سٹائیلو جانان

سٹائیلو جانان MÝ �ŁØVĚ::::::::Ί ĚVËŘÝ ŤHĪŇĞ FØŘ MĚ �����������
. .?

22/04/2026

گھریلو جگاڑ

05/02/2026

@

ریاست کے اندر ریاست قائم، بدنامِ زمانہ اسمگلر  آغا پٹھان کی کھلی دہشت گردیملک میں قانون کی عملداری ایک بار پھر سنگین سوا...
04/02/2026

ریاست کے اندر ریاست قائم، بدنامِ زمانہ اسمگلر آغا پٹھان کی کھلی دہشت گردی

ملک میں قانون کی عملداری ایک بار پھر سنگین سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں ریاست کے اندر ریاست قائم ہونے کی واضح مثال سامنے آ چکی ہے۔ بدنامِ زمانہ اسمگلر آغا پٹھان نے کھلم کھلا ریاست کی رِٹ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی غیر قانونی “ نجی عدالت” قائم کر رکھی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کھلی دھمکیوں کے ذریعے بے بس بنا دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آغا پٹھان اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ نادرن بائی پاس کے علاقے سے نوجوانوں کو اغواء کرتا ہے، جنہیں بعد ازاں منگھوپیر کے علاقے میں واقع ہمدرد چوکی کے قریب ایک نامعلوم مقام پر قائم مبینہ ٹارچر سیل میں منتقل کر کے بدترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ متاثرہ نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد کر کے انہیں خوف و ہراس میں مبتلا کیا جاتا ہے تاکہ کوئی بھی شخص اس کے غیر قانونی دھندوں کے خلاف آواز بلند نا کر سکے۔

ماضی کا داغدار کردار رکھنے والا آغا پٹھان آج بھی اپنی دولت، اثر و رسوخ اور مبینہ مضبوط تعلقات کے بل بوتے پر کھلے عام دہشت اور فرعونیت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور قانون کی رِٹ کو بحال رکھنے کے ذمہ دار محکمے بھی اس کے خلاف کسی مؤثر کارروائی سے گریزاں دکھائی دیتے ہیں، جس کی بنیادی وجہ آغا پٹھان کی دولت اور بااثر حلقوں میں رسائی بتائی جا رہی ہے۔

گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو فوٹیج منظرِ عام پر آ چکی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اسمگلر آغا پٹھان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسلحے کے زور پر نوجوانوں کو اغوا کرکے منگھوپیر میں واقع ہمدرد چوکی کے قریب نامعلوم مقام پر لے جا کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جو کہ ریاستی اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے اس بدترین واقعے پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایدیشنل آئی جی ڈی جی رینجرز سندھ اور صوبائی وزیر داخلہ فوری طور پر اس واقعے کا سخت نوٹس لیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ اگر بروقت اور مثال قائم کرنے والی کارروائی نا کی گئی تو ایسے عناصر مزید مضبوط ہوں گے اور عام شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ایک خواب بن کر رہ جائے گا۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت سے سخت کارروائی کی جائے، تاکہ ریاست کی رِٹ بحال ہو، عوام کو تحفظ کا احساس ملے اور کوئی بھی شخص خود کو قانون سے بالاتر ناسمجھے۔

27/12/2025
26/12/2025
25/12/2025

Juma Mubarak
25/12/2025

Juma Mubarak

12/12/2025

Ye page follow kre

“Bringing you the most up-to-date and genuine information from Islamabad.”

Doston! Ye page aapko latest updates aur amazing content de rha hai. Zaroor follow kre taake apko koi bhi update miss na...
12/12/2025

Doston! Ye page aapko latest updates aur amazing content de rha hai. Zaroor follow kre taake apko koi bhi update miss na karein

07/10/2025


مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل
سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔

مکہ مکرمہ کی سیکیورٹی پاکستان کے ذمے الحمدللہ انڈیا نے جنگ کی اس کا ہمیں فائدہ ہوا الحمدللہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں ج...
18/09/2025

مکہ مکرمہ کی سیکیورٹی پاکستان کے ذمے الحمدللہ انڈیا نے جنگ کی اس کا ہمیں فائدہ ہوا الحمدللہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جاتا دنیا جان گئی ہے کہ پاک فوج جنگ لڑنے میں نمبر ون ہے سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے جس میں یہ طے پایا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا اور پاکستان پہ حملہ سعودیہ پہ حملہ قرار دیا جائے گا 🥰


゚viralシfypシ゚viralシ

Address

Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سٹائیلو جانان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سٹائیلو جانان:

Share