Pewar Affairs

Pewar Affairs Representing Pewar

گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز پاراچنار میں بی ایس کمپیوٹر سائنس اور بی بی اے آنرز میں داخلے جاری ہیں ۔ 1:BSCS 4 Years 2...
02/09/2025

گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز پاراچنار میں بی ایس کمپیوٹر سائنس اور بی بی اے آنرز میں داخلے جاری ہیں ۔
1:BSCS 4 Years
2:BBA Hons 4 Years
فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے ۔
بی ایس کمپیوٹر سائنس میں داخلہ کے لئے اہلیت ایف ایس سی کمپیوٹر سائنس یا ایف ایس سی پری انجینئرنگ
بی بی اے میں داخلے کی اہلیت ایف ایس سی ( کمپیوٹر سائنس ، پری انجینئرنگ ، پری میڈیکل، ڈی کام ایڈ ڈی اے ای )
رابطہ
اسسٹنٹ پروفیسر سید اطہر علی شاہ صاحب
0302 5767999
اسسٹنٹ پروفیسر شوکت حسین صاحب
03028898762
اسسٹنٹ پروفیسر شعبان علی بنگش
03091412412
مفت آنلائن اپلائی کی سہولت کالج میں موجود ہے

09/01/2025
01/01/2025
08/11/2024
12/09/2024
Admission is going to be held in C B S college from 9th May to 18th May
03/05/2024

Admission is going to be held in C B S college from 9th May to 18th May

 جزاکم اللہ خیراً کثیرا ❤️مومنین سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
13/03/2024


جزاکم اللہ خیراً کثیرا ❤️
مومنین سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

11/03/2024


مسرت حسین آسٹریلیا کی طرف سے 20000 روپے موصول

جزاک اللّہ

10/03/2024


مسقط میں مقیم مسافرین بھائیوں کی طرف سے 80 ہزار روپے رمضان راشن کمپین کیلئے عطیہ
اللّٰہ جزائے خیر عطا فرمائے
آمین

اس کارواں میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں
09/03/2024

اس کارواں میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں

Address

District Kurram
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pewar Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pewar Affairs:

Share