MJ Digital Marketing Hub

MJ Digital Marketing Hub � Social Media Marketing
� Facebook & Instagram Marketing
� TikTok Marketing

02/12/2023



01/12/2023

"السلام علیکم ورحمۃ اللہ"
جمعہ مبارک جمعہ مبارک!
بے شک دلوں کا چین اور سکون "اللہ" ہی کے ذکر میں ہے
"اللّٰہ" آپ کو زمین وآسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے( آمین )

29/11/2023

ایک نایاب تحقیق!
کوئے پر کتنے ہی صدمے گزر جائیں
کتنا ہی بوڑھا ہو جائے اس کے بال اور پر کالے ہی رہتے ہیں

28/11/2023

کچھ نیکیاں ایسی لازم کرتے جانا جس کا علم تمہیں اور تمہارے رب کو ہو ! وہی تمہارا سرمایہ ہیں باقی سب تو ریاکاری ہے...
" *صبح بخیر۔

27/11/2023

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یا اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کیا کرو کیوں کہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں

26/11/2023

کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کرسکتا ہے

جو خود کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے

کہ زندگی میں کامیابی کا آغاز چھوٹے کاموں سے کیا جاتا ہے ایک دم بڑے کام کرنے والے اکثر ناکام

༻مـͣــͥــͬــͣــᷟـــاریہ جمیـᷝــͥـــͫـــͣــᷯـــل༺

26/11/2023

ناکامی کا خوف کیسے ختم کیا جائےَ؟
کہ جناب خوف ہمیشہ صرف دو چیزوں کے سبب آتا ہے ایک ماضی کا غم دوسرا مستقبل کی فکر کہ بھول جاو ماضی کا غم کہ یہ صرف تمہارے ساتھ نہیں ہوا صدیوں سے چلتا آرہا ہے اورکردوں اپنا مستقبل سپرد اپنے رب کے کہ تمہارے حق میں اس سے بہتر فیصلہ کوئی کر ہی نہیں سکتا اور رکھو محنت جاری کہ کامیابی دیکھ رہی ہے راہ تمہاری

༻مـͣــͥــͬــͣــᷟـــاریہ جمیـᷝــͥـــͫـــͣــᷯـــل༺

25/11/2023

خوبصورت سی نیند کے بعد صبح کے کچھ حسین سپنوں کے ساتھ آپ سب کو میری طرف سے
"صبح بخیر "

24/11/2023

Jumma Mubarak

23/11/2023

السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر و عافیت اور خوشی نصیب کرے جانو و مال اور اولاد کو نعمتوں کے سائے میں رکھے
صبح بخیر!

22/11/2023

السلام علیکم!
ایمان اور حیا دو ایسے پرندے ہیں کے اگر ان میں سے کوئی ایک اڑ جائے تو دوسرا خود ہی اڑ جاتاہے

21/11/2023

Good Morning
Start your day with a smile and positive thoughts

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MJ Digital Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MJ Digital Marketing Hub:

Share