ENN tv Parachinar

ENN tv Parachinar This page is about news. news

07/07/2026

سابق سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری کا رہبر معظم کی تشییع جنازہ کے حوالے سے اہم پیغام۔
#پاراچنار

06/07/2026

پاراچنار شہید رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی
وداعی پروگرم
#پاراچنار

05/07/2026

🌧️ مون سون کنٹیجنسی پلان برائے ڈی ایچ کیو ہسپتال پاراچنار 🌧️
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ DHQ Hospital Parachinar کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) کی ہدایت پر مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہسپتال میں خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ممکنہ ہنگامی صورتحال اور سیلاب سے متاثرہ افراد کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے خصوصی وارڈز تیار کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ڈیوٹیاں مقرر کر دی گئی ہیں جبکہ ضروری ادویات اور طبی سامان کی دستیابی بھی یقینی بنا دی گئی ہے۔
ہسپتال انتظامیہ ہر قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے اور عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی طبی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال پاراچنار سے رابطہ کریں۔

🌧️🚑🏥



21/06/2026

پاراچنار سے تعلق رکھنے والا نوجوان جس کو دبئی جبری لاپتہ کروانے کے بعد شہید کیا تھا۔
جرم علی ع ماننا

21/06/2026

اے سی باجوڑ نے تو ایکشن لے لیا۔ پاراچنار میں کس قانون کے #پاراچنار تحت فی لیٹر 13 روپے زیادہ وصول کی جارہے ہے؟
حکومت پیٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ کرایا وغیرہ کا بھی پوچھ لیں۔

08/04/2026

پاراچنار (8 اپریل): اپر کرم میں آج بوقت دو بجے ایک شاندار جشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس خوشی کے موقع پر، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے اعلان پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور انہوں نے جوش و خروش کے ساتھ "پاک فوج زندہ باد" اور "پاکستان زندہ باد" کے نعرے بلند کیے۔ اس موقع پر پرامن ماحول میں جشن منایا گیا اور شرکاء نے اس تاریخی لمحے کی قدر دانی

اے سی لوئر کرم کرنل صاحب اور جناب سید ولی سید میاں  کاچنار آباد پل کا ویزٹ انشاء اللہ کام تیزی سے جاری ہے ゚             ...
05/04/2026

اے سی لوئر کرم کرنل صاحب اور جناب سید ولی سید میاں
کاچنار آباد پل کا ویزٹ انشاء اللہ کام تیزی سے جاری ہے
゚ #

31/03/2026

ضلع کرم ۔
بارش کے دوران شورکو روڈ پر گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ۔
صدہ شہر اور بائی پاس پر آمد رفت طویل عرصے سے بند ہے

27/03/2026

پارہ چنار:-
ایم این اے انجینئر حمید حسین طوری کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس، ضلع کرم (ہیڈکوارٹر پارہ چنار) کا اچانک دورہ۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر غیر حاضر، دفتر غیر فعال پایا گیا۔
Allama Raja Nasir Abbas Jafri
Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi
Muhammad Sohail Afridi
MWM Official MWM Parachinar

اپر اورکزئی کی تحصیل اسماعیلزئی کے علاقے غلجو بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ غیر ملکی افراد کو گرفتار کر...
24/03/2026

اپر اورکزئی کی تحصیل اسماعیلزئی کے علاقے غلجو بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق آذربائیجان سے ہے اور وہ سنٹرل کرم کے علاقے علیشیرزئی سے پیدل راستے کے ذریعے غلجو میں داخل ہوئے تھے۔
ابتدائی تفتیش میں دونوں افراد کے کالعدم دہـشـت گـرد تنظیم داعــ،ش سے تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت غور ولد کاظم اور یونس ولد محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN tv Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share