Awaz e Nowshera

Awaz e Nowshera ہمارا مقصد نوشہرہ میں غریب عوام کہ فلاح و بہبود کرنا اور نوشہرہ کو مثالی شہر بنانا ہے

🔴Breaking News🔴📢🔊🔊🔊📰🗞️🔴‏وزیراعلی سہیل آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن اور اختیارات کے غلط ا...
13/04/2026

🔴Breaking News🔴📢🔊🔊🔊📰🗞️🔴

‏وزیراعلی سہیل آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات

‏پی ٹی آئی اکاونٹیبلٹی کمیٹی کو شکایات موصول، کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے تصدیق کردی

کمیٹی نے کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کے تناظر میں مصدق عباسی کو وزیر اعلیٰ سے رابطہ کی ہدایت کی ، کمیٹی رکن قاضی انور

اطلاعات کے مطابق ملاقات کے بعد وزیراعلی سہیل آفریدی اسلام آباد چلے گئے، کمیٹی رکن قاضی انور

کمیٹی کی جانب سے شکایت پر باقاعدگی کارروائی اسلئے نہیں کی گئی کہ شکایت کنندگان ثبوت فراہم کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں، کمیٹی رکن قاضی انور

کمیٹی رکن شاہ فرمان کے ساتھ شکایات اور الزامات پر بھی مشاورت ہوئی، کمیٹی رکن قاضی انور
شاہ فرمان نے اتفاق کیا کہ شکایات کے ثبوت وصول کیاجائے اور شکایت کنندگان کو خفیہ رکھا جائے، کمیٹی رکن قاضی انور

وزیر قانون آفتاب عالم خان کے خلاف بھی کچھ شکایات موصول ہوئی ہیں تاہم ان پر تاحال کارروائی شروع نہیں کی گئی،کمیٹی رکن قاضی انور

صوبائی وزیرمینا خان آفریدی کا قاضی انور ایڈووکیٹ کی جانب سے وزیر اعلی سہیل آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم پر کرپشن کے الزامات سے متعلق بیان پر ردعمل

قاضی انور سے پارٹی وکلاء ونگ کی صوبائی صدارت چلے جانے کو بظاہر وہ اب تک اس معاملے کو بھلا نہیں پائےاور بوکھلاہٹ کا شکار ہے، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی

قاضی انور باریک واردات ڈال کر خود کو ایک بار پھر بے نقاب کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی

Address

Nowshera City
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz e Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share