24/05/2026
ہم اپنے آفس کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی جنرل مینیجر کی تلاش میں ہیں۔
عہدہ: جنرل مینیجر (آفس بیس)
کام کے اوقات: صبح 9 بجے تا شام 5 بجے
ابتدائی تنخواہ: 35,000 پاکستانی روپے
ذمہ داریاں:
• روزمرہ آفس کے کاموں کی نگرانی
• ٹیم اور مختلف شعبوں کے ساتھ رابطہ رکھنا
• آفس کے کاموں کو منظم طریقے سے چلانا
• اچھی کمیونیکیشن اور مینجمنٹ اسکلز
ضروریات:
• امیدوار ذمہ دار اور محنتی ہو
• کمپیوٹر اور ایم ایس آفس کی بنیادی معلومات ہو
• تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی، تاہم نئے امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں
رابطہ:
03247590017