Electric and electronics

Electric and electronics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Electric and electronics, Advertising agency, Parachinar.

19/10/2024

اسمعاعیل ہنیہ کے شہادت پر شیعوں پر الزام لگایا،بلکل اسی طرح جس طرح میثم رض کی شہادت پر مولا علی پر الزام لگایا ،مولا حسین کی شہادت پر بھی شیعوں پر الزام ،اب سنوار کی شہادت پر چھپ سادھ لی۔ کیونکہ یہ لوگ خود جنگ نہیں لڑ سکتے صرف جہاد النکاح سے کام نہیں چلتا ۔میدان میں تلواریں دکھانے پڑتے ہیں ۔جس طرح علی ع کا نواسہ تنہا لڑ رہا ہے البتہ اگر اقا اسرائیل انکو اشارہ کر دیں تو یہ شیعہ مسلمانوں پرٹوٹ پڑینگے۔ خود کش حملے کرینگے ۔ جس طرح جنگ جمل اور جنگ سفین میں یہودیوں کے کہنے پر مولا علی پر ٹوٹ پڑے تھے اور اللہ نے عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔اور میں اپنی طرف سے تبصرہ نہیں کرتا ۔آپ جاکر دیکھیں یو این او میں نتنیاہو کی تقریر اور دو نقشے جو وہ ہاتھ میں لیکر آئیے تھیں۔ جسمیں وہ سعودی۔مصر اردن سوڈان اور دوسر ے سنی سٹیٹس کو اپنے لے رحمت اور صرف شیعہ سٹیٹس کو نحوست کہہ رہےتھیں ۔اور ہمیں اس پر (از روئے قران)
فخر ہے۔اور ادھر سنی مولوی گھنٹوں گھنٹوں ہمیں قران کی درس دے رہے ہے ۔کوئی شرم وحیا ہو نی چاہیں ۔( معزرت کے ساتھ مجھے ح ن اللہ ر ع اور سنوار. رع کی شہادت نے بہت دکھ دیا)اللہ تعالیٰ ہمیں نزدیک اور دور والے دشمنوں سے بچائے۔آمین۔

04/10/2024

ہمیں موت (شہادت)اتنی پیاری ہے،جتنی آپ لوگوں کو زندگی " رہبر کا بہترین جملہ

02/10/2024

جب اسلامی ملک کے تمام ادارےامریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہوتو پھر آپ شاہین کا تجربہ کریں یا مسرت شاہین کا فرق نہیں پڑتا۔

02/10/2024

حق نواز جھنگوی نے کہا تھا ۔"کہ میرا چیلنج ہے کہ اگر ای ران🎆 اسر ائ یل پرحملہ کر دیں تو میرے قبر پر پیشاب کرنا"۔ PLZکوئی جا کر کریں

01/10/2024

منصور جعفر نے"دنیا نیوز" کو بتایا۔ کہ داد دینا چاہئے ایرانی انٹلیجینس کو کہ اس را ئی ل پر پیشگی حملہ کیا ۔وگرنہ IDF کوئی بڑی شرارت کرنے والے تھ۔

01/10/2024

یا اللہ تجھے شہدائے احد شہدائے بدروحنین کاواسطہ کہ ا ی ر ان کو کامیابی و کامرانی عطا کر۔آمین

30/09/2024

حدیث پاک ہے "کہ طاقت ؛ پھینکے ہوئے ہتھیاروں میں ہے" یعنی رسول کائنات ع نے اُس وقت واضح کردیا کہ جسکے پاس تیر زیادہ دور پھینکنے کی صلاحیت ہوگی۔وہ زیادہ طاقتور ہونگے ۔اسمیں مزید واضاحت کی ضرورت نہیں ہے: کہ ہمیں کیا کرناہے ۔البتہ ذیل بےربط جملوں میں اپنی مدعا واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ہم روز اول سے اپنے Motivational speakersسے یہ سُنتےچلے آرہے ہے۔کہ آپ نے یورپ یا امریکہ کیسے جانا ہے۔
؛Religious Scholars کہ آپ نے جمعرات کو دعائے کمیل، زیارات پڑھنے ہے وغیرہ وغیرہ۔Teachers سے کہانیاں بابوں کی افسانوی داستانیں یا یہ کہ علامہ اقبال، غالب وغیرہ ایسے انمول ہیرے تھیں،کہ ہمارے اذہان اُنکا احاطہ نہیں کرسکتے وغیرہ وغیرہ ۔ہمارے بڑےیعنی باپ دادا، تو ویسے
بھی اللہ والے ہیں۔ (ترک عثمانی ارطغرل غازی) والے کئی سو سال پورے دنیا پر حکومت کی لیکن ایک جملہ میں انکی شرافت واضح ہوتی ہے ۔کہ آخری خلیفہ سلطان عبدالمجید دوم 50۔ 60 سال کے عمر میں15 سال کے فرانسیسی لڑکی سے شادی کی، اور سرکاری درباری دورغ گو رکھے تھے جو جھوٹی کہانیاں پادشاہ سلامت کو سُناتے تھے۔اور جب پہلی جنگ عظیم کے فاتح اتحادی آئے تو جوڑں کی درد کی وجہ سے بیچارہ بھاگنے کے بھی قابل نہیں تھا۔بڑی مشکل سے فرانس ڈیلیور کیا ۔اور کمال پاشا نے نظام سنبھالا۔ اس سارے سیناریو کو دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہے کہ ہم نے کچھ بھی نہیں کیا نہ ہی آگے ہمارا ارادہ ہے ۔ (مولا علی ع فرماتے ہے۔"کہ جو قومیں اپنی ترقی اور دفاع سے غافل رہتی ہے۔وہ باربار مرتے بھی ہے اور ذلیل بھی ہوتے ہیں " بزبان جان علی شاہ کاظمی )
بس میر ا مشورہ ہے صاحبان عقل والوں کو کہ اگر survival کرنا ہے تو ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنا ہے۔ شکریہ۔اگر کوئی مشورہ یا رائے دینا چاہے تو میں احسان مند ہونگا۔

29/09/2024

1989میں طائف ایگریمنٹ ہوا ۔جسے لبنان کے اندر سول وار کو ختم کیا گیا۔ تاکہ لبنانی اسرائیلی جارحیت کے خلاف لڑسکے ۔لیکن حزب اللہ نے لبنان میں غیر معمولی بہادری دیکھائی۔اور اسرائیل کو لبنان اور جولان کے پہاڑوں سے بھاگناپڑا۔ اور دو دفعہ اسرائیل کو حزب اللہ سے سخت شکست کھانی پڑی خصوصا (2006میں )یہ شکست اسرائیل سمیت ان شامی اور سعودی سپورٹرز کو بھی ناگوار گزری۔ کیونکہ ایک طرف تو وہ شیعہ کافر کے فتوے تھیں جو سعودی عرب سے دھڑادڑ آرہے تھے تو دوسری طرف حزب اللہ شیعہ کی غیر معمولی طاقت اور مقبولیت ۔یہاں یہ بات بھی ضروری ہے کہ اسرائیل امریکہ 2006 کےشکست کے بعد اس سوچ میں پڑ گئے کہ کیوں ہم حزب اللہ سے یہ جنگ نہیں جیت سکے تو امریکہ اسرائیل مل کر ان سعودی سپورٹر ز کو حزب اللہ کے خلاف As spy خریدنا شروع کردیا۔ جوکہ فتووں کے زیر اثر تھیں اور انکو ہائیر کیا گیا ۔ اور اس spy net کو لبنان سے ایران تک پھیلایا اور ان کا وجود اج بھی موجود ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ اسرائیل ان جاسوسوں کے زریعے ایران اور لبنان میں کامیاب اپریشن کرتے چلے آرہے ہے۔۔. حسن نصراللہ زندہ آباد

20/09/2024

مسجد ضرار کے متعلق: غزوہ تبوک، غزوات میں سے آخری غزوہ سنہ 9 ہجری رجب اور شعبان میں تبوک کے مقام پر: نبی ع وہاں گئے مدینہ میں علی ع کو جانیشین چھوڑا۔تو مدینہ کے کچھ صحابہ نے علی ع کے امامت کے بجائے علیحدہ مسجد ضرار( Dirar) بنائی کم وبیش چالیس دن کے بعد نبی ع جنگ کیےبغیر واپس مدینہ آئے۔ تو ضرار کے نمازیوں نے جن کی نماز قرات خشوع وخضوع مثالی تھی۔ نبی ع سے تبریک کے طور نماز وہاں پڑھنے کی درخواست کی ؛ تو سورہ توبہ ایت 107/108 میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ع س کو اس مسجد کو گرانے کا حکم دیا ۔ تاکہ پوری انسانیت پر واضح ہو جائیں۔کہ اگر مسجد بھی علی ع کے مقابلے میں بنے تو اسکو گرادو۔ اور یہی فرق ہے۔علی ع اور صحابہ میں ؟؟مولوی جمعہ میں مسجد ضرار کا نام ضرور لینگے لیکن یہ نہیں بتائیں گے۔کہ کیوں مسمار کیا ۔میرے پاس اور بہت کچھ معلومات ہے لیکن عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہے۔

05/09/2024

1965 پاک وہند جنگ۔8اگست 1965 کو شروع ہوئی ۔ بھٹو کے کہنے پرکشمیر میں مجاہدین کی بھرتی شروع ہو گئی تھی۔رن کوچھ کے چار ہزار مربع میٹر پر پاک فوج نے قبضہ کیا ۔6 ستمبر کو باقاعدہ جنگ شروع ہوئی۔گیارہ دن کے بعد پاکستان کے پاس اسلحہ ختم ہو گیا تھا۔ چائینہ نے اسلحہ آفر کیا ۔لیکن ایوب خان کو لاہور ہاتھ سے نکلنے کا سو فیصد اندازہ ہو گیا تھا۔اس لئے چائینہ کی آفر کو قبول نہیں کیا۔امریکہ نے اس لئے مدد نہیں کی کہ جوSSG فورس پاکستان میں SSR یعنی روس کے خلاف بنائی تھی وہ ہند وستان کے خلاف لڑ رہی ہے۔ جنگ کچھ اس طرح تھا کہ اگر ایک جگہ پر پاکستان جیتا۔ تو دوسری طرف ہندوستان جیت رہا تھا کسی کا کوئی واضح جیت کے اثار نہیں تھے۔البتہ روس کے ثالثی سے 1966 میں تاشقند معاہدہ ہوا بھٹو نے ایوب پر غداری کا فتوی لگا کر جرنل موسی کی مدد سے پیپلز پارٹی بنائی۔الغرض ہندوستان کے 2800 فوجی مارے گئے۔اور پاکستان کے صرف 6000 جوان جانبحق ہوئے۔(حوالہ جات کتب۔
BOOK(MEGNIFICENT OF DELUSIONS حسین حقانی۔)
( BOOK KASHMIR IN CONFLICT .victoria scho field)

(BOOK۔AYUB KHAN Altaf gauhar)

04/08/2024

عبرانی زبان میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ص کا نام فارقلیط ہے

02/08/2024

پتہ ہے، جمعے کے خطبہ میں۔دیوبندی۔بریلوی وھابی۔ شیعہ مولوی سارے بیٹھتے ہے۔یہ اس لے، کہ خطبہِ جمعہ کے دوران حسنین ع کے لے نبی ع بیٹھے تھے جب حسنین ع جمعہ کےخطبہ کے دوران مسجد نبوی آیے تھیں ۔ تو نبی ع خطبہ چھوڑ کر حسنین ع کے لے بیٹھ گئے اور وہ سنت بن گئ۔ اور جس کے لےسنت بن گئ ۔وہ مولویوں کو پتہ ہی نہیں۔ یا بغضِ اہل بیت ع کی وجہ سے بیان نہیں کرتے۔سلام ہو محمد والِ محمد ع پر ۔اگر اچھا لگے تو شئیر کیجیے۔شکریہ۔

Address

Parachinar
0092

Telephone

03012529884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electric and electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share