Bala Peer Press Club Okara

Bala Peer Press Club Okara Bala Peer Press Club Okara

اوکاڑہ: عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر چاند رات کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کو حت...
20/03/2026

اوکاڑہ: عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر چاند رات کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے شہر بھر میں ستھرا پنجاب کے ورکرز مساجد، عیدگاہوں، قبرستانوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی میں مصروفِ عمل ہیں تاکہ شہری صاف ستھرا ماحول میں عید کی خوشیاں منا سکیں

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صفائی عملے نے چاند رات کے موقع پر خصوصی آپریشن شروع کر رکھا ہے، جس کے تحت مرکزی شاہراہوں، بازاروں، گلی محلوں اور عبادت گاہوں کے اطراف صفائی کے عمل کو تیز کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کوڑا کرکٹ بروقت اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے لیے اضافی مشینری اور عملہ بھی تعینات کیا گیا ہے

حکام کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں صفائی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف شفٹوں میں ورکرز کو ڈیوٹیاں سونپی گئی ہیں، جبکہ شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ صفائی عملے سے تعاون کریں اور کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ہی تلف کریں

ستھرا پنجاب کے تحت جاری اس خصوصی مہم کا مقصد نہ صرف شہر کو صاف رکھنا ہے بلکہ عوام میں صفائی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا بھی ہے تاکہ ایک صحت مند اور خوشگوار ماحول کو فروغ دیا جا سکے

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab

اوکاڑہ معروف دربار محمد غوث بالا پیر نوسرباز اور قبضہ مافیا کی آماج گاہ بن گیا اوکاڑہ دربار پر موجود بااثر افراد سادہ لو...
23/06/2025

اوکاڑہ معروف دربار محمد غوث بالا پیر نوسرباز اور قبضہ مافیا کی آماج گاہ بن گیا

اوکاڑہ دربار پر موجود بااثر افراد سادہ لوح عوام کو گمراہ کرکے دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

اوکاڑہ شادی کروانے والے عاشق تالے پر اپنا اور معشوقہ کا نام لکھوائیں اور حدیہ دیں جلد شادی ہوگئی

اوکاڑہ نوسرباز افراد کے مطابق تالے پر لڑکی لڑکوں کا نام لکھوا کر لگوائے پسند کی شادی اور بچھڑوں سے ملنے کی مراد پائیں

اوکاڑہ لوگوں سے تالا لگانے کا خرچ ہزار سے دو ہزار وصول کیا جانے لگا زائرین و اہل علاقہ

اوکاڑہ پیسے بٹورنے کے لیے سوشل میڈیا پر نوجوان نسل کو گمراہ کیا جانے لگا، اہل علاقہ

اوکاڑہ بااثر افراد اور فراڈیوں کا ٹولا لوگوں کو گمراہ کرکے دربار کے تقدس کو پامال کررہا ہے، اہل علاقہ

اوکاڑہ بااثر افراد کی غنڈا گردی آواز اٹھانے والے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

اوکاڑہ اہل علاقہ کا ڈی پی او اوکاڑہ ڈی سی اوکاڑہ اور علماء اکرام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے نوٹس لے کر زمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

Okara Police
Dpo Okara
Punjab Police Pakistan
Govt of Punjab
Government of Pakistan
Chief Secretary Punjab
RPO Sahiwal

16/03/2025

رینالہ خورد// بائی پاس نزد سہارا سٹی کے قریب بس اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی، 12 مسافر زخمی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا بس میں سوار 12 افراد زخمی ہو گئے

اطلاع ملنے پر 2 موٹر بائیکس، 3 ایمبولینسز، فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئیں

ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی

ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا

2 افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی

6 افراد کو طبی امداد کے بعد رینالہ خورد ہسپتال منتقل کیا گیا

جبکہ 4 افراد کو اوکاڑہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

15/02/2025

سرگودھا: ڈنڈا سوٹا بردار گینگ کا مقامی صحافی مہر ساجد شاکر پر بدترین تشدد

سرگودھا: صحافی مہر ساجد شاکر اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر جا رہا تھا

سرگودھا: گھات لگائے درجنوں افراد نے صحافی کو گھیر لیا، اور سبز پائپوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا: مقامی صحافی پر بدترین تشدد کیا گیا، ویڈیو حاصل کرلی

سرگودھا: ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے، صحافی پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے

سرگودھا: ماسک پہنے درجنوں افراد، ڈنڈوں سوٹوں کا استعمال کرتے رہے

سرگودھا: گھات لگائے درجنوں ملزمان کی شناخت کی جائے، صحافی ساجد شاکر

سرگودھا: بچوں کو اسکول چھوڑ کر آرہا تھا راستے میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مقامی صحافی

سرگودھا: کم سن بچہ ساتھ تھا کرائے کے غنڈوں کو رحم نہ آیا، مقامی صحافی

11/02/2025

توبہ استغفار! دیواروں پر قرآنی آیات درج، مگر کسی کو شرم نہ آئی

09/02/2025

ڈی ایس پی کی پاکستان پوچھتا ٹیم کے آگے دوڑیں، چھپنے کے لیے کہاں پہنچ گئے؟

08/02/2025

اوکاڑہ: ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب پاکستان تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر مہر عبدالستار کی زیر قیادت احتجاجی ریلی

اوکاڑہ: پولیس کی مہر عبدالستار کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنان نے مزاحمت کرتے ہوئے ناکام بنا دی

07/02/2025

اوکاڑہ مدرسے میں فحاشی ڈانس ،،،کہانی میں نیا موڑ
اینکر کا چھاپہ ڈی ایس پی کی دوڑیں لگ گئیں
میاں عمران ارشد تمام تفصیلات سامنے لے آئے

07/02/2025

نیو نیوز کے سینئر اینکر میاں عمران ارشد نے اوکاڑہ پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ڈی پی او دفتر مکمل طور بند کر دیا گیا

06/02/2025

اوکاڑہ نیو نیوز کے اینکر نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ڈی پی او دفتر مکمل طور بند کر دیا گیا

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bala Peer Press Club Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category