Okara talks

Okara talks just for information and business talks

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔ب...
17/08/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

In okara
04/08/2023

In okara

28/07/2023
18/07/2023

If anyone needs a Male home tutor at your place.

One to B. A/BSc Plz contact me

😂😅😂
10/07/2023

😂😅😂

02/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں😡😡

Eid Mubarak 💜
28/06/2023

Eid Mubarak 💜

ایک تصویر 1947 کی ہے جب لوگوں نے اچھے مستقبل کے لئے پاکستان آتے ہوئے جانیں دیںاور دوسری 2023 کی ہے جب لوگ اچھے مستقبل کے...
19/06/2023

ایک تصویر 1947 کی ہے جب لوگوں نے اچھے مستقبل کے لئے پاکستان آتے ہوئے جانیں دیں
اور دوسری 2023 کی ہے جب لوگ اچھے مستقبل کے لئے پاکستان سے جاتے ہوئے مر گئے
پچھلے 76 سالوں سے اچھے مستقبل کی تلاش ہے، آخر اور کتنا خون؟

Address

Okara

Telephone

+923426777645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Okara talks:

Share