Digital Scope

Digital Scope Social Media Management| Ads Campaign Strategist | Amplify Brand awareness|Global Exposure & Reach.

25/08/2025

25/08/2025

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اکثر ہم کامیابی کی کہانیاں ، مثبت فیڈ بیک اور رزلٹس کو شو کرتے ہیں ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ سب سے قیمتی سبق ہمیں وہ گاہک دیتے ہیں جو خوش نہیں ہوتے ۔

جب کوئی کلائنٹ ہم سے کوئی شکایت کرتا ہے تو دراصل وہ ہمیں آئینہ دکھاتا ہے ۔

ان کے الفاظ کبھی تکلیف بھی دیتے ہیں مگر یہی تکلیف ہمیں نئی راہیں دکھاتی ہے ۔

یہی فیڈ بیک ہمیں عام سے خاص بناتا ہے اور ہم مزید بہتر کر سکتے ہیں ۔

ایک مارکیٹر ، بزنس آنر یا لرنر کے طور پر ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ یہ فیڈ بیک اور ریویوز ہمیں بہترین حکمت عملی کے تحت کام کرنا سکھاتے ہیں ۔
اور یہی وہ مائنڈ سیٹ ہے جو گروتھ کو ممکن بناتا ہے ۔

آپ کا کیسا تجربہ رہا؟ کبھی کسی ناخوش کلائنٹ نے آپ کو
کیسا سبق سکھایا جو آپ آج تک یاد رکھتے ہیں؟

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
24/08/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Scope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share