What Is Going On In Nowshera

What Is Going On In Nowshera Welcome to the Main Page of Nowshera! Join us as we bring you the best of news, fun:

Like and follow our page to stay updated with the latest news, entertaining content, stunning pictures, and engaging videos from Nowshera and across Khyber Pakhtunkhwa.

24/08/2026

کیا ایسا کرنا درست ہے؟ 😒

~Dr

24/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے نوشہرہ صدر بازار
کل تقریباً دوپہر 1 بجے نوشہرہ صدر بازار میں ایک خاتون کا کالے رنگ کا پرس کہیں گر گیا ہے۔
پرس میں تقریباً 18 سے 20 ہزار روپے نقد اور ایک اصل شناختی کارڈ (CNIC) موجود ہے۔

24/08/2026

آپ چیف آف ڈیفنس، آپ آرمی چیف بھی ہوں، آپ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں، آپ فیلڈ مارشل بھی ہوں، اس سے ہمارا کوئی سرکار نہیں۔ لیکن وہ اختیارات جو پارلیمنٹ کے ہونے چاہئیں، وہ مقتدرہ کے اندر ایک فرد کو دے دیے گئے۔
مولانا فضل الرحمان

king 👑 ~Dr
23/08/2026

king 👑

~Dr

راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر کے کیس میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر کے قتل میں ان کے ...
22/08/2026

راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر کے کیس میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر کے قتل میں ان کے والد، بھائی اور کزن ملوث ہیں۔
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاکر کو ان کے باپ، بھائی اور کزن نے مل کر قتل کروایا اور باپ اپنی بیٹی کو قتل کروانے کے بعد مدعی مقدمہ بھی بن گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاکر گلمینہ کے قتل میں اپنے گھر والے ملوث نکلے ہیں، گھر والے اس کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر پسند نہیں کرتے تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ ٹک ٹاکر قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 5 ہے، ملزمان میں سے ایک نے اعتراف جرم کرلیا ہے اور دونوں شوٹرز گرفتار ہیں۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاکر گلمینہ کے قتل کے حوالے سے لاکڑتی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے کہا کہ سی پی او نے ٹیمیں تشکیل دی ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز اکٹھی کی گئیں، ہم نے مختلف مقامات پر ریڈز کیے ہیں، جو لوگ اس مقدمے میں نامزد ہوئے تو تفتیش میں معلوم ہوا کہ اس میں اور بھی لوگ ملوث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ٹک ٹاکر خیبرپختونخوا سے ہجرت کرکے اسلام اباد آئی تھیں، کچھ عرصہ قبل شادی کی تقریب میں ٹک ٹاکر کی شرکت پر اعتراض ہوا تھا اور پہلے اس پر حملے کی کوشش ہری پور میں کی گئی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ متقولہ کے بھائی، والد، کزن اور بھائی اس کے قتل میں ملوث ہیں، انہوں نے اس انداز سے قتل کا منصوبہ بنایا کہ اس قتل کا الزام دوسرے افراد پر لگایا جاسکے جبکہ ہم نے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے
ملک طارق محبوب نے کہا کہ اس قتل میں باپ فضل، بھائی بشیر، چچازاد بھائی احسان، والد کا چچا روزی خان اور چچازاد بھائی کا بیٹا یاسین گرفتار ہوئے ہیں۔
~Dr

Ek or Naya ettehad.~Dr
22/08/2026

Ek or Naya ettehad.

~Dr

21/08/2026

کاش میرے ساتھ قومی اسمبلی میں میری طرح دس ایم این ایز اور ہوتے تو وفاقی حکومت عمران خان کے ساتھ یہ ظلم و نخرے نہ کرتے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
~Dr

کل جو رویہ رکھا گیا اور جو مزاق  عدالت کے فیصلے کا بنایا گیا ، اس کے بعد مجھے لگتا ہیں اس دکان کو بند کرنا چاہئے۔~Dr
21/08/2026

کل جو رویہ رکھا گیا اور جو مزاق عدالت کے فیصلے کا بنایا گیا ، اس کے بعد مجھے لگتا ہیں اس دکان کو بند کرنا چاہئے۔
~Dr

21/08/2026

عمران خان کو اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا
~Dr

21/08/2026

عمران خان کو شفا انٹرنینشنل ہسپتال نہیں لے کرگے، حکومت نے بہت بڑا ڈرامہ کیا، عمران خان کو آدھی رات کہاں لے کرگے؟

~Dr

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What Is Going On In Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share