیں وہ کتاب محقق على الاطلاق علامہ کمال الدین ابن ہمام کی "المسایرہ" ہے جو علم العقیدہ والکلام میں متن کا درجہ رکھتی ہے۔
(14): اس ہستی کا نامِ نامی اسمِ گرامی: سلسلہ خیر آبادی وبندیالوی کے عظیم استاذ، بقیۃ السلف، ماہرِ علوم وفنون، امام المدرسین، جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی فضل سبحان صاحب دامت برکاتھم العالیہ ہے۔
دعاگوہ۔
ابونصرمنصوراحمدرضوی قادری۔

 #انشاءاللہ
30/10/2021

#انشاءاللہ

10/10/2021

انا للہ وانا اليه راجعون

'Mohsin-e-Pakistan Dr Abdul Qadeer Khan passsed away'

Address

Nowshehra
Nowshehra
44625

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923420364936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastk dil ya rasoollah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share