19/09/2024
اسرائیلی فوج نے بیروت میں تمام موبائل نیٹورک پر سائبر پیجر حملے میں موبائل فون اور ٹیبلیٹس کو وائرس کے ذریعے بم دھماکہ سے اڑا دیا ۔
بیروت کے ہسپتالوں میں شہریوں کی بڑی تعداد اس حملے میں زخمی ہوکر پہنچے ہیں متعدد شہادتوں کی اطلاع ہے ۔
بیروت میں موجود ایرانی سفیر بھی زخمی ہیں ۔ دنیا میں یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل نے موبائل فونز کو بم میں تبدیل کردیا۔