Afshan Printing

Afshan Printing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afshan Printing, Printing Service, Parachinar.

پاراچنار میں پہلی بار بہترین معیاری ڈیزائن مناسب ریٹ پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔فلیکس، مونوگرام، اشتہارات، کاروباری ...
30/10/2021

پاراچنار میں پہلی بار بہترین معیاری ڈیزائن مناسب ریٹ پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔فلیکس، مونوگرام، اشتہارات، کاروباری پوسٹرز، ایڈورٹائزمنٹ، ویڈیو ایڈز، بزنس کارڈز، وزیٹنگ کارڈز، سٹوڈنٹس کارڈز، بل بکس، فیڈز، اور سرٹفکیٹ کی بہترین معیاری ڈیزائن کے لیے رابطہ کرے۔

شادی کارڈز کیVIP ڈیزائن (اردو/انگلش) ہم سے کیجئے۔

سکول، اکیڈمی، ٹیوشن اور قرآن سینٹرز کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ۔

💥InLand Scholarship For FATA Students💥فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے لئے خوشخبری ملک کے مختلف  سرکاری/نجی کالج...
11/10/2021

💥InLand Scholarship For FATA Students💥
فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے لئے خوشخبری
ملک کے مختلف سرکاری/نجی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے فا ٹا کے students کے لئے Inland scholarship (پولیٹکل سکالرشپ ) کا اعلان ہوا ہے
اپلائی کا طریقہ نہایت آسان ہے ۔ آپ نیچے دیا گیا فارم پرنٹ کرکے Fill کریں اور اپنے کالج/یونیورسٹی سے Attested کرکے اپنے کالج/یونیورسٹی کے سکالرشپ آفس میں جمع کریں۔ اگر وہ آپکا فارم وصول نہیں کرتے تو پھر اپنے ضلعے کے پولیٹیکل ہاؤس میں جمع کرائیں ۔
اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ جائیں۔ اور کوئی بھی شاہین اس سے رہ نہ جائے 😍
اپنے دعاؤوں میں یاد رکھنا 🤲
👈افشان پرنٹنگ اینڈ نیٹ کیفے کشمیری چوک پاراچنار

دہم اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان2021  کے نتائج کا اعلان 22 ستمبر بروز بدھ صبح11 بجے کیا جائیگا۔ آن لائن رزلٹ بورڈ ...
21/09/2021

دہم اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان2021 کے نتائج کا اعلان 22 ستمبر بروز بدھ صبح11 بجے کیا جائیگا۔ آن لائن رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ www.bisekt.edu.pk پر دستیاب ہوگا۔

BISE Kohat came into being on 19 January 2002 with the appointment of Brig (Retd) Talat Imtiaz Naqvi as the Founder Chairman. The Board started functioning in temporary offices in KDA Kohat. Simultaneously, 50 kanal land was procured on Indus Highway, adjacent to Kohat University of Science & Techno...

  for   Students in   and Other Degree's in   Colleges.Colleges names are mentioned in picture. #قبائلی اضلاع کے ڈگری/پو...
15/09/2021

for Students in and Other Degree's in Colleges.
Colleges names are mentioned in picture.

#قبائلی اضلاع کے ڈگری/پوسٹ گریجویٹ کالجز میں بی ایس اور دوسرے ڈگریوں میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کیلئے پختونخوا حکومت کے طرف سے خصوصی سکالرشپ کا اعلان۔
بی ایس پروگرام میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کو دس ہزار اور پندرہ ہزار روپے پر سمسٹر جبکہ دوسرے ڈگریوں اور انٹرمیڈیٹ میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کیلئے پانچ ہزار اور سات ہزار روپے سالانہ دیں گے۔

یہ سکالرشپ بہار 2021 سے ہوگا
Detail:-

For BS (boys) 10000per semester
For BS (girls) 15000per semester

Non bs programs (boys) 5000 per year
Non bs programs(girls) 7000 per year

Process:-
Each college shall submit a list of enrolled students for spring semester 2021 on the prescribed performa (copy enlosed) in hard & soft version at email address [email protected] to this office within a week positively.

14/09/2021


سمسٹر بہار 2021 بی اے/بی کام/AD اپنی اسائمنٹ بذریعہ ڈاک ٹیوٹرز تک پہنچائیں گئے اور دیگر Postgraduate/ADE پروگرامز کے طلبہ LMS پر متعلقہ تاریخ سے پہلے اپلوڈ کریں گئے۔
اسائمنٹ جمع نہ کرانے کی صورت میں امتحانی پیپرز فیل شمار ہونگے اور انہیں کوڈز کے لیے دوبارہ داخلہ کراونا ہوگا۔
اس لیے طلبہ خود بھی توجہ دیں اور اپنے دوستوں کو بھی انفارم کریں۔۔

بلا سود قرضہ سکیم برائے صوبائی سرکاری ملازمین خیبر پختونخوا؛برائے سال 2021-22
14/09/2021

بلا سود قرضہ سکیم برائے صوبائی سرکاری ملازمین خیبر پختونخوا؛برائے سال 2021-22

جی پی فنڈ ایڈوانس نکالنے کیلئے درخواست فارم کا نمونہ!!واضح رہے کہ آپ اپنے جی پی فنڈ کا 80 فیصد تک رقم نکال سکتے ہیں۔ رقم...
13/09/2021

جی پی فنڈ ایڈوانس نکالنے کیلئے درخواست فارم کا نمونہ!!
واضح رہے کہ آپ اپنے جی پی فنڈ کا 80 فیصد تک رقم نکال سکتے ہیں۔ رقم واپسی کیلئے اقساط instalment کی تعداد کا انحصار سروس دورانیہ اور ملازمین کی منشاء پر ہے۔
اکاؤنٹس جنرل رولز کیمطابق ملازمین اپنے جی پی فنڈ کا 100 فیصد رقم سروس میں صرف ایک بار نکال سکتے ہیں۔ بشرطیکہ عمر 50 سے 60 سال کے درمیان ہو

Directorate General Industries and Commerce KP Peshawar..ETEA ongoing Projects 👇https://etea.online/Last date..29_09_21
07/09/2021

Directorate General Industries and Commerce KP Peshawar..
ETEA ongoing Projects 👇
https://etea.online/
Last date..29_09_21

ایف_سی_خیبر_پختونخوا نارتھ میں نارتھ وزیرستان، ساؤتھ وزیرستان اور کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کیلئے آسامیاں خ...
07/09/2021

ایف_سی_خیبر_پختونخوا نارتھ میں نارتھ وزیرستان، ساؤتھ وزیرستان اور کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کیلئے آسامیاں خالی ہیں۔
جس کیلئے اپلائی کا آغاز 13 ستمبر ہیڈ کواٹر شوال رائفل رزمک سے شروع ہوگا۔۔۔۔۔
پوسٹ کو آگے شیئر کریں.....شکریہ

06/09/2021

محکمہ تعلیم نے رانگ پوسٹ پر ڈیوٹی کرنے والوں کو بذریعہ ای-ٹرانسفر تبادلہ کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ کرم کے مختلف   Male کیڈرز کے ...
05/09/2021

محکمہ تعلیم نے رانگ پوسٹ پر ڈیوٹی کرنے والوں کو بذریعہ ای-ٹرانسفر تبادلہ کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ کرم کے مختلف Male کیڈرز کے خالی آسامیاں اپلوڈ کردی۔

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afshan Printing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afshan Printing:

Share