MEDIA DOOR

MEDIA DOOR We are [ MEDIA DOOR ] contributing news,features,column,editorial,audio,video,interview and photo service to print and electronic media.
(1)

First Pakistani Social Media News Agency [email protected]
, , news | CEO Advertise with US / all kind of Events
Chief Photo-Graher Pakistan - @ Rana Amjad [0300-9441400 ]
“Everyday” – “Every time” – “Everywhere” MEDIA-DOOR [Pakistan First Social media news agency ]
– Electronic – and Social media

30/04/2026

صحافیوں وی لاگرز سوشل میڈیا انفلوئنسرز ریلوے ملازمین پر بھی بغیر پیشگی اجازت پاکستان ریلوے ویڈیو بنانے یا فوٹو گرافی کرنے پر پابندی ہوگی |

حنا ربانی کھرپاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے   کا بطور وزیر خارجہ دورانیہ 2 سال رہا: وہ جولائ...
29/04/2026

حنا ربانی کھر
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
کا بطور وزیر خارجہ دورانیہ 2 سال رہا: وہ جولائی 2011 سے اگست2013 تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزیر خارجہ رہیں :اُنہیں
وہ اپریل2022 سے اگست2023 تک شہباز شریف حکومت میں بطور وزیر مملکت برائے خارجہ امور بھی کام کرتی رہیں ،2008 سے 2011 تک وہ وزیر برائےخزانہ و اقتصادی امور بھی رہیں ، وہ پاکستان کی پہلی کم عمر وزیرِخارجہ تھیں ،حنا ربانی کھر ایک اعلی تعلیم یافتہ خاتون ہیں انہوں نے لاہور لمز یونیورسٹی سے مینجمنٹ سائنسز میں گرایجوائیشن کی ڈگری حاصل کی بعد میں امریکہ سے ایم ،ایس ،سی مکمل کی ، اپنے کل 8 بہن بھائیوں میں سب سے زیادہ نام ومقام پایا ۔۔۔۔

29/04/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین سینئر جج صاحبان کے تبادلہ کی شدید مذمت کے حوالے سے عہدیداران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، عہدیداران لاہور بار ایسوسی ایشن، سینیٹر حامد خان سینئر قانون دان و سربراہ پروفیشنل گروپ، معزز ممبران پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کراچی شہداء ہال میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب | Ashfaq Rehmani
مسٹر عابد ساقی صاحب سینئر قانون دان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔

29/04/2026

اعلیٰ حکومتی سطح پر پسرور سٹی کے لیے میگا پراجیکٹ کو کینسل کر دیا گیا تھا -صدر پی پی 49 پسرور رانا ریاض کا انکشاف

29/04/2026

8 ارب کی کہانی کا خلاصہ !
شہر میں سٹریٹ لائٹس ، گلیوں،نالیوں کی تعمیر،اور مختلف محلوں میں پانی والی پائپ کی تبدیلی

29/04/2026

ٹک ٹاکر اسد اسحاق (سد ریپر) کے گھر نقب زنی کیس - ملوث گینگ کے 04 ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں سرغنہ ابراہیم عرف اے بی، علی حمزہ، محمد ساجد اور آسیہ بی بی شامل ہیں | report Ashfaq Rehmani
پولیس آپریشنز ونگ نے ٹک ٹاکر اسد اسحاق (سد ریپر) کے گھر نقب زنی کیس کو ٹریس کرتے ہوئے ڈی ایچ اے فیز 9، بیدیاں روڈ اور تھانہ ہیر کی تین نقب زنی کی وارداتیں حل کر دیں۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا ہے کہ سد ریپر کے گھر نقب زنی میں ملوث گینگ کے 04 ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں سرغنہ ابراہیم عرف اے بی، علی حمزہ، محمد ساجد اور آسیہ بی بی شامل ہیں۔سی سی ٹی وی، تکنیکی شواہد، خفیہ اطلاعات اور فیلڈ ورک سے گینگ ٹریس کیا گیا۔دورانِ تفتیش ملزمان نے تھانہ ہیئر کے علاقہ میں مزید دو چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا۔ملزمان سے تقریباً مکمل مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔فیصل کامران نے بتایا کہ برآمد سامان میں ایپل لیپ ٹاپ، کیمرہ، جیولری، پرفیومز، قیمتی کپڑے اور دیگر اشیائ شامل ہیں۔ملزمان خالی گھروں کی ریکی کر کے دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوتے تھے۔چوری شدہ سامان لاہور سے قصور اور نور پور نہر کی جانب منتقل کیا جاتا تھا۔پیشہ ورانہ حکمت عملی اور مسلسل چھاپوں سے ملزمان گرفتار کیے گئے۔مزید سہولت کاروں اور مال خریدنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ پولیس نے ٹک ٹاکراسد اسحاق (سدریپر)کا مسروقہ مال اُ س کے حوالے کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز توقیر نعیم، ایس ایچ او ہیر اوراسپیشل ٹیم موقع پر موجود تھی۔سد ریپر نے ملزمان کی گرفتاری ومال مسروقہ برآمدگی پر ڈی آئی جی آپریشنز کی قیادت اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

        ۔سینٸر استاد مرزا محمد شفیق انتقال کر گٸے۔جنازہ30/4  صبح 9بجے نواشریف پارک میں ہوگاپسرور، گورنمنٹ ہاٸی سکول نمبر...
29/04/2026


۔سینٸر استاد مرزا محمد شفیق انتقال کر گٸے۔
جنازہ30/4 صبح 9بجے نواشریف پارک میں ہوگا
پسرور، گورنمنٹ ہاٸی سکول نمبر 2 پسرور کے سنیٸر استاد اور سابق کرکٹر مرزا محمد شفیق انتقال کر گٸے۔ ان کی عمر 58 سال تھی۔ وہ گورنمنٹ ہاٸی سکول نمبر 1پسرور کے سابق استاد مرزا محمد انور کے صاحبزادے اور الاٸنس کالج پسرور کے استاد حمزہ شفیق کے والد تھے۔ مرزا محمد شفیق گزشتہ دو سال سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون ۔

امریکہ کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر ایک غیر معمولی اعلان سامنے آیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ ایک محدود ایڈیشن ...
29/04/2026

امریکہ کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے پر ایک غیر معمولی اعلان سامنے آیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ ایک محدود ایڈیشن پاسپورٹ جاری کیا جائے گا جس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر اور ان کے سنہری دستخط نمایاں ہوں گے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کے کئی ممالک اپنے پاسپورٹ میں قدرتی مناظر یا تاریخی ورثہ دکھاتے ہیں، حتیٰ کہ شمالی کوریا بھی اپنے رہنما کی تصویر شامل نہیں کرتا بلکہ مقدس پہاڑ پیکٹو کو نمایاں کرتا ہے۔ موجودہ امریکی پاسپورٹ میں بھی چاند پر قدم رکھنے کا منظر اور آزادی کی علامت مجسمۂ آزادی شامل ہے۔

Story of the day  ایکسٸین گیپکو پسرور نے میزان بینک پسرور کے سٹاف سے تلخ کلامی کرنے اور غیر قانونی طور پر بینک کا بجلی ک...
29/04/2026

Story of the day
ایکسٸین گیپکو پسرور نے میزان بینک پسرور کے سٹاف سے تلخ کلامی کرنے اور غیر قانونی طور پر بینک کا بجلی کنیکشن منقطع کرنے پر گیپکو اہلکار عابد سہیل کو معطل کر دیا ہے۔

پسرور سیالکوٹ ڈسکہ سمبڑیال

سٹوری آف دی ڈے  لاہور؛ 29 اپریللاہور ڈویلپمنٹ پروگرام(ایل ڈی پی) کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ٹائون ہال میں اجلاسکنوینر/ وزیر بلد...
29/04/2026

سٹوری آف دی ڈے
لاہور؛ 29 اپریل
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام(ایل ڈی پی) کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ٹائون ہال میں اجلاس

کنوینر/ وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی شرکت

وزیراعلی کے مشیر ذیشان ملک اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد بھی موجود

ڈپٹی کمشنر لاہور/ ایڈمنسٹریٹر کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کی فیز ٹو پر بریفنگ

کمیٹی کا فیز ٹو میں 8780 میں سے 6332 گلیاں، سڑکیں مکمل ہونے پر اظہار اطمینان

ایم سی ایل کے تحت مزید 1983 سٹریٹس پر کام جاری ہے، واسا نے 646 گلیاں مکمل کرلیں

ایل ڈی پی فیز ون میں ہونے والی بچت فیز ٹو کی سکیموں پر لگائی جا رہی ہے، ذیشان رفیق

ایم سی ایل اور واسا دونوں نے اچھا کام کیا، وزیر بلدیات کی شاباش

سٹیئرنگ کمیٹی کی ایم سی ایل کو تعمیر شدہ گلیوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت

فیز ون میں 718 اور فیز ٹو میں 849 کلومیٹر طویل سٹریٹس بنائی گئیں، ذیشان رفیق

"مریم نواز کا سوہنا پنجاب" پروگرام کے تحت پہلی بار اتنا بڑا منصوبہ تیار کیا گیا، ذیشان رفیق

پری مون سون سے پہلے ضروری کام مکمل ہوجانا چاہیئے، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

پہلے مرحلے میں 451 کلومیٹر اور فیز ٹو میں 290 کلومیٹر سیور بچھایا گیا، عظمیٰ بخاری

فیز ون میں واٹر سپلائی کی لمبائی 319 کلومیٹر اور فیز ٹو میں 258 کلومیٹر ہے، وزیر اطلاعات

ایل ڈی پی میں ہونے والی بچت سے مزید سکیمیں مکمل کریں گے، عظمیٰ بخاری

پنجاب بھر پر یکساں توجہ دینے کا ویژن وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن ہے، وزیر اطلاعات

ایل ڈی پی، پی ڈی پی اور مثالی گائوں بیک وقت آگے بڑھ رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

ماسٹر پلاننگ کے ذریعے کام مکمل کرنے سے پنجاب کا نیا روپ سامنے آرہا ہے، مشیر وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ مریم نواز جو وعدہ کرتی ہیں پورا کرکے دکھاتی ہیں، ذیشان ملک

اُن علاقوں کو بھی سہولیات مہیا کی گئیں جہاں پہلے جانا بھی مشکل تھا، ذیشان ملک

اسی رفتار سے کام جاری رکھا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد کی ہدایت

خصوصی ٹیموں کے ذریعے گلیوں میں توڑ پھوڑ روکی جائے، شکیل احمد میاں

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں ہونے والے ممکنہ تعطل کو دور کرنے کی پلاننگ کرلی، ڈپٹی کمشنر

ایم سی ایل اور واسا مکمل ہم آہنگی کے ساتھ تمام کام مکمل کر رہے ہیں، محمد علی اعجاز

گیسٹ پوسٹ  Under the supervision of  Prof.Dr. Shazia Bashir, Vice Chancellor of GCWUS:GC Women University Sialkot is goi...
29/04/2026

گیسٹ پوسٹ
Under the supervision of Prof.Dr. Shazia Bashir, Vice Chancellor of GCWUS:
GC Women University Sialkot is going to organize an empowering live seminar " FROM ROOM TO REVENUE – Learn How to Generate Online Income Without Showing Your Face " under the Skills Development Through CM Female Ambassador Program for Female University Students Across Punjab.

This event aims to unlock the path to financial independence by teaching faceless earning strategies, exploring passive income ideas, and providing a beginner-friendly roadmap to build a successful online career through freelance platforms.

Chief Guest:
Prof. Dr. Shazia Bashir
Vice Chancellor, Government College Women University Sialkot

Moderators:
Dr. Samia Naeem
Focal Person, CM Female Ambassador Program, Women Development Department, Govt. of Punjab, GCWUS

Resource Person:
Ms. Komal Naz
Entrepreneur, Co-founder of Semkin Sports, Content Creator

Ms. Muniza Rani
D/O Muhammad Mansha
Female Ambassador, CM Female Ambassador Program, Women Development Department, Govt. of Punjab, GCWUS

With the vision of empowering women to earn from home with confidence and privacy, all female students, faculty members, and staff are warmly invited to join this exclusive online session.

📅 Date: April 29, 2026
⏰ Time: 6:00 p.m.
🌐 Platform: Online on Zoom

Join our official Whatsapp Community for further updates:
https://chat.whatsapp.com/GzBXcnpZBjeHY03mqKrSSm?mode=gi_t

 1 of the High-Level EU–Pakistan Business Forum in Islamabad.Team Germany on the ground - with the German Embassy in Isl...
29/04/2026

1 of the High-Level EU–Pakistan Business Forum in Islamabad.

Team Germany on the ground - with the German Embassy in Islamabad, the German Consulate in Karachi, and AHK - and a strong participation of German companies clearly visible. Great to see this flagship event come to life after months of preparation.

As the EU remains Pakistan’s largest export market with Germany as its most important market within the EU, formats like this are critical.

This forum is not only about showcasing Pakistan’s economic potential. It is about realizing it by bringing businesses together, enabling exchange, and turning interest into concrete partnerships.

Strong turnout across government and industry, many familiar faces, and a valuable opportunity not only to reconnect but also to expand networks and deepen engagement.

Address

Head Office
Pasrur
51480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEDIA DOOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MEDIA DOOR:

Share