Iqra Rozatul Atfal Trust Nowshera

Iqra Rozatul Atfal Trust Nowshera اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ
خیشکی چونگی، نوشہرہ کلاں

22/02/2026

سکول کے طلباء نماز تراویح کی مشق کرتے ہوئے۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ
اس رمضان میں ہمارے سکول کے 90 طلباء ( موجودہ) تراویح میں قرآن سنا رہے ہیں۔

20/02/2026

الْحَمْدُ لِلَّهِ
اس رمضان میں ہمارے سکول کے 90 طلباء ( حاضر) تراویح میں قرآن سنا رہے ہیں۔

20/02/2026
اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نے آج سے 42 سال قبل یعنی 1984 میں یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ سکول میں چپس، چاکلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخ...
13/02/2026

اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نے آج سے 42 سال قبل یعنی 1984 میں یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ سکول میں چپس، چاکلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت پر پابندی ہوگی۔ آج 42 سال بعد دیگر ممالک اس بات پر متفق ہو رہے ہیں کہ یہ اشیاء بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو گھر سے صحت مند خوراک دے کر سکول بھیجے۔
شکریہ

11/02/2026

📢 اعلانِ داخلہ — محدود نشستیں باقی!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ حافظِ قرآن بننے کے ساتھ ساتھ معیاری اسکول کی تعلیم بھی حاصل کرے؟

الحمدللہ! اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ میں داخلوں کے پہلے مرحلے کا ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ اب دوسرے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

داخلہ شیڈول:

📝 داخلہ فارم کا اجراء: کل سے (دفتری اوقات میں دستیاب)

📅 ٹیسٹ کی تاریخ: جلد اعلان کر دی جائے گی

⚠️ نشستیں محدود ہیں
داخلہ "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر دیا جائے گا۔

اپنے بچے کے دینی اور دنیاوی روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں!

📍 پتہ: خویشکی چونگی، نوشہرہ کلاں
🏫 ادارہ: اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ

10/02/2026

داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
کل پہلا ٹیسٹ ہوگا۔ اپنے بیٹے/بیٹی کے ساتھ تشریف لائیں۔فارم اور دیگر اسناد بھی اپنے ساتھ لائیں۔

Hifz-ul-Quran in 9 months only...MashaAllah  اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے ننھے طالب علم عمر محمود ولد محمود الحسن نے صرف 9 ...
07/02/2026

Hifz-ul-Quran in 9 months only...
MashaAllah

اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے ننھے طالب علم عمر محمود ولد محمود الحسن نے صرف 9 ماہ 14 دن کی قلیل مدّت میں تکمیلِ حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کی ۔

واضح رہے کہ اس مدّت تکمیل (9ماہ 14 دن) میں
موسم سرما ،گرما اور اتوار وغیرہ کی چھٹیاں شامل نہیں ہیں ۔

06/02/2026

📢 داخلوں کا اعلان! 🎓
سیشن 2026-27
✨ اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں! ✨
معیاری دینی و عصری تعلیم کے ساتھ ایک محفوظ اور تربیتی ماحول میں بچوں کی بہترین نشوونما۔
📘 شعبہ جات:
✔️ روضہ سیکشن
✔️ قاعدہ سیکشن
✔️ شعبۂ حفظ القرآن
🏫 ادارہ:
اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ نوشہرہ
📝 داخلہ فارم کا اجراء:
📅 17 جنوری 2026 (بروز ہفتہ) سے شروع ہے۔
⏳ اس قیمتی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچے کا داخلہ بروقت یقینی بنائیں۔
📍 پتہ:
اقراء نوشہرہ برانچ عمر آباد محلہ خویشگی روڈ نوشہرہ کلاں
📞 رابطہ نمبر:
03154530986





Address

Kheshko Chungi, Nowshera Kalan
Nowshera

Telephone

+923429785408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Rozatul Atfal Trust Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share