Niaz Digital Marketing-Hub

Niaz Digital Marketing-Hub We are uplifting your brand 💥
Organic likes and followers| page management| Ads expert

یو ٹیوب آفرز۔۔۔۔!!
06/05/2024

یو ٹیوب آفرز۔۔۔۔!!

ٹک ٹاک آفرز کا آغاز ہو چکا ہے۔۔۔!!جتنے زیادہ فالوورز ہونگے اتنی ہی زیادہ ویڈیوز پو ویوز آئیں گے۔۔۔!!اب آپکی ویڈیوز کریں ...
04/05/2024

ٹک ٹاک آفرز کا آغاز ہو چکا ہے۔۔۔!!

جتنے زیادہ فالوورز ہونگے اتنی ہی زیادہ ویڈیوز پو ویوز آئیں گے۔۔۔!!

اب آپکی ویڈیوز کریں گی ٹک ٹاک پر راج۔۔۔!!

اب آپ بھی حاصل کریں ٹک ٹاک فالوورز اور لائیکس۔۔۔!!

انتہائ مناسب قیمت میں آج ہی حاصل کریں ہزاروں لائیکس اینڈ فالوورز۔۔۔!!

ہماری سروسز
✅Tiktok
➡️Likes
➡️Followers
➡️Views
➡️Video saves
➡️Video shares/downloads
تو دیر کس بات کی؟
ابھی کریں رابطہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

03004986189

*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_**`سبھی احباب کو رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو`**اے کُن ف...
29/03/2024

*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_*

*`سبھی احباب کو رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو`*

*اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ پاک سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دلوں کو مطمئن کر دے نظرِ رحمت فرما دے سب پر*

*`آمین ثم آمین`*🤲🏻

اسلام علیکم۔۔!!جمعہ مبارک
29/12/2023

اسلام علیکم۔۔!!
جمعہ مبارک

25/12/2023

Good Night
Have a Sweet Dream

اسلام علیکم۔۔!!اگر آپ موٹر سائیکل، کار، رکشہ یا کوئ اور گاڑی چلاتے ہیں تو ڈرائیونگ لائسنس آپ کے پاس ہونا ضروری ہے۔اگر آپ...
14/12/2023

اسلام علیکم۔۔!!

اگر آپ موٹر سائیکل، کار، رکشہ یا کوئ اور گاڑی چلاتے ہیں تو ڈرائیونگ لائسنس آپ کے پاس ہونا ضروری ہے۔

اگر آپ خدمت سینٹرز کے چکر نہیں لگا سکتے یا پھر لمبی قطاروں میں کھڑے نہیں ہو سکتے۔

تو اب آپ گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔

ہم آپ کو لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بناکر دیں گے وہ بھی بہت مناسب قیمت میں۔

تو دیر کس بات کی؟
ابھی رابطہ کریں اور اپنا کرم گ ڈرائیونگ لائسنس گھر بیٹے حاصل کریں۔
03004986189

13/12/2023

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ۔
تَاللّهِ اِنْ كُنَّا لَفِىْ ضَلَالٍ مُّبِيْنٍ۔
اللہ کی قسم بیشک ہم صریح گمراہی میں تھے۔
اِذۡ نُسَوِّیۡکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ۔
جب کہ ہم تمہیں (گمراہوں کو) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے۔
وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ۔
اور ہم کو ان گناہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا۔
فَمَا لَنَا مِنۡ شَافِعِیۡنَ۔
تو آج نہ تو کوئی ہمارے لئے سفارش کرنے والا ہے۔
وَ لَا صَدِیۡقٍ حَمِیۡمٍ۔
اور نہ ہی کوئی غمخوار دوست ہے۔
(سورہ الشعراء آیات ۹۷ تا ۱۰۱)
الہی حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلؔم کے طفیل ہمیں فہم قرآن اور عمل کی توفیق عطا فرما۔
ہمیں گمراہی سے محفوظ فرما اور یوم حساب نبئ اکرم صل اللہ علیہ و آلہ و سلؔم کی شفاعت نصیب فرما۔
اللھم آمین یا رب العالمین۔

ہم لائے ہیں آپ لوگوں کیلئے زبردست آفر💥کیا آپ بھی اپنے بزنس کو آنلائن دنیا🌐 سے متعارف کروانا چاہتے ہیں لیکن آپ اس کی کامی...
12/12/2023

ہم لائے ہیں آپ لوگوں کیلئے زبردست آفر💥

کیا آپ بھی اپنے بزنس کو آنلائن دنیا🌐 سے متعارف کروانا چاہتے ہیں لیکن آپ اس کی کامیابی کے بارے میں پریشان ہیں ۔😢

یا پھر آپ نے اپنے بزنس پر اچھا خاصہ پیسہ خرچ کر لیا ہے لیکن پھر بھی آپ کے بزنس کی سیلز نہیں بڑھ رہی ۔ 📉

تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں آپ کے بزنس کو مارکیٹنگ کی ضرورت ہے ۔📊

ہم اپ کے بزنس کی مارکیٹنگ🚀 کروائیں گے وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر ۔🤩🎉

یعنی بزنس آپ کا محنت ہماری

ابھی ہمارے دیے گئے سروسز سے فائدہ اٹھائیں اور کامیاب بزنس کا خواب پورا کریں ۔💥

ہماری سروسز میں شامل ہیں:

👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈4. فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈5. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈6. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈7.فولورز بڑھانا
👈8.سیلز بڑھانا
👈9.انگیجمنٹ بڑھانا
👈10. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا
👈11. پیج کیلئے گرافِکس پوسٹ کرنا
اگر آپ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:👇🏻…
03004986189

اسلام علیکم۔۔۔۔!!12.12 آفر آ چکی ہے، آپ بھی فایدہ اٹھائیں اور اپنے کاروبار سے متعلق خوبصورت ایڈ اور پوسٹ ڈیزائن بنوائیں۔...
12/12/2023

اسلام علیکم۔۔۔۔!!
12.12 آفر آ چکی ہے، آپ بھی فایدہ اٹھائیں اور اپنے کاروبار سے متعلق خوبصورت ایڈ اور پوسٹ ڈیزائن بنوائیں۔۔

ہر قسم کے کاروبار کے لیے ہماری ڈیزائنگ کی خدمات
BROCHURE
POSTER
MENU CARD
BANNERS
SOCIAL MEDIA POST & ADS
FLYERS
BUSINESS CARD

Our Other Services 👇👇👇

1. Creation of page
2. Optimization of fb page
3. Fb page management
4. Running of ads
5. Increasing the followers
6. Increasing sales
7. Increasing engagement
8. Promotion of your business
9. Designing of graphics for your page.
etc......
Order Now: 03004986189


11/12/2023

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ۔
فَاِنَّـهُـمْ عَدُوٌّ لِّـىٓ اِلَّا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔
سو وہ (تمام بت جن کی تم پوجا کرتے ہو) میرے دشمن ہیں سوائے رب العالمین کے۔
اَلَّـذِىْ خَلَقَنِىْ فَهُوَ يَـهْدِيْنِ۔
جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی میری راہنمائی کرتا ہے۔
وَالَّـذِىْ هُوَ يُطْعِمُنِىْ وَيَسْقِيْنِ۔
اور وہ ہی ہے جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔
وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ۔
اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
(سورہ الشعراء آیات ۷۷ تا ۸۰)
الہی حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلؔم کے طفیل ہمیں فہم قرآن اور عمل کی توفیق عطا فرما۔
تمام بیماروں کو شفاء عطا فرما۔
اللھم آمین یا رب العالمین۔

10/12/2023

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ۔
وَاُزْلِفَتِ الْجَنَّـةُ لِلْمُتَّقِيْنَ۔
اور اس دن جنت متقی لوگوں کے قریب کر دی جائے گی۔
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيْـمُ لِلْغَاوِيْنَ۔
اور دوزخ گمراہوں کے سامنے ظاہر کی جائے گی۔
وَقِيْلَ لَـهُـمْ اَيْنَ مَا كُنْتُـمْ تَعْبُدُوْنَ۔
اور انہیں کہا جائے گا کہاں ہیں وہ جن کی تم عبادت کرتے تھے۔
(سورہ الشعرا آیات ۹۰ تا ۹۲)
الہی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ و سلؔم کے طفیل ہمیں فہم قرآن اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما۔
اللھم آمین یا رب العالمین۔

اسلام علیکم۔۔۔۔۔!!اگر آپ ابھی تک بھی کنوارے ہیں تو فوری طور پر آفر سے فائدہ اٹھائیں۔ا🤣اپنے بزنس پیج کے لیے شاندار اور اٹ...
04/12/2023

اسلام علیکم۔۔۔۔۔!!
اگر آپ ابھی تک بھی کنوارے ہیں تو فوری طور پر آفر سے فائدہ اٹھائیں۔ا🤣

اپنے بزنس پیج کے لیے شاندار اور اٹریکٹیو پوسٹ بنوائیں، بہت مناسب قیمت میں۔

ہماری سروسز میں شامل ہیں:
👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈4. فیس بک پیج مینیجمینٹ۔
👈5. فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈6. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈7.فولورز بڑھانا
👈8.سیلز بڑھانا
👈9.انگیجمنٹ بڑھانا
👈10. بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا
👈11. پیج کیلئے گرافِکس پوسٹ کرنا

اگر آپ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:👇🏻
03004986189

Address

Pattoki
55300

Telephone

+923004986189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Digital Marketing-Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share