Rashid Communication & Online Services

Rashid Communication & Online Services Like, Follow & Share. Shop Address: Rashid Communication & Online Services,
Eid Gah Chowck, Near Sindh bank Pano Aqil City.

راشد کمیونیکیشنس & آن لائن سروسز سینٹر , نزد یو بی ایل بینک بائیجی روڈ پنو عاقل سٹی.

ہمارے پاس آن لائن پیمنٹس, آن لائن ریلوے ٹکٹس , آن لائن ایپلیکیشنس جاب فارمز جمع کروانے کی سہولت دستیاب ہیں.

ہمارے پاس تمام یوٹیلٹی بلز جیسے کی بجلی , گئس , ٹیلیفون , اور پوسٹ پیڈ بلز جمع کرانے کی سہولت دستیاب ہیں.

ہمارے پاس فوٹوکاپی , فوٹو اسٹیٹ پرنٹنگ , کلر پرنٹنگ , اسکینگ , ایڈیٹنگ , ڈرافٹنگ , کمپوزنگ, کی سہولت دستیاب ہیں.

ہمارے پاس تمام ٹییلیکام کمپنیز کا ایزی لوڈ ایزی کارڈز ایزی پئیسہ جازکیش ایچ بی ایل کنیکٹ اور یو بی ایل اومنی کی سروسز دستیاب ہیں.

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ رفتار میں عارضی کمی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے سابقہ حدِ رفتار بحال کر دی گئی,موٹروے پولیس...
20/06/2026

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ رفتار میں عارضی کمی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے سابقہ حدِ رفتار بحال کر دی گئی,

موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق موٹرویز پر کاروں اور لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز (ایل ٹی وی) کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی ہے.

ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز پر پبلک سروس وہیکلز (پی ایس وی) اور ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز (ایچ ٹی وی) کے لیے بھی حدِ رفتار دوبارہ 110 کلومیٹر فی گھنٹہ بحال کر دی گئی ہے,

دوسری جانب موٹروے پولیس کا کہنا قومی شاہراہوں پر کاروں، ایل ٹی وی، پی ایس وی اور ایچ ٹی وی گاڑیوں کی حدِ رفتار بھی سابقہ سطح پر بحال کر دی گئی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ تمام ڈرائیور حضرات ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے مقررہ حدِ رفتار کے اندر گاڑیاں چلائیں.

15/05/2026
پورے پاکستان میں کہیں سے بہی👇 پاکستان ریلویز کی آن لائن ٹکٹس ہم سے باآسانی ایک فون کال پر بوک کروائےShop Address : Rashi...
21/01/2026

پورے پاکستان میں کہیں سے بہی👇
پاکستان ریلویز کی آن لائن ٹکٹس ہم سے
باآسانی ایک فون کال پر بوک کروائے

Shop Address : Rashid Communication & Online Services
Eid Gah Chowck, Near Sindh Bank Pano Aqil City.

: Sajid Jhandeer - 03003140123.




( نوٹ) ہمارا پاکستان ریلویز سے باقاعدہ باواسط یا بلاواسطہ کوئی بہی تعلق یا رابطہ نہیں ہیں -
اور نہ ہی ہم پاکستان ریلویز کے آفیشل ایجنٹ یا نمائندے ہیں.

☆ ہم صرف عام عوام کی سہولت اور آسانی کے لیے پاکستان ریلویز کی آفیشل ویب سائٹ / ایپلیکیشن سے بذریعہ انٹرنیٹ آن لائن ٹکٹس کی بوکنگ کرتے ہیں. ( شکریہ )

Address

Pano Akil
65120

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923003140123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Communication & Online Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid Communication & Online Services:

Shortcuts

Share