MT Computers

Directions Website

MT Computers ہر قسم کی آن لائن سروسز ایک ہی جگہ پر۔ آن لائن فارم، رجسٹریشن، تعلیمی و سرکاری دستاویزات کی سہولت۔

28/09/2026

۔پنجاب میں AI ماسٹر ٹرینرز انیشی ایٹو کا باقاعدہ آغاز خوش آئند قدم ہے۔ مرحلہ وار تقریباً 1 لاکھ 54 ہزار پرائمری اسکول اساتذہ کو AI کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام اساتذہ کی جدید تدریسی صلاحیتوں میں اضافے اور تعلیم کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کی جانب اہم پیش رفت ہے۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات۔

03474628310
26/09/2026

03474628310

26/09/2026

🚨 Last Date Reminder 🎗️

🎓 پنجاب یونیورسٹی (PU)

📢 سپلیمنٹری داخلوں کی اہم اطلاع

🎓 Associate Degree (ADP) Part-I & Part-II

📅 آخری تاریخ: 24 ستمبر 2026

✅ سپلیمنٹری امیدواروں کے لیے
✅ آن لائن داخلہ فارم
✅ فارم جمع کروانے کی سہولت

📌 جن امیدواروں کا ایڈمشن رہ گیا ہے، وہ رابطہ کریں۔

📲 Online Apply کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں:
👉 0347-4628310

🔗 https://wa.me/923474628310

📢 Stay Connected for Daily Updates

26/09/2026

🏠 گھر بیٹھے فائلر بنیں!

📢 مالی سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن/گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔

اگر آپ:

✅ نئے سرے سے فائلر بننا چاہتے ہیں
✅ پہلے سے فائلر ہیں لیکن ابھی ریٹرن جمع نہیں کروائی
✅ اپنی انکم ٹیکس ریٹرن/گوشوارہ جمع کروانا چاہتے ہیں

تو 30 ستمبر سے پہلے اپنا کام مکمل کروائیں۔

⚠️ آخری تاریخ کے بعد اضافی چالان/جرمانے سے بچنے کے لیے بروقت اپنی ریٹرن فائل کروائیں۔

📱 گھر بیٹھے آن لائن فائلر بننے اور انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:

📞 0341-6817843

📲 WhatsApp پر رابطہ کریں اور اپنا کام گھر بیٹھے مکمل کروائیں۔

17/09/2026
📢 ای بائیک سکیم — کون اہل ہے اور کون نہیں؟اب تک سامنے آنے والی تمام معلومات کے مطابق اس سکیم میں صرف اور صرف طلبہ و طالب...
06/09/2026

📢 ای بائیک سکیم — کون اہل ہے اور کون نہیں؟

اب تک سامنے آنے والی تمام معلومات کے مطابق اس سکیم میں صرف اور صرف طلبہ و طالبات اہل ہیں۔

✅ کون اپلائی کر سکتا ہے؟
• 16 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ و طالبات
• سکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ
• گورنمنٹ اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبہ
• میڈیکل یونیورسٹیز/کالجز کے طلبہ
• یونیورسٹی اور کالج کے تمام اہل طلبہ

📌 اہم شرط:
سمارٹ کارڈ / شناختی کارڈ لازمی ہے۔
ب فارم پر اپلائی نہیں ہوگا، کیونکہ شناختی کارڈ کی فرنٹ اور بیک سائیڈ اپلوڈ کرنا ضروری ہے۔

🪪 ڈرائیونگ لائسنس:
• لرنر پرمٹ / لرنر لائسنس یا
• ریگولر ڈرائیونگ لائسنس
لازمی ہوگا۔

🎓 کالج/یونیورسٹی طلبہ کے لیے:
اپنے ادارے کا Student ID Card ہونا لازمی ہے۔

🏫 سکول جانے والے بچوں کے لیے:
سکول سے جاری کردہ Character Certificate یا Hope Certificate لازمی ہوگا۔

👨‍🏫 سکول طلبہ کے لیے ٹیچرز کا ریفرنس:
اپنے سکول کے دو ٹیچرز کا:
• نام
• شناختی کارڈ نمبر
• موبائل نمبر
• ای میل ایڈریس
• ریفرنس کی تفصیل
درکار ہوگی۔

👤 گارنٹر کے حوالے سے:
• 18 سال سے کم عمر طالب علم کے لیے فیملی ممبر گارنٹر ہوگا۔
• 18 سال یا اس سے زائد عمر کا طالب علم خود بھی گارنٹر بن سکتا ہے۔

❌ کون اپلائی نہیں کر سکتا؟
اس وقت دستیاب معلومات کے مطابق:
• سرکاری ملازمین
• سرکاری ٹیچرز
اس سکیم کے لیے اہل نہیں ہیں۔

⚠️ یاد رکھیں:
اب تک کی معلومات کے مطابق صرف طلبہ و طالبات اس سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ حتمی شرائط پورٹل/حکومت کی جانب سے جاری ہونے والی آفیشل ہدایات کے مطابق ہوں گی۔

پنجاب میں پیدائش و اموات کے سرٹیفکیٹس کی فیس مزید تین سال کے لیے معاف کر دی گئی.!✅
05/09/2026

پنجاب میں پیدائش و اموات کے سرٹیفکیٹس کی فیس مزید تین سال کے لیے معاف کر دی گئی.!✅

Address

Daska Pasrur Road, District Sialkot
Pasrur
51480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MT Computers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share