14/03/2024
پروآ: دو دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
پروآ تحصیل بھر میں ایک مرتبہ پھر واپڈا اپنی آئی پر آگیا سحری کے وقت اور نماز تراویح کے دوران بجلی مکمل طور پر غائب رہی واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور کی جانب سے سحر وافطار کے اوقات میں بجلی کی فراہمی کے جو دعوے کئے واپڈا نے اسے ریت کی دیوار ثابت کردیئے