Aseel lovers

Aseel lovers Wellcome

15/05/2023
25/09/2021
16/08/2021

😜😜😜😜😂😂😂

MashAllah
16/08/2021

MashAllah

14/11/2020

👌👌👌👌👌👌👌

03/11/2020
02/10/2020

آجکل بچوں کا موسم ہر بندا پوسٹیں لگا رہا ہے ایسا مرغا چاہے ایسی مرغی چاہے تو میری تمام شوقین بھاہیوں سے گزارش ہے یہاں وہاں سے مرغیاں مرغے لے کر نسل بنانے سے بہتر ہے نہ بناٶ کیوں کے جوڑے لگانے سے لے کر ڈیڑھ سال تک جتنا شوکین کو انتظار ہوتا ہے یہ بات یا خدا جانتا ہے یا وہ شوکین ہم نے کافی دفعہ ایسے مرغی مرغوں کی نسل لی جن کا لڑائی کا کوئی معیار نہیں تھا صرف شکل صورت اور خوبصورتی یا اصیلت تھی تو ہم نے دیکھا ریزلٹ صفر آیا تو میرے بھائیو بچوں کے لیے مرغا لینے سے بہتر ہےمختلف نسل کے سات یا آٹھ مہینے کے پٹھے لے لو اور ان کو اچھی خوراک دے کر پالو جن پہ پانچ چھ مہینے محنت کرنے کے بعد ریزلٹ سامنے ہوگا ان میں جو اچھے ہوں گے وہ آنے والے وقت میں اچھی نسل بنانے کے قابل ہوں گے شوق کا معیار بھی ہوگا کیوں کہ اچھوں نے بھی وہی دانے کھانے ہیں اور بیکار نے بھی شوق وہ کرو جس میں خوبصورتی اور معیار دونوں موجود ہوں

ایک آدمی نے رات کو ایک عورت نکال لی اور عورت والوں کی ھی گھوڑی بھی چرا لی اور بھاگنا شروع کر دیا جاتے جاتے رستے میں ایک دریا آ گیا تو گھوڑی کو دریا سے گزارنے لگا تو عورت نے کہا زرا خیال سے اسکی ماں پانی میں بیٹھ جاتی تھی کہیں یہ بھی نہ بیٹھ جائے۔
کیونکہ نسل أگے چلتی ھے۔

تو مرد کے ذھین میں آ گیا کہ جو عورت میرے ساتھ بھاگ رھی ھے کل اگر اسمیں سے کوئ بیٹی پیدا ھوئ تو وہ بھی ضرور کسی کیساتھ بھاگ جائیگی۔۔اس نے عورت اور گھوڑی دونوں کو واپس کر دیا۔۔

یہ ھے نسل کی تعریف۔۔۔۔۔۔
the great Brother naveed n**i

24/09/2020

😂😂😂🤣🤣🤣

Address

Panjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share