Mujahid Sabir

Mujahid Sabir Am Graphic Designer

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ○پاکپتن: الیکشن انجمن تاجران کچہری روڈ  26-2024مجاہد صابر( امیدوار برائے صدر)
04/09/2024

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ○
پاکپتن: الیکشن انجمن تاجران کچہری روڈ 26-2024
مجاہد صابر( امیدوار برائے صدر)

Apka Vision hai Sir DG ISPRAs a concerned citizen of Pakistan and a Freelancer, I must voice my dissatisfaction with the...
13/08/2024

Apka Vision hai Sir DG ISPR
As a concerned citizen of Pakistan and a Freelancer, I must voice my dissatisfaction with the ongoing internet connectivity issues. These problems must be addressed promptly. The current situation is unacceptable and requires immediate action.
Punjab Information Technology Board (PITB)

05/08/2024

ابھی بھی وقت ہے
14 اگست پر گوروں کو ملک واپس دے دیتے ہیں۔

I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
06/07/2024

I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

28/04/2024

سولر پینل لگانے والے اگر ٹیکس نہیں دینگے تو اس کے گھر پر ترپال ڈال دی جائے گی تاکہ سورج کی روشنی سولر تک نہ پہنچ پائے

23/04/2024

اپنے اُس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا•

:¨·.·¨:  `·. 🧸🤍ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴛᴏ ᴍᴇ ♡ ° 🎂              ~~~~~~~~~~❤︎︎~~~~~~~~~~~~                ♡ 25 ♡ 11 ♡ 2023 ♡      ...
24/11/2023

:¨·.·¨:
`·. 🧸🤍ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ ᴛᴏ ᴍᴇ ♡ ° 🎂
~~~~~~~~~~❤︎︎~~~~~~~~~~~~
♡ 25 ♡ 11 ♡ 2023 ♡
◡̈⃝ ᴛ ʜ ᴀ ɴ ᴋ ʏ ᴏ ᴜ ◡̈⃝

27/09/2023
Congratulations to my brother Faisal Abbas Khokhar on his appointment as Building Inspector in CDA Islamabad! Your hard ...
22/08/2023

Congratulations to my brother Faisal Abbas Khokhar on his appointment as Building Inspector in CDA Islamabad! Your hard work and dedication have led you to this achievement. Here's to your new journey of making a positive impact. Proud of you!

12/08/2023

کبھی کبھی سوچتا ہوں پاگل ہو جانا ہی اچھا ہوتا ہے ہر سوچ سے بے نیاز ہر بات سے قطع نظر دنیا سے بے گانہ اپنی سر مستی میں مگن اپنی ہی دنیا میں گھومتے لوگ پاگلوں جیسے ہی ہوتے ہیں !
سوچیں تو دنیا میں درد ہی درد پوشیدہ ہیں اور لاعلمی اس دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے لوگ سمجھ میں نہ آئیں تو ان کو سمجھنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اکثر سمجھ آنے پر لوگ یا تو دل میں اتر جاتے ہیں یا دل سے اتر جاتے ہیں ،اگر لہجوں کو سمجھنے لگیں تو پھر بہت سی باتوں پر دوری اختیار کرنا واجب ہو جاتا ہے ۔۔اگر رویوں کی سمجھ آ جائے تو کبھی کبھی خود کا یقین کھونے لگتا ہے ۔!
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ زندگی تو نام ہی تجسس سے بھری وادی کو کھوجنے کا ہے ۔تو پھر اس کھوج کے بعد ہمیں اس میں کوئی دلکشی کیوں دکھائی نہیں دیتی ۔؟
آپ چھوٹی سی ایک مثال کینسر کے مریض کی لے لیں اسے جب تک پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کس موذی مرض میں گرفتار ہے وہ سروائیو کرتا ہے لیکن جیسے ہی اسے اپنے مرض سے آگہی ہو جائے وہ دنوں میں دنیا چھوڑ جاتا ہے ۔۔۔
یہاں مجھے سب سے پہلا خیال یہی آتا ہے آگہی عذاب ہے لیکن آگہی کو جھیل جانا بہادری ہے ۔!
زندگی میں لاعلم ہوکر جینے سے بہتر ہے زندگی کے حقائق کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جئیں ،بہت کچھ جان کر بہت انجان بن کر مسکراتے ہوئے ، بہت کچھ سمجھتے ہوئے ناسمجھ بن کر گزارتے ہوئے ، بہت خوبیاں ہوتے ہوئے انکساری کے ساتھ سے رہیں ،بےضرر بن کر سب کے لیے چھاؤں بنتے ہوئے زندگی کو گزارنا زندگی کو فتح کرنا ہوتا ہے اب سے آپ پر منحصر ہے کہ آپ فاتح بن کر جینا چاہتے ہیں یا خود کو دنیا کی نظروں میں ایک قابل ترس شخصیت میں لپیٹ کر جینا چاہتے ہیں۔
زندگی تجسس سے دسترس کے درمیان کا خلاصہ ہوتی ہے بعد میں تو ہم آگہی کی بچی کھچی سانسیں لیتے رہتے ہیں ۔اور یہی زندگی کا سچ ہے۔!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤🔥

ہم لوگ

دل کے ایواں میں لیے گُل شدہ شمعوں کی قطار
نورِ خورشید سے سہمے ہوئے اکتائے ہوئے
حسنِ محبوب کے سیّال تصور کی طرح
اپنی تاریکی کو بھینچے ہوئے لپٹائے ہوئے

غایتِ سود و زیاں، صورتِ آغاز و مآل
وہی بے سود تجسس، وہی بے کار سوال
مضمحل ساعتِ امروز کی بے رنگی سے
یادِ ماضی سے غمیں ، دہشتِ فردا سے نڈھال

تشنہ افکار جو تسکین نہیں پاتے ہیں
سوختہ اشک جو آنکھوں میں نہیں آتے ہیں
اک کڑا درد کہ جو گیت میں ڈھلتا ہی نہیں
دل کے تاریک شگافوں سے نکلتا ہی نہیں

اور اک الجھی ہوئی موہوم سی درماں کی تلاش
دشت و زنداں کی ہوس، چاکِ گریباں کی تلاش

فیض احمد فیض

Address

Pakpattan
5700

Telephone

+923077174007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid Sabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujahid Sabir:

Share