Digital Pakpattan

Digital Pakpattan Digital Pakpattan is online Service for Our City

13/02/2026

یہ کیسا نظام ہے؟ 🚧

نئے اہلکاروں کی بھرتی کے لیے پولیس ریس کے باعث سڑکیں بند کر دی گئیں، اور عوام گھنٹوں سے راستہ کھلنے کا انتظار کر رہی ہے۔ مریض، طلبہ اور ملازمین سب شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

عوام کو تکلیف دے کر کوئی بھی اقدام درست نہیں ہو سکتا۔ انتظامیہ کو چاہیے تھا کہ متبادل راستے یا بہتر منصوبہ بندی کی جاتی۔

عوام کی سہولت بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی کسی بھی تقریب کی۔

27/03/2023

Iftar With this View | Skardu 😍😍

27/03/2023

Address

Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share